RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profileg
RayyaN 🤎

@bp_966

A step of respect thousands of miles ahead

ID:1695877113386029056

calendar_today27-08-2023 19:14:26

476 Tweets

344 Followers

293 Following

RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo

غرور اپنے ساتھ رسوائی لے کر آتا ہے جبکہ عجز و انکسار سے حکمت و دانش جنم لیتی ہے۔

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو ممکن ہے کہ اللہ تعالٰی اسے اس سے نجات دے دیں اور تمھیں اس میں مبتلا کر دیں ۔

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



تم اس تکلیف ، اس قرب ، اس بے سکونی كو بھول جاؤ گے مگر وہ تمہیں بے سکون کرنے والوں سے حساب ضرور لے گا کیوں کہ :

وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیبّاً۔

ترجمہ : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤️

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیاد رسُومات کو چھوڑنے کا جِگر رکھتا ہو ۔

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



دنیا کا ایک بہترین احساس یہ جاننا ہے کہ آپ کی موجودگی اور غیر موجودگی دونوں ہی کسی کے لئے معنی رکھتے ہیں

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے جو اپنی غلطی کے باوجود دو آنسو بہا کے مرد سے سوری کہلوالیتی ہے ۔

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



علم ،یعنی اللہ تعالیٰ(اور اس کی صفات) کی معرفت،نبی ﷺ کی سیرت طیبہ کا علم اور دین کے احکام و مسائل دلیل کے ساتھ جاننا۔
دینی احکام و مسائل پر عمل کرنا۔
دین کی دعوت دینا۔
اگر تبلیغ کرتے ہوئے کوئی آزمائش آ ئے تو اس پر صبر کرنا۔

#السلام_عليكم علم ،یعنی اللہ تعالیٰ(اور اس کی صفات) کی معرفت،نبی ﷺ کی سیرت طیبہ کا علم اور دین کے احکام و مسائل دلیل کے ساتھ جاننا۔ دینی احکام و مسائل پر عمل کرنا۔ دین کی دعوت دینا۔ اگر تبلیغ کرتے ہوئے کوئی آزمائش آ ئے تو اس پر صبر کرنا۔ #جمعة #درود_شریف_کثرت_سے_پھڑیں
account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



وَٱلْعَصْرِ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ

#السلام_عليكم وَٱلْعَصْرِ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ #القرآن
account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo



فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ انسانوں کو دین سے دور کرنے کی طرح کے اعمال سے اجتناب برتتے ہوئے انہیں دین و مذہب کی جانب راغب کرنے اور اس کی خوبصورتیوں اور نعمتوں سے آگاہی کروانا بڑے ثواب کا کام ہے۔

#السلام_عليكم فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ انسانوں کو دین سے دور کرنے کی طرح کے اعمال سے اجتناب برتتے ہوئے انہیں دین و مذہب کی جانب راغب کرنے اور اس کی خوبصورتیوں اور نعمتوں سے آگاہی کروانا بڑے ثواب کا کام ہے۔
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کا جیل سے اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے بھجوایا گیا پیغام:

پاکستان تحریک انصاف کو بالکل واضح اور دوٹوک انداز میں دو تہائی اکثریت سونپنے پر میں پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ عوام کا کثیر تعداد میں انتخابی عمل میں شرکت کیلئے نکلنا نہایت حوصلہ افزاء

account_circle
RayyaN 🤎(@bp_966) 's Twitter Profile Photo

دین میں شامل اصولوں کو بیان کرنے کا دوسرا نام تبلیغ کرنا ہے۔ اس کام کا آغاز پیغمبروں کے ساتھ شروع ہوا تھا اور اب عوام الناس اس فریضے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور قرآن کریم کی کئی آیات میں مسلمانوں کی وساطت سے دین اسلام کی تبلیغ کے روزِ محشر تک جاری رہنے کا ذکر آیا ہے۔

دین میں شامل اصولوں کو بیان کرنے کا دوسرا نام تبلیغ کرنا ہے۔ اس کام کا آغاز پیغمبروں کے ساتھ شروع ہوا تھا اور اب عوام الناس اس فریضے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور قرآن کریم کی کئی آیات میں مسلمانوں کی وساطت سے دین اسلام کی تبلیغ کے روزِ محشر تک جاری رہنے کا ذکر آیا ہے۔ #خاتم_النبیین_
account_circle