🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋(@zimal293) 's Twitter Profileg
🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋

@zimal293

Allah

ID:1533688701469048834

calendar_today06-06-2022 05:54:38

50,5K Tweets

16,3K Followers

13,0K Following

Usman Khan(@UsmanGhani_K) 's Twitter Profile Photo

ایسا ظلم میں نے اپنی 70 سالہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھا، یہ ایسا کر رہے ہیں جیسے اوپر کوئی خدا نہیں ہے، انکو پکڑنے والا کوئی نہیں ہے، یاد رکھنا میرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔

مولانا طارق جمیل صاحب

account_circle
ہارون الرشید(@haroon_natamam) 's Twitter Profile Photo

کذب بیانی میں وزیر اعلیٰ کی کنیز نے انہیں شہ مات دے دی۔ فرمایا کہ محترمہ پانچ چھ سو روپے والا عام سا ملبوس پہنتی ہیں۔ دو ہزار روپے تو سلائی پہ لگتے ہیں۔۔ سرائیکی کا محاورہ یہ ہے: یا بے ایمانی تیڈا ای آسرا ۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'پولیس والو سانحہ بھاولنگر کا ایک بدلہ بے گناہ ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے کے رہا کردو اب اوپر کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردو' وقار ملک

Waqar Malik
Link : siasat.pk/threads/892782

'پولیس والو سانحہ بھاولنگر کا ایک بدلہ بے گناہ ڈاکٹر یاسمین راشد صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے کے رہا کردو اب اوپر کا دباؤ قبول کرنے سے انکار کردو' وقار ملک @RealWaqarMaliks #Bahwalnagar Link : siasat.pk/threads/892782
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف اور مریم نواز جب جب آپکے سامنے 9 مئی اور ریاستی اداروں کے احترام کا سیاسی بیانیہ بنانے کی کوشش کریں تو اُن سے ہر بار 10 اپریل کا سوال کیا جائے- امیر عباس

siasat.pk/threads/892758

Ameer Abbas

شہباز شریف اور مریم نواز جب جب آپکے سامنے 9 مئی اور ریاستی اداروں کے احترام کا سیاسی بیانیہ بنانے کی کوشش کریں تو اُن سے ہر بار 10 اپریل کا سوال کیا جائے- امیر عباس siasat.pk/threads/892758 @ameerabbas84
account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

کرتار پور بارڈر کھولنے کے بعد سکھ کمیونٹی نے خان صاحب کو پلکوں پر بٹھایا ہے جیسے وہ اپنے چہیتے سدھو موُس والا کو بٹھاتے ہیں!

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا کے عوام کو مطالبہ کرنا چاہیے کہ مشال یوسفزئی عوام سے معافی مانگنیں کہ انہوں نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا اور اعادہ کریں کہ آئیندہ وہ عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے اسطرح کی سرگرمیوں سے دور رہیں گی۔

account_circle
Dr Mansoor Klasra(@MansoorKlasra) 's Twitter Profile Photo

گندم گہائی وقت ہمارے وسیب میں صدیوں سے بار چوائی رسم ہے بچوں کو گندم دی جاتی ہے
آج گندم گہائی پراسیس شروع کیا تو سب سے پہلے مزدور بھائیوں ساتھ ملکر دعا کی مٹھائی تقسیم کی چائے پلائی اور پھر بچوں کو بلا کر بار چوائی دی
الحمد للہ
اللہ ہاک نے خاص کرم کیا 44 من فی ایکڑ پیدوار آئی

گندم گہائی وقت ہمارے وسیب میں صدیوں سے بار چوائی رسم ہے بچوں کو گندم دی جاتی ہے آج گندم گہائی پراسیس شروع کیا تو سب سے پہلے مزدور بھائیوں ساتھ ملکر دعا کی مٹھائی تقسیم کی چائے پلائی اور پھر بچوں کو بلا کر بار چوائی دی الحمد للہ اللہ ہاک نے خاص کرم کیا 44 من فی ایکڑ پیدوار آئی
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے ووٹ کو بدلنے کا مطلب اللّٰہ کے قانون کو چیلینج کرنا ہے۔ رات جتنی بھی اندھیری اور لمبی ہو جائے، سویرا ہو کر رہتا ہے، یہ اللہ تعالیٰ کا نظام ہے۔ ہر رات کی سویر ہے، گزشتہ دو برسوں سے جاری ظلم کی تاریک رات کی بھی انشاءاللہ جلد سویر ہو کر رہے گی۔ مولانا طارق جمیل

account_circle
Reena Ghauri(@GhauriReena) 's Twitter Profile Photo

Shoaib Khan ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐒𝐚𝐟𝐢 Iqra Naz Sumair Ahmed Amin Chaudhry ★𝕀ʀғᴀɴ ℤɪᴀ★ 𝓬𝓾𝓽𝓲𝓮𝓹𝓲𝓮 Anaya Chaudhary Mohid 𝕀𝕣𝕗𝕒𝕟 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 Sarkar Khan... Salman Sumair Ahmed Iqra Naz Mahi Janjua❣️ Ibrahim Rajput 🦋Fatima🦋 Fazli Ahad Minahil Amir 🦋𝐑ᴀsʜɪᴅᴀʜ🦋 حرم ایکس HARM X اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْجَنَّةَ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ وَّاَعُوْذُبِكَ مِنَ النَّارِ وَمَا قَرَّبَ اِلَيْھَا مِنْ قَوْلٍ اَوْعَمَلٍ واَسْئَلُكَ اَنْ تَجْعَلَ کُلَّ قَضَاءٍ قَضَيْتَهُ لِیْ خَيْرًا

account_circle
P r o f e s s o r(@ProfessorPTI) 's Twitter Profile Photo

یہ جنگ میں نے اپنے لیے نہیں چھیڑی
تخت پر تم کو بٹھاؤ گا چلا جاؤں گا

یہ جنگ میں نے اپنے لیے نہیں چھیڑی تخت پر تم کو بٹھاؤ گا چلا جاؤں گا
account_circle