ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profileg
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏

@DasratRai

I'm Blogger | Graduated 🎓| Social Media Activist | Democrat & Political Analyst | Fight for Right | Proud to be A Sindhi 🇵🇰| Vote For Change | Naturalist🏝🌴

ID:264227936

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today11-03-2011 15:15:46

9,2K Tweets

20,0K Followers

17,2K Following

ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

سنگاپور ایئر لائنز نے صرف ایک سال ۾ 2 ارب ڈالر کا منافع کمایا ہے۔ سنگاپور ایئر لائنز نےاپنےتمام ملازمین کو 8 ماہ کی تنخواہ بونس دے دی ہے۔ Skytrix World Airlines ایوارڈز کے ذریعے سنگاپور ایئر لائنز کو چھٹی بار دنیا کی بہترین ایئر لائن کا اعزاز دیا گیا ہے۔ سی این این

سنگاپور ایئر لائنز نے صرف ایک سال ۾ 2 ارب ڈالر کا منافع کمایا ہے۔ سنگاپور ایئر لائنز نےاپنےتمام ملازمین کو 8 ماہ کی تنخواہ بونس دے دی ہے۔ Skytrix World Airlines ایوارڈز کے ذریعے سنگاپور ایئر لائنز کو چھٹی بار دنیا کی بہترین ایئر لائن کا اعزاز دیا گیا ہے۔ سی این این #Singapore
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

🔥 There are serious issues in Bishkek, Kyrgyzstan where Pakistani students are under severe attack by the locals. They are entering the flats & houses of Pakistani students and beating them, images and videos are all over different social media platforms.

🇰🇬

🔥 There are serious issues in Bishkek, Kyrgyzstan where Pakistani students are under severe attack by the locals. They are entering the flats & houses of Pakistani students and beating them, images and videos are all over different social media platforms. #Kyrgyzstan 🇰🇬
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

آئوٹ آف باکس دیکھا جائے تو مہنگائی کا حل پچھلے 40 سال سے کسی کے پاس نہیں ہے، امیر امیر ترین ہوگیا، غریب غریب ترین ہوگیا۔ مڈل کلاس بچارے آج تک حل ہی تلاش کرتے رہگئے۔

account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں نان فائلرز کے سم کارڈ بلاک کرنے سے ملک میں بہتری نہیں آئے گی لیکن دبئی، لندن، یورپ اور امریکہ میں اربوں روپے چھپانے والوں کے پاسپورٹ کون بلاک کرے گا۔؟

دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کا انکشاف ہونے کے بعد کرپٹ حکمرانوں نے 15 روپے سستا پیٹرول پاکستانی عوام کو لالی پاپ دے دیا۔

دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کا انکشاف ہونے کے بعد کرپٹ حکمرانوں نے 15 روپے سستا پیٹرول پاکستانی عوام کو لالی پاپ دے دیا۔
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے190ملین پاؤنڈ کیس۾ عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہےاور انھیں رہا کرنےکا حکم دیا ہے
اب صرف دو کیس۾ضمانتیں ہونا باقی رہ گئی ہیں ایک سائفر والا جو پہلےہی صفر کیس ہےدوسرا عدت والا جو بہت جلد وڑنےوالا ہےاس کےبعد انشاء اللہ قوم کا لیڈر قوم کےدرمیان موجود ہو گا.

اسلام آباد ہائی کورٹ نے190ملین پاؤنڈ کیس۾ عمران خان کی ضمانت منظور کرلی ہےاور انھیں رہا کرنےکا حکم دیا ہے اب صرف دو کیس۾ضمانتیں ہونا باقی رہ گئی ہیں ایک سائفر والا جو پہلےہی صفر کیس ہےدوسرا عدت والا جو بہت جلد وڑنےوالا ہےاس کےبعد انشاء اللہ قوم کا لیڈر قوم کےدرمیان موجود ہو گا.
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

بھوک وہ واحد مذہب ہے.🥲
جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا...🙂

بھوک وہ واحد مذہب ہے.🥲 جو شیعوں کا نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتا...🙂
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے محکمہ خوراک کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں واقع سرکاری گوداموں سے سنہ 2022 سے 2024 کے دوران تقریباً چار ہزار ٹن گندم ’چوری‘ ہوئی تھی۔

account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

مجھے کائنات کا یہ تسلسل بہت بے رحم اور عجیب لگا جہاں ہر کوئی دوسرے کو کھا کر زندہ رہنا چاہتا ہے.©️

مجھے کائنات کا یہ تسلسل بہت بے رحم اور عجیب لگا جہاں ہر کوئی دوسرے کو کھا کر زندہ رہنا چاہتا ہے.©️
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

“ہیرا منڈی کی گلیوں میں کتاب ایک شوق، اور گھنگھرو زندگی ہے۔ یہاں قسمت ہتھیلیوں میں نہیں، پیروں میں ہوتی ہے۔”©️

فلم 'ہیرا منڈی'

“ہیرا منڈی کی گلیوں میں کتاب ایک شوق، اور گھنگھرو زندگی ہے۔ یہاں قسمت ہتھیلیوں میں نہیں، پیروں میں ہوتی ہے۔”©️ فلم 'ہیرا منڈی' #HeeraMandiOnNetflix #TheDiamondBazaar
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

12 May 2007...!
Black Day in history of Karachi Sindh Pakistan. A day when Musharraf alliance and MQM showed their true face and killed more than 70 innocents.

12 May 2007...! Black Day in history of Karachi Sindh Pakistan. A day when Musharraf alliance and MQM showed their true face and killed more than 70 innocents. #MQMDestroyedKarachi
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

درگاہوں کے زائرین سے ذیادہ وہاں کے بھکاری ذہین ہوتے ہیں, ہمیشہ زندوں سے مانگتے ہیں !!

درگاہوں کے زائرین سے ذیادہ وہاں کے بھکاری ذہین ہوتے ہیں, ہمیشہ زندوں سے مانگتے ہیں !!
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

Japan is a great country until the immigrants are increasing lately! We the Pakistani, Indian,s, Nepalis, etc will be the one who will change that culture of honesty IA! Country that serves after nuclear attack you can accept anything to them
Long live japan

Japan is a great country until the immigrants are increasing lately! We the Pakistani, Indian,s, Nepalis, etc will be the one who will change that culture of honesty IA! Country that serves after nuclear attack you can accept anything to them Long live japan
account_circle
ᴰᵃˢʳᵃᵗ ᴿᵃⁱ ᴹᵉᵍʰʷᵃʳ 🇧🇫🏏(@DasratRai) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کو عوام نے اٹھ فروری کو مسترد کردیا ہےاس کی بعد بھی اگر کوئی نو مئی کی بات کر رہا ہے تو وہ اپنے دماغ کا ڈاکٹر سے چیک اپ کروائے۔

account_circle