DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profileg
DawnNews

@Dawn_News

https://t.co/vWC2q43q1k is one of Pakistan’s leading news and current affairs television channel that vows to provide its viewers credible news and information.

ID:61155779

linkhttps://www.dawnnews.tv/ calendar_today29-07-2009 09:24:04

333,1K Tweets

2,5M Followers

298 Following

DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کہتے ہیں کہ پہلے وزیرِ صحت کے کہنے پر پرویز الہی کو ہسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔

اس پر نمائندہ پمز ڈاکٹر نوید نے بتایا کہ پرویز الہٰی کو وزیرِ صحت کے کہنے پر جیل منتقل کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، نمائندہ اڈیالہ جیل کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کو…

عدالت نے کہا کہ درخواست گزار کہتے ہیں کہ پہلے وزیرِ صحت کے کہنے پر پرویز الہی کو ہسپتال سے جیل منتقل کر دیا گیا تھا۔ اس پر نمائندہ پمز ڈاکٹر نوید نے بتایا کہ پرویز الہٰی کو وزیرِ صحت کے کہنے پر جیل منتقل کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، نمائندہ اڈیالہ جیل کا کہنا تھا کہ پرویز الہٰی کو…
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

'ایک جانب جہاں اپوزیشن جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر تنقید کررہی ہیں وہیں حکام سابق نگران سیٹ اپ اور متعدد اسٹیک ہولڈرز پر الزام لگا رہے ہیں جن کی وجہ سے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ پر سے عوام کا اعتماد ختم ہوچکا ہے۔

پُرتشدد حالات میں خطرناک حد تک اضافہ تشویش ناک ہے…

'ایک جانب جہاں اپوزیشن جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی کی کارکردگی پر تنقید کررہی ہیں وہیں حکام سابق نگران سیٹ اپ اور متعدد اسٹیک ہولڈرز پر الزام لگا رہے ہیں جن کی وجہ سے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ پر سے عوام کا اعتماد ختم ہوچکا ہے۔ پُرتشدد حالات میں خطرناک حد تک اضافہ تشویش ناک ہے…
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے ریمارکس دیے کہ انسانی بنیادوں پر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ نجی ہسپتال سے کرانے کا آرڈر کر دیتے ہیں.

عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سماعت کے دوران پریس کانفرنس سے گریز کیا کریں، بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ میرے نام سے باہر کوئی غلط بیان دیا جاتا ہے تو…

عدالت نے ریمارکس دیے کہ انسانی بنیادوں پر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ نجی ہسپتال سے کرانے کا آرڈر کر دیتے ہیں. عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ سماعت کے دوران پریس کانفرنس سے گریز کیا کریں، بانی پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ میرے نام سے باہر کوئی غلط بیان دیا جاتا ہے تو…
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب 5 غیر ملکی افراد ہائی ایس وین میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک خود کش دھماکا ہوگیا۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں پولیس اہلکار کو دہشت گرد سے مقابلہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
dawnnews.tv/news/1231185/

لانڈھی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی کے قریب 5 غیر ملکی افراد ہائی ایس وین میں سفر کر رہے تھے کہ اچانک خود کش دھماکا ہوگیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں پولیس اہلکار کو دہشت گرد سے مقابلہ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ dawnnews.tv/news/1231185/
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان مبینہ ’میزائل حملوں‘ کے چند گھنٹے بعد ایران کے سرکاری ٹی وی پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’اصفہان میں فضائی دفاع کے ذریعے مار گرائے گئے ڈرون ایران کے اندر سے ہی اڑائے گئے تھے۔‘
dawnnews.tv/news/1231182/

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان مبینہ ’میزائل حملوں‘ کے چند گھنٹے بعد ایران کے سرکاری ٹی وی پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’اصفہان میں فضائی دفاع کے ذریعے مار گرائے گئے ڈرون ایران کے اندر سے ہی اڑائے گئے تھے۔‘ dawnnews.tv/news/1231182/
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے تصدیق کی کہ پاکستان اور بھارت سمیت تعدد ممالک میں اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کردیا گیا ہے۔

مزید تفصیل پڑھیں
dawnnews.tv/news/1231179/

میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے تصدیق کی کہ پاکستان اور بھارت سمیت تعدد ممالک میں اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کردیا گیا ہے۔ مزید تفصیل پڑھیں dawnnews.tv/news/1231179/
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کی جانب سے 13 اپریل کو شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملہ کرنے کے چند دن بعد آج صہیونی فوج نے دوبارہ کارروائی کرتے ہوئے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل داغ دیے، تاہم ایران نے اِن میزائل حملوں کی تردید کردی تھی جس کے بعد…

ممبر جوڈیشل واٹر کمشن نے عدالت کو بتایا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز زرعی رقبے کو ختم کررہی ہیں اس سے فوڈ سیکیورٹی کے مسائل پیدا ہوں گے، جس پر جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ اس پر حکومت کو سنجیدگی کے ساتھ سے غور کرنا ہوگا۔
dawnnews.tv/news/1231180/

ممبر جوڈیشل واٹر کمشن نے عدالت کو بتایا کہ ہاؤسنگ سوسائٹیز زرعی رقبے کو ختم کررہی ہیں اس سے فوڈ سیکیورٹی کے مسائل پیدا ہوں گے، جس پر جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ اس پر حکومت کو سنجیدگی کے ساتھ سے غور کرنا ہوگا۔ dawnnews.tv/news/1231180/
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد سماجی پلیٹ فارم ایکس پر صرف ایک لفظ لکھا۔
dawnnews.tv/news/1231165/

اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بین گویر نے ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد سماجی پلیٹ فارم ایکس پر صرف ایک لفظ لکھا۔ dawnnews.tv/news/1231165/
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

عدالت نے تمام مقدمات میں شخصی گارنٹی پر عبوری ضمانت منظور کی
dawnnews.tv/news/1231171/

عدالت نے تمام مقدمات میں شخصی گارنٹی پر عبوری ضمانت منظور کی dawnnews.tv/news/1231171/
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر توجہ دلاؤ نوٹس دلاتے ہوئے کہا کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے، یہ پاکستان کا معاشی حب ہے.

انہوں نے تجویز دی کہ آئی جی سندھ کو چاہیے کہ کراچی کے منتخب نمائندوں کے ساتھ بیٹھیں اور معاملات حل کریں اور اسٹریٹ کرائم کے جن کو قابو

متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر توجہ دلاؤ نوٹس دلاتے ہوئے کہا کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے، یہ پاکستان کا معاشی حب ہے. انہوں نے تجویز دی کہ آئی جی سندھ کو چاہیے کہ کراچی کے منتخب نمائندوں کے ساتھ بیٹھیں اور معاملات حل کریں اور اسٹریٹ کرائم کے جن کو قابو
account_circle
DawnNews(@Dawn_News) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق موسلا دھار بارشوں کے باعث حادثات صوبہ کے اضلاع خیبر،لوئر اور اپر دیر، لوئر اور اپر، سوات، باجوڑ، شانگلہ، مانسہرہ، مہمند، مالاکنڈ، کرک، ٹانک، مردان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، بونیر، ہنگو، بٹگرام، بنوں، شمالی و جنوبی وزیرستان،کوہاٹ، ڈیرہ اسمٰعیل خان اور…

ایرانی فوج کے ایک سینئر کمانڈر سیووش میہندوست نے کہا کہ رات بھر ہونے والے حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

تفصیل پڑھیں
dawnnews.tv/news/1231144/

ایرانی فوج کے ایک سینئر کمانڈر سیووش میہندوست نے کہا کہ رات بھر ہونے والے حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیل پڑھیں dawnnews.tv/news/1231144/
account_circle