Hafsa Malik(@Destinylover230) 's Twitter Profileg
Hafsa Malik

@Destinylover230

Student
Studying in UET

ID:1767133980904611840

calendar_today11-03-2024 10:22:54

4,4K Tweets

1,1K Followers

1,1K Following

Hafsa Malik(@Destinylover230) 's Twitter Profile Photo

اپنی حسرت کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نے 💔
اب دلاسوں سے ملاقات نہیں ہوتی 😔
میں نے سوچا نہ تھا دنیا کو بتاؤں گا یہ بھی 💔
آج کل میری تجھ سے بات نہیں ہوتی 😔
Good night everyone 🌃 😢 😔

اپنی حسرت کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نے 💔 اب دلاسوں سے ملاقات نہیں ہوتی 😔 میں نے سوچا نہ تھا دنیا کو بتاؤں گا یہ بھی 💔 آج کل میری تجھ سے بات نہیں ہوتی 😔 Good night everyone 🌃 😢 😔
account_circle
Younis Habib(@YounisHabibPTI) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

السلام علیکم دوستو
کیسے ہو سب۔
جواب ضرور دیں۔

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ السلام علیکم دوستو کیسے ہو سب۔ جواب ضرور دیں۔
account_circle
Younis Habib(@YounisHabibPTI) 's Twitter Profile Photo

اپنے ملک کے کسانوں کو قید کر کے غیر ملکی کمپنیوں کو زمین دی جائے گی پھر وہ اناج غیر ملک جائے گا پھر وہاں سے ہم اناج درآمد کریں گے اسطرح ہماری زراعت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گی 😎

اپنے ملک کے کسانوں کو قید کر کے غیر ملکی کمپنیوں کو زمین دی جائے گی پھر وہ اناج غیر ملک جائے گا پھر وہاں سے ہم اناج درآمد کریں گے اسطرح ہماری زراعت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو گی 😎
account_circle
Younis Habib(@YounisHabibPTI) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ
اے ہمارے رب ہم نے ظلم کیا اپنی جانوں پر‘ اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ فرمایا اور ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم تباہ ہونے والوں میں سے ہو جائیں گے
القرآن( سُورۃ الاعراف آیت 23)

رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَکُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ اے ہمارے رب ہم نے ظلم کیا اپنی جانوں پر‘ اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ فرمایا اور ہم پر رحم نہ فرمایا تو ہم تباہ ہونے والوں میں سے ہو جائیں گے القرآن( سُورۃ الاعراف آیت 23)
account_circle
Aamir ✨(@aamirali_636) 's Twitter Profile Photo

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو..'کہ لوگ تمہیں پڑھنا چاہیں'
' تمہارے ساتھ رہنا چاہیں, تمہیں سننا چاہیں اور تمہارے جیسا بننا چاہیں...!!!❤️

account_circle
Hafsa Malik(@Destinylover230) 's Twitter Profile Photo

بزی لوگو جاگ جاؤ!
سب کے لئےآئس کریم لائی ہوں
پگل گئ تو پھر نہ کہنا
😝😝😝
🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦🍦 🍦
اپنی اپنی اٹھا لو
ایک سے زیادہ ممنوع ہے🤪🤪🤭 🤪🤪🤪🤪🤪صرف میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے والوں کے لئے جو کمنٹ نہیں کرتے وہ ہاتھ بھی نہ لگائیں 😅😳

account_circle