🤲🕋DuaSindh(@DuaSindh) 's Twitter Profileg
🤲🕋DuaSindh

@DuaSindh

#محبت_مافیا میں اپنے ملک پاکستان سے پیار کرتی ہوں سندھ میری پہچان ہے اور پاکستان میری جان۔۔۔۔https://t.co/8gap38vZRV

ID:3192511615

linkhttp://www.news.com calendar_today11-05-2015 19:38:50

113,7K Tweets

4,7K Followers

5,1K Following

ikAmir✊(@AmirZaman682560) 's Twitter Profile Photo

🤲🕋DuaSindh دعا بہن یہ غلام قوم تو نہیں لیکن چند منافقین ھم میں موجود ہیں اور ھم ان کو دیکھ ہی نہیں پا رہے ورنہ قسم پیدا کرنے والے کی تیس دن کی بات تھی سوشل میڈیا ایک بڑی طاقت ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن اس سے ھم نے وہ فائدہ حاصل نہیں کیا جس کا یہ حقدار تھا آٹھ فروری کہ بعد سے تلخ حقیقت

account_circle
نُور دین خوشابی(@_star527) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پئیں تو مہینے بھر میں تقریبا '1800 کروڑ' روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ '1800 کروڑ' روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں…

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پئیں تو مہینے بھر میں تقریبا '1800 کروڑ' روپے خرچ ہوتے ہیں ۔ اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ '1800 کروڑ' روپے ملک سے باہر چلے جاتےہیں .... اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں…
account_circle
Rehana Dar(@RehanaImtiazDar) 's Twitter Profile Photo

غیرمنطقی اور بھونڈے کیسز میں گرفتاری کے 270دن!
ظلم و جبر اور فسطائیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونے والا کپتان 270 روز سے صرف اسلیے پابند سلاسل ہے کہ سچ اور حق پر ہے۔ انشاءاللہ کپتان اپنے نظریے پر اسی طرح کھڑا رہے گا،کوئی بھی زمینی طاقت حقیقی آزادی کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹاسکتی۔

غیرمنطقی اور بھونڈے کیسز میں گرفتاری کے 270دن! ظلم و جبر اور فسطائیت کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہونے والا کپتان 270 روز سے صرف اسلیے پابند سلاسل ہے کہ سچ اور حق پر ہے۔ انشاءاللہ کپتان اپنے نظریے پر اسی طرح کھڑا رہے گا،کوئی بھی زمینی طاقت حقیقی آزادی کے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹاسکتی۔
account_circle
🤲🕋DuaSindh(@DuaSindh) 's Twitter Profile Photo

یے کلپ دیکھ کر تقلیف ہوتی ہے جن کا کالر پکڑنا وہ بچ گئے نوکروں نے صادق امین پر ھاتھ صاف کیئے کیا کہنا

account_circle
Nasir Khan(@NasirKhanIsf1) 's Twitter Profile Photo

پہلے عمران خان کی کالر پر ہاتھ ڈالنے کا مذمت کروں، پھر ہم 9 مئی کے مذمت کریں گے ،

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

نو مئی سے کافی پہلے ہی تحریک انصاف پر کریک ڈاؤن شروع ہو چکا تھا
اور
سوچ یہ تھی کہ اسے ویسے ہی آسانی سے ختم کر لیا جائے گا جیسے MQM یا PTM کو کر لیا گیا
مگر
بھول گئے کہ یہ آپ کی اپنی پیدا کردہ بےبی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریے پر کھڑی “قومی سیاسی پارٹی” ہے۔

account_circle
Mahi(@doll_881) 's Twitter Profile Photo


*تم اچھے کے ساتھ اچھے رہو*
*لیکن برے کے لیے برے مت بنو*
*کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو*

*خون سے خون نہیں*

#یااللہ_تو_مدد_کرنےوالا_ہے *تم اچھے کے ساتھ اچھے رہو* *لیکن برے کے لیے برے مت بنو* *کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو* *خون سے خون نہیں*
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کا عمران خان کی رہائی اور کسان بھائیوں کے حقوق کیلئے احتجاج:

account_circle
Farzana(@Farzana722) 's Twitter Profile Photo

*پی ٹی ائی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کامران خان کل دن دہاڑے پشاور سے اغواء ہوا اور ابھی تک لاپتہ ہیں
پی ٹی آئی ورکر Kamran کو بازیاب کروانا
کے پی حکومت کا ٹیسٹ کیس ہے۔

*پی ٹی ائی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ کامران خان کل دن دہاڑے پشاور سے اغواء ہوا اور ابھی تک لاپتہ ہیں پی ٹی آئی ورکر @GKamranKhan کو بازیاب کروانا کے پی حکومت کا ٹیسٹ کیس ہے۔
account_circle
🤲🕋DuaSindh(@DuaSindh) 's Twitter Profile Photo

جب بات بوزدار پر اٹکی تو میں نے بھت کہا کوئ دعا کی کھلی اپیل کریں اللہ کریم کو

account_circle