Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profileg
Dunya News

@DunyaNews

Khabar Ki Dunya

ID:99458922

linkhttps://dunyanews.tv/ calendar_today26-12-2009 08:24:33

659,3K Tweets

3,7M Followers

53 Following

Follow People
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے معیشت کو بہتر بنانے کا موقع دیا ہے!پوری جان لڑائیں گے، وزیراعظم

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ہائی کورٹ کے جواب میں مارٹن لوتھر کنگ کا بیان اور اکبر الٰہ آبادی کے شعر میں سب کچھ کہہ دیا ہے، انہوں نے کچھ بولا بھی نہیں اور سب کچھ بول گئے: جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

سچ بولیں۔ 76 سال سے یہی ہورہا۔ جو جج سچ بولتا ہے اس کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو 6 ججز کے ساتھ ہورہا: جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

جن جن کا یہاں نام ہے ان کا جواب لینا چاہیے بلکہ وہ بیان حلفی دیں کہ ہائی کورٹس جس مداخلت کی بات کررہیں وہ غلط ہے: جسٹس اطہر من اللہ

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

اس سارے معاملے میں جو کمی دیکھ رہا ہوں وہ قانون سازی کا نہ ہونا ہے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ کا تہلکہ خیز بیان! چیف جسٹس نے پھر۔۔؟؟اٹارنی جنرل کا ردعمل

account_circle