Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال ،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

جبر سے لڑنا اور سچائی کو سامنے لانا ہی آزادی صحافت کے عالمی دن کا پیغام اور تاریخ کا سبق ہے، وزیراعظم شہباز شریف

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

کمانڈر پیپلز لبریشن آرمی نیوی نے مشترکہ میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا ،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

نیول چیف نے میری ٹائم سکیورٹی کیلئے پاک بحریہ کے کردار کو اجاگر کیا،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

نیول چیف کے دورے سے مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید وسعت ملے گی،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

کسانوں کے حق میں امیر جماعت اسلامی کا دو ٹوک بیان!
حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم جاری!

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

نیول چیف کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ہو ژونگ منگ سے ملاقات کی ،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا آزادی صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام ، خراج تحسین، وزیراعظم شہباز شریف

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

چینی نیویل کمانڈر نے مضبوط دوطرفہ بحری تعاون کی اہمیت پر زور دیا،آئی ایس پی آر

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

8فروری کو تحریک انصاف کو108سیٹیں مل چکی تھیں!! آخر ایسا کیا ہو ا کہ اگلے دن ہی فام 47 کے ذریعہ نتائج کو تبدیل کر دیا گیا؟

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

ایک بلین ڈالر کی گندم خریداری، فائدہ کس کا؟
ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ دار کون؟
امیر جماعت اسلامی نے بڑا مطالبہ کر دیا!

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا چلاس بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرےدکھ کا اظہار

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کی حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے بلندی درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

جو پاکستانی معیشت کیلئے بہتر ہو، ہم اس پیشرفت کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

گندم امپورٹ کرنے کی بڑی وجہ کیا؟
ایک سے ڈیڑھ ماہ میں امپورٹ ہو نے والی گندم آٹھ دن میں پاکستان کیسے؟
امیرجماعت اسلامی نے گندم کی امپورٹ پر سوالات اٹھا دیئے

account_circle
Dunya News(@DunyaNews) 's Twitter Profile Photo

چیف الیکشن کمشنر نےعوام کی امانت میں کھلم کھلا خیانت کی، عمر ایوب

account_circle