E Merfalen(@EMerfalen) 's Twitter Profileg
E Merfalen

@EMerfalen

CEO @EMerfalen Exploring the cosmos one quantum leap at a time. Innovator. Believer in the power of curiosity and lifelong learning. Fuelling ideas. #EMerfalen

ID:338396329

linkhttp://www.black-ops-coffee.com calendar_today19-07-2011 14:33:56

136,4K Tweets

103,2K Followers

113,5K Following

Follow People
Mehwish Haneef(@mew_IK) 's Twitter Profile Photo

Assalam a Alikum
Jumma Mubrk my X family

The patient, the true, the obedient, those who spend [in the way of Allah ], and those who seek forgiveness before dawn. (Quran 3:17)

account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo

درد سب کے ایک جیسے ہیں مگر حوصلے الگ الگ ہیں
کوئی بکھر کر مسکراتا ہے تو کوئی
مسکرا کر بکھر جاتا ہے

درد سب کے ایک جیسے ہیں مگر حوصلے الگ الگ ہیں کوئی بکھر کر مسکراتا ہے تو کوئی مسکرا کر بکھر جاتا ہے
account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo

اتنی دور جا کر حاجی بن سکتے ہیں
تو ایک دوسرے کے قریب رہ کر
انسان کیوں نہیں بن سکتے

اتنی دور جا کر حاجی بن سکتے ہیں تو ایک دوسرے کے قریب رہ کر انسان کیوں نہیں بن سکتے
account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo

دور ہو کے بھی پاس رہا کرتے ہیں
تیری یادوں کے سہارے جیاکرتے ہیں
تجھ سے کوئی شکایت نہ گلاکرتے ہیں
تو رہے سلامت بس یہی دعاکرتے ہیں

دور ہو کے بھی پاس رہا کرتے ہیں تیری یادوں کے سہارے جیاکرتے ہیں تجھ سے کوئی شکایت نہ گلاکرتے ہیں تو رہے سلامت بس یہی دعاکرتے ہیں
account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo


شب قدر میں یوں دعا مانگے.
اللهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي.
اے اللہ ! تو معاف فرمانے والا ہے، معافی کو پسند فرماتا ہے لہذا. مجھے معاف فرمادے

account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo


تکلیف ہونے پر جو بندہ سب سے پہلے یاد آئے وہ زندگی کا سب سے قیمتی انسان ہوتا ہے

#secim2024 تکلیف ہونے پر جو بندہ سب سے پہلے یاد آئے وہ زندگی کا سب سے قیمتی انسان ہوتا ہے
account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں.
تقدیر بدلتی رہتی ہے.
شیشہ وہی رہتا ہے.
بس تصویر بدلتی رہتی ہے.

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں. تقدیر بدلتی رہتی ہے. شیشہ وہی رہتا ہے. بس تصویر بدلتی رہتی ہے.
account_circle
Space Queen(@spacequeen336) 's Twitter Profile Photo

سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز ،
رکتا تو سفر جاتا. چلتا تو بچھڑ جاتا،.
میخانہ بھی اس کا تھا، محفل بھی اس کی اگر
پیتا تو ایمان جاتا. نہ پیتا تو. صنم جاتا،
سزا ایسی معلی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پر،
چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بھر جاتا.

سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز ، رکتا تو سفر جاتا. چلتا تو بچھڑ جاتا،. میخانہ بھی اس کا تھا، محفل بھی اس کی اگر پیتا تو ایمان جاتا. نہ پیتا تو. صنم جاتا، سزا ایسی معلی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پر، چھپاتا تو جگر جاتا، سناتا تو بھر جاتا.
account_circle