꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profileg
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫

@shayezakhan

ID:1035559702485073920

calendar_today31-08-2018 16:07:27

61,5K Tweets

60,6K Followers

31,3K Following

Follow People
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

الله کرے, جلدی سے تم جیسے بھکاری، نا اہل سمیت تمام کرپٹ حکمرانوں سے نجات ملے, آمین

الله کرے, جلدی سے تم جیسے بھکاری، نا اہل سمیت تمام کرپٹ حکمرانوں سے نجات ملے, آمین
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر خان صاحب کے چاہنے والوں کو صبح کا پیار بھرا اسلام علیکم ❤️

account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی۔ رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔ خبر

رانا کو ہڈی ڈالدی گئی ہے, اب وہ اپنی حکومت کے خلاف نہیں بھونکے گا 😐

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی۔ رانا ثنا اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا۔ خبر رانا کو ہڈی ڈالدی گئی ہے, اب وہ اپنی حکومت کے خلاف نہیں بھونکے گا 😐
account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی ﷺ نےفرمایا،
“جب امانت ضائع کی جانےلگے تو اس وقت قیامت کا انتظار کرو”۔
 صحابی نےدریافت کیا کہ امانت کیسے ضائع جائیگی یارسول اللہ؟
نبیﷺ نےفرمایا ”جب معاملات نااہلوں کے سپرد کیےجانےلگیں تو قیامت کا انتظار کرو”۔
صحیح البخاری: 59
السلام علیکم

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ نبی ﷺ نےفرمایا، “جب امانت ضائع کی جانےلگے تو اس وقت قیامت کا انتظار کرو”۔  صحابی نےدریافت کیا کہ امانت کیسے ضائع جائیگی یارسول اللہ؟ نبیﷺ نےفرمایا ”جب معاملات نااہلوں کے سپرد کیےجانےلگیں تو قیامت کا انتظار کرو”۔ صحیح البخاری: 59 السلام علیکم
account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

“اسٹیبلشمنٹ کی حکومت قبول نہیں، حکومت جیتی ہوئی پارٹی “پی ٹی آئی” کےحوالےکی جائے-“ فضل الرحمن

“اسٹیبلشمنٹ کی حکومت قبول نہیں، حکومت جیتی ہوئی پارٹی “پی ٹی آئی” کےحوالےکی جائے-“ فضل الرحمن
account_circle
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫(@shayezakhan) 's Twitter Profile Photo

“جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے،
اس بار تو اسمبلیاں بیچی اور خریدی گئیں،
نواز اور شہباز شریف حکومت چھوڑدیں”
فضل الرحمن کی کھلم کھلا حمایت

“جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے، اس بار تو اسمبلیاں بیچی اور خریدی گئیں، نواز اور شہباز شریف حکومت چھوڑدیں” فضل الرحمن کی کھلم کھلا حمایت
account_circle