Emraan Khan King(@Emraankking) 's Twitter Profileg
Emraan Khan King

@Emraankking

Tumhain Emraan ka dar hay Emraan to ho ga 😜

ID:1034557556184768512

calendar_today28-08-2018 21:45:17

49,0K Tweets

6,6K Followers

6,6K Following

Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناء اللّٰہ اپنے الیکشن رزلٹ سے مطمئن ہیں وہ کہتے ہیں میں اپنے رزلٹ کو کہیں چیلینج نہیں کرونگا

account_circle
Syed Naeem Bukhari(@NaeemBukhariPTI) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کارکن ظلے شاہ کی لاش کو ریاستی تحویل میں رکھنے کے بعد پھینکنے سے لے کر، آرمی رینجرز کے ذریعے عمران خان کے ہائی کورٹ کے اندر سے اغوا تک، ریاست کو متاثر کرنے والی اہم سی سی ٹی وی فوٹیج غائب۔ ایڈووکیٹ شعیب شاہین.

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم عمران خان کیساتھ جیل میں ایسا ماحول بنایا جارہا ہے جیسا کہ کلبھوشن ، محمد مورسی اور صدام حسین کیساتھ ہوتا تھا۔جنرل عاصم منیر کو سوچنا ہوگا کہ وہ کس انتہا تک جانا چاہتے ہیں ایسی انتہا جہاں سے واپسی ناممکن ہو ؟

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

جاوید لطیف کے الزام کو بہت سنجیدگی سے پرکھنے کی ضرورت ہے کہ ایک بہت بڑے سمگلر نے 90 کروڑ میں (بظاہر ن لیگ کو) 5 سیٹیں زبردستی جتوائی ہیں۔ 🤔

یہ بہت بڑا سمگلر کون ہے اور اسے ن لیگ سے اتنی ہمدردی کیوں ہے؟

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں چیلنج
ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے
انتخابی عذرداری میں یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے نوٹفکیشن کو چیلنج کیا گیا

account_circle
Anwar Lodhi(@AnwarLodhi) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت نے عمران خان کی حکومت کو گرانے میں سعودیہ پر جو الزام لگایا ہے وہ بہت حد تک حقیقت پر مبنی ہے

سعودیہ پہلے بھی مداخلت کرتا رہا ہے، نوازشریف کو سرور پیلس میں شاہی خاندان نے ہی رکھا تھا. 2013 کے الیکشن میں نوازشریف کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی قبولیت سعودیہ نے ہی کروائی تھی

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

اسمبلیوں کی سیٹیں اب عدالتوں سے ہی واپس ہوں گی!!

دو ماہ بعد پیر ظہور قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال۔ تحریک انصاف کی ایک اور جیتی ہوئی سیٹ واپس
آج قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ تحریک انصاف کو واپس ملی!

مبارکباد!!

اسمبلیوں کی سیٹیں اب عدالتوں سے ہی واپس ہوں گی!! دو ماہ بعد پیر ظہور قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال۔ تحریک انصاف کی ایک اور جیتی ہوئی سیٹ واپس آج قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ تحریک انصاف کو واپس ملی! مبارکباد!!
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کی تاریخ کے واحد انسان ہیں جن کے بارے میں وقت کی حکومت اور اپوزیشن کا ایک ہی مؤقف ہے کہ وہ حکومت کے خلاف سازشیں کرتے تھے تحریک انصاف انہیں 2022 میں حکومت کے خلاف سازش کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتی ہے مسلم لیگ ن انہیں 2017 کی سازش کا ماسٹر مائینڈ کہتی ہے 😃

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا تھا کہ مریم نواز ہماری بارھویں کھلاڑی ہے۔ مگر الحمدللہ اب تحریک انصاف کے پاس اپنی ذاتی زیر تعمیر مریم نواز موجود ہے۔

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا ادھورا خواب رہ جائے گا۔ عمران خان
Imran Khan
siasat.pk/threads/893146

مجھے ڈرا ہوا دیکھنا انکا ادھورا خواب رہ جائے گا۔ عمران خان @ImranKhanPTI #ImranKhan siasat.pk/threads/893146
account_circle
P r o f e s s o r(@ProfessorPTI) 's Twitter Profile Photo

وہ میرے آنکھوں میں ڈر دیکھنا چاہتے ہیں انکا خواب ہی رہے گا،مجھے ڈرا ہوا دیکھنا۔
عمران احمد خان نیازی 🔥

وہ میرے آنکھوں میں ڈر دیکھنا چاہتے ہیں انکا خواب ہی رہے گا،مجھے ڈرا ہوا دیکھنا۔ عمران احمد خان نیازی 🔥
account_circle
Irshad Bhatti(@IrshadBhatti336) 's Twitter Profile Photo

اتنا کریڈٹ تو دیں عمران خان کو کہ جس شخص نے گذشتہ روز سعودی وزیرِخارجہ کے ساتھ بیٹھ کر ملک کےمعاشی و سفارتی فیصلے کرنے تھے وہ شخص گذشتہ روز تندور در تندور روٹیوں کے ریٹ پوچھتا پِھر رہا تھا۔۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

25 سالہ طالب علم عبدالہادی۔۔۔
یہ کہاں سے آپ کو دہشت گرد لگتا ہے ؟؟
گیارہ ماہ سے بے گناہ قید میں ہے ،
سیاست سے کوئی تعلق نہیں ،
فیملی کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ،
خدارا رحم کیجیے 🙏
عبدالہادی کے والدین شدید کرب اور تکلیف میں ہیں
نفرتیں کم کیجیئے ۔۔۔
یہ ملک ضد اور انا کا متحمل

25 سالہ طالب علم عبدالہادی۔۔۔ یہ کہاں سے آپ کو دہشت گرد لگتا ہے ؟؟ گیارہ ماہ سے بے گناہ قید میں ہے ، سیاست سے کوئی تعلق نہیں ، فیملی کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ، خدارا رحم کیجیے 🙏 عبدالہادی کے والدین شدید کرب اور تکلیف میں ہیں نفرتیں کم کیجیئے ۔۔۔ یہ ملک ضد اور انا کا متحمل
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

ہم بھولنے نہیں دینگے یاد دلاتے رہیں گے

خان صاحب کے دور حکومت میں جب پٹرول 1 روپیہ بھی مہنگا ہوتا تو لفافے بکنے لگ جاتے تھے
اب یہ والی مائی کہاں ہے

ہم بھولنے نہیں دینگے یاد دلاتے رہیں گے خان صاحب کے دور حکومت میں جب پٹرول 1 روپیہ بھی مہنگا ہوتا تو لفافے بکنے لگ جاتے تھے اب یہ والی مائی کہاں ہے
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

یہ بی بی سکول وزٹ پر گئی ہوئی ہے اور دیکھیں وہاں استاد کی کرسی پر کیسے چوڑی ہو کر بیٹھی ہوئی ہے۔۔۔
یہ تو ہر طرف سے مریم نواز ہی ثابت ہو رہی ہے۔

یہ بی بی سکول وزٹ پر گئی ہوئی ہے اور دیکھیں وہاں استاد کی کرسی پر کیسے چوڑی ہو کر بیٹھی ہوئی ہے۔۔۔ یہ تو ہر طرف سے مریم نواز ہی ثابت ہو رہی ہے۔
account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ درست ہے تو اس فیصلے کو عوامی مفاد میں واپس لے لینا چاہئیے۔خان کو یہ چیزیں پسند نہیں ہیں۔

account_circle