Fari(@Fa_ali00) 's Twitter Profileg
Fari

@Fa_ali00

A mom from Quetta❤️ #chailover #Baker #Readbooks Used to film short story base on women lives #videocreator #DubiaWoman #Crypto #Nationalist

ID:1370965340142850050

calendar_today14-03-2021 05:10:23

15,3K Tweets

3,4K Followers

1,0K Following

Aamir Mughal(@mughalbha) 's Twitter Profile Photo

کافر سیکولر لبرل مغربی ممالک میں مقیم پاکستانی باشندوں کا تمام سہولتوں سے فائدہ اٹھانا اور پاکستان میں مقیم پاکستانیوں کو حب الوطنی و اسلام پر خطبے دینا، دراصل نظریۂ پاکستان کے خالقین مجدد الف ثانی، شاہ ولی اللہ دہلوی، شاہ اسماعیل دہلوی و سید احمد بریلوی سے غداری ہے

account_circle
Aina(@A_ProudCivilian) 's Twitter Profile Photo

مشرف کا لڑکا امریکہ میں ، باجوہ کا لڑکا دبئی میں
....... بلوچوں کے بیٹے زندانوں میں

مشرف کا لڑکا امریکہ میں ، باجوہ کا لڑکا دبئی میں ....... بلوچوں کے بیٹے زندانوں میں #ناکام_ریاست
account_circle
Idrees Pirkani(@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

18,02,2024
کوئٹہ
چارجماعتی اتحاد کے مرکزی کال پر حالیہ دھاندلیوں کیخلاف بی این پی کوئٹہ کے زیراہتمام دشت کے مقام پر ہرقسم کے لیے ٹریفک کو بند کیاگیا ہے

account_circle
یاسر بلوچ(@Sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

As a political & human rights activist, I, Yasir Baloch, wholeheartedly support and , raising our voices against enforced disappearances, state oppression, and for the rights of the Baloch. Together, let's fight for justice and accountability!

As a political & human rights activist, I, Yasir Baloch, wholeheartedly support and #IStandWithBalochMarch, raising our voices against enforced disappearances, state oppression, and for the rights of the Baloch. Together, let's fight for justice and accountability!
account_circle
Idrees Pirkani(@idrees_pirkani) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیاروں کی بازیابی اپنے جائز حقوق، مارو اور پھینکو پالیسی کے خلاف پرامن لانگ مارچ کرنے والے شرکاء پر پولیس کی لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ پر امن نہتے شہریوں پر تشدد بدترین فسطائیت ہے
حاجی زاہد بلوچ مرکزی رہنماء بی این پی
Akhtar Mengal

اپنے پیاروں کی بازیابی اپنے جائز حقوق، مارو اور پھینکو پالیسی کے خلاف پرامن لانگ مارچ کرنے والے شرکاء پر پولیس کی لاٹھی چارج کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ پر امن نہتے شہریوں پر تشدد بدترین فسطائیت ہے حاجی زاہد بلوچ مرکزی رہنماء بی این پی @sakhtarmengal
account_circle
یاسر بلوچ(@Sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان زندہ باد !

فوجی حکمرانوں اس ظلم کا جواب شعوری انداز سے آپ کو ضرور ملے گا ۔ شہید بالاچ کے خون سے انقلاب ضرور آئے گا ۔

پاکستانی میڈیا زندہ ہو یا آب بھی فلسطین کے غم میں ہو ۔۔بلوچ کے غزہ کا حال بھی بیان کرو

Hamid Mir حامد میر Asad Ali Toor Asma Shirazi Absar Alam

account_circle