Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profileg
Asma Shirazi

@asmashirazi

Journalist @humnewspakistan | Columnist @BBCUrdu | Author of Book “Kahani Baray Gher Ki” | Winner of 2014 Peter Mackler Award of Courage & Ethical Journalism

ID:256556724

linkhttps://www.facebook.com/OfficialAsmaShirazi calendar_today23-02-2011 15:52:12

43,9K Tweets

3,8M Followers

1,3K Following

Follow People
Shahmeer Masood(@shahmeermasood2) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین کی بازیابی کیلئے تمام انسانی حقوق کے کارکن، ایڈوکیٹ، صحافیوں سے درخواست ہے کہ آواز بلند کریں۔
اگر راشد نے کوئی بھی گناہ کیا ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔


Nimra Baloch

account_circle
Asma Shirazi(@asmashirazi) 's Twitter Profile Photo

’میری رائے 👇🏾
مسلم لیگ ن کا یہ اقدام پارٹی میں اسٹیبلشمنٹ کے حامی اور مخالفت میں دو گروپ بنانے کی کوشش کی عکاسی کرتا ہے۔ ’نواز شریف کے پارٹی سنبھالنے سے ن لیگ کے بیانیے کو تقویت ملنے سے بڑی بحث ’ن لیگ کا کیا بیانیہ ہے‘ کی ہے۔ independenturdu.com/node/166871

account_circle
Ajmal Jami(@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

ملئیے جرمن سفیر کے سامنے 'گستاخی' کرنے والے علی عبداللہ اور علی رضا سے۔۔
سنئے کیسے انہیں گھسیٹ کر باہر نکالا گیا۔۔

youtu.be/vsT5xHLBWrQ?si… via YouTube

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج اور جرمنی کے کردار پر تنقید

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی صحافی متین حیدر کے بھائی کا دو روز قبل راولپنڈی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے کا معمہ تاحال حل نہ ہو سکا، گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی نے بھی انتظامیہ سے اس حوالے سے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ independenturdu.com/node/166696?ut…

account_circle
HUM News(@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کے اختیار میں نہیں کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے بات کر سکیں، مفتاح اسماعیل کا اہم بیان
Asma Shirazi
Miftah Ismail

account_circle