💔 Shah Faisal 💞(@Faipk3) 's Twitter Profileg
💔 Shah Faisal 💞

@Faipk3

T P 14 💞 سوات
بشام ضلع شانگہ
#InsafiansPower

ID:1401375864416313345

calendar_today06-06-2021 03:10:50

9,3K Tweets

1,1K Followers

1,5K Following

Babar Awan(@BabarAwanPK) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات، موبائل چھپا لیں اور جیب پر ہاتھ رکھ لیں!امپورٹڈ باپ کے بعد، امپورٹڈ بیٹا پولیس کے کندھوں پہ چڑھ کر اقتدار میں آیا۔ ملک کی بچی کچھی دولت،غریبوں کا خزانہ،مسکینوں کی زمینیں،سب کا اللہ حافظ۔ جو کچھ نااہل سے بچا تھا، دونوں وہ لٹانے کے لئے آئے ہیں

account_circle
SYED ATIQ UR REHMAN(@Syedatiqrehman) 's Twitter Profile Photo

میں کس عدالت کے پاس جاؤں، ان کے کہنے پر عدالتیں تو رات کو بھی کھل جاتی ہیں، کسی مظلوم کیلئے کوئی عدالت نہیں، میں اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑتا ہوں.

account_circle
IrfanMasood (❤🇵🇰 )(@IrfanXDH) 's Twitter Profile Photo

ⁱᴾⁱᵃⁿ عبیرہ ملک میرے کپتان ❤️ نے آج میری اور ہر کی بورڈ وارئیر کے 7 دن اور 7 راتیں جاگنے کا صلہ دے دیا۔ میرا یہ ماننا ہے
کہ
یہ ٹرینڈ نہیں دھرنا ہے دھرنا کے خلاف
اُس دھرنے کا قرض جو کبھی کپتان❤️ نے دیا تھا قوم کے لیے 126 دن کا🇵🇰

account_circle
Sarttaj Aziz(@sartajdawar) 's Twitter Profile Photo

Dr. Danish (official) کراچی جلسہ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ایک میلن سے زیادہ لوگ جلسے میں شامل، عمران خان کل بھی لوگوں کی دلوں میں بسا رہا آج بھی بستا ہے اور ہمیشہ بستا رہے گا۔۔
جلسہ گاہ سے 2 کلومیٹر تک سڑکیں جام ہیں۔لوگ خان صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر ہیں،

@DrDanish5 کراچی جلسہ نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ایک میلن سے زیادہ لوگ جلسے میں شامل، عمران خان کل بھی لوگوں کی دلوں میں بسا رہا آج بھی بستا ہے اور ہمیشہ بستا رہے گا۔۔ جلسہ گاہ سے 2 کلومیٹر تک سڑکیں جام ہیں۔لوگ خان صاحب کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر ہیں، #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle
💔 Shah Faisal 💞(@Faipk3) 's Twitter Profile Photo


رات کے بارہ بجے جو عدالتیں کھولیں یہ بات ہمیشہ میرے دل میں رہ جائے گی: عمران خان

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رات کے بارہ بجے جو عدالتیں کھولیں یہ بات ہمیشہ میرے دل میں رہ جائے گی: عمران خان
account_circle
💔 Shah Faisal 💞(@Faipk3) 's Twitter Profile Photo


اے کم ظرف دشمن، آنکھیں کھول کے دیکھ ذرا غور سے دیکھ، شہر شہر دیکھ گاوءں گاوءں دیکھ، ٹویٹر دیکھ فیس بُک دیکھ کہ 'تیری جیت سے زیادہ چرچے میری ہار کے ہیں'

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اے کم ظرف دشمن، آنکھیں کھول کے دیکھ ذرا غور سے دیکھ، شہر شہر دیکھ گاوءں گاوءں دیکھ، ٹویٹر دیکھ فیس بُک دیکھ کہ 'تیری جیت سے زیادہ چرچے میری ہار کے ہیں'
account_circle
💔 Shah Faisal 💞(@Faipk3) 's Twitter Profile Photo


رات 12 بجے عدالتیں لگائیں۔۔۔یہ میرے دل سے نہی نکلے گا۔۔
عمران خان۔
اور اب ہم سوشل میڈیا سے عالیہ اور عظمیٰ کے دل پر اتنے گھونسے ماریں گے کہ انکو ریورس ہونا پڑےگا

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور رات 12 بجے عدالتیں لگائیں۔۔۔یہ میرے دل سے نہی نکلے گا۔۔ عمران خان۔ اور اب ہم سوشل میڈیا سے عالیہ اور عظمیٰ کے دل پر اتنے گھونسے ماریں گے کہ انکو ریورس ہونا پڑےگا
account_circle
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂(@MaidahMuhammad) 's Twitter Profile Photo

کیا نیوٹرل والوں میں ایک بھی ایسا نہیں کہ احتجاج کے طور پر استعفیٰ دے کر تاریخ رقم کر جائے؟

account_circle