Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profileg
Faizullah Khan فیض

@FaizullahSwati

Journalist and writer

ID:753466566256300032

linkhttps://urdu.arynews.tv/author/faizullah/ calendar_today14-07-2016 05:50:02

23,5K Tweets

68,4K Followers

553 Following

Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے گورنر ہاؤس سندھ وزیر اعلی ہاؤس سندھ اور سندھ رینجرز کے ہیڈ کوارٹر کے باھر قائم سرکاری تجاوزات ختم کرکے کے احکامات جاری کردئیے

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

کورٹ میں ریلوے کی زمین پہ قبضہ کرکے تجوری ہائیٹس بنانے لوگوں سے فراڈ کا معاملہ درپیش ہے جج نے پوچھا یہ کس کا پراجیکٹ ہے سائل نے آواز لگائی کامران ٹیسوری کا وکیل نے کہا قبضے کی زمین پہ بن رہا تھا جج نے پوچھا اب یہ کامران ٹیسوری کون ہے ؟ آئیے گورنر ہاؤس پہ لگی گھنٹی کے گن گائیں

پاکستانی اشرافیہ میں شامل ججوں اور پولیس افسروں کے مسائل دیکھیں گرل فرینڈ کا برگر کھانے پہ پولیس افسر کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کردیا

Naimat Khan(@NKMalazai) 's Twitter Profile Photo

Five years of Independent Urdu

Rarely has an organization reached such prominence in such a short time span. This remarkable achievement of becoming a top Urdu media outlet owes much to the visionary leadership of Baker Atyani, with credit also due to Haroon Rashid

Five years of @indyurdu Rarely has an organization reached such prominence in such a short time span. This remarkable achievement of becoming a top Urdu media outlet owes much to the visionary leadership of @atyanibaker, with credit also due to @TheHaroonRashid
account_circle
Junaid Raza Zaidi(@junaidraza01) 's Twitter Profile Photo

کراچی سپر ہائی وے ایوب گوٹھ ڈکیتوں کے لیئے جنت بن چکا ہے آج صبح صبح پھر ڈکیتی کی واردات ۔ موبائیل پیسے چھین کر دو افراد کو گولی مار کے زخمی کیا اور ڈکیت حسب روایت چلتے بنے
زخمیوں کی شناخت اصغر اور اسماعیل کے ناموں سے ہوئی

کراچی سپر ہائی وے ایوب گوٹھ ڈکیتوں کے لیئے جنت بن چکا ہے آج صبح صبح پھر ڈکیتی کی واردات ۔ موبائیل پیسے چھین کر دو افراد کو گولی مار کے زخمی کیا اور ڈکیت حسب روایت چلتے بنے زخمیوں کی شناخت اصغر اور اسماعیل کے ناموں سے ہوئی
account_circle
wisibaba وسی بابا(@wisibaba) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے چین جانے میں دیر کر دی ؟

پاکستان اور چین کے تعلقات مسائل کا شکار ہیں ۔ چینی ٹیکنشینش مسلسل حملوں کی زد میں ہیں ۔ چین میں سیکیورٹی کی تقسیم اور تشریح بہت آسان الفاظ میں کی گئی ہے ۔ نیشنل سیکیورٹی اور پبلک سیکیورٹی ، پبلک سیکیورٹی کو نیشنل سیکیورٹی پر ترجیح حاصل ہے ۔

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

ہم کیوں مسلمان ہوئے ،ہمیں خدا کیسے ملا ، اوصاف حمیدہ اور مکافات _عمل جیسی شہرہ آفاق کتب کے مصنف
پروفیسر ڈاکٹر عبد الغنی فاروق صاحب اللّٰہ کے حضور پیش ہو گئے پروفیسر صاحب ہیرا آدمی تھے ساری زندگی پچھلی صفوں میں رہ کر اگلی صفوں کا کام کیا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔

ہم کیوں مسلمان ہوئے ،ہمیں خدا کیسے ملا ، اوصاف حمیدہ اور مکافات _عمل جیسی شہرہ آفاق کتب کے مصنف پروفیسر ڈاکٹر عبد الغنی فاروق صاحب اللّٰہ کے حضور پیش ہو گئے پروفیسر صاحب ہیرا آدمی تھے ساری زندگی پچھلی صفوں میں رہ کر اگلی صفوں کا کام کیا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

لندن میں جائیدادیں الطاف حسین سے لیکر مصطفیٰ کمال وسیم اختر خالد مقبول صدیقی وغیرہ کے حوالے کئیے جانے کے عدالتی فیصلے کیخلاف الطاف حسین کی اپیل کی سماعت انگلستان کے مقامی وقت کیمطابق منگل و بدھ کو دو دن جاری رہے گی اور یو ٹیوب پہ براہ راست نشر ہوگی

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

ایرانی خاتون اول جمیلہ علم الہدیٰ کا پاکستانی خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ یتیم بچوں سے ملاقات

ٹریفک پولیس نے کل بروز منگل ایرانی صدر اور وفد کی آمد کے سلسلے میں شہریوں کیلئے روٹ جاری کردیا ہے شاہراہِ فیصل کے دونوں ٹریکس بند ہونگے دیگر کئی مرکزی سڑکیں بھی ائیر پورٹ کیلئے لیاری ایکسپریس وے سہراب گوٹھ کورنگی قیوم آبادکا رستہ استعمال ہوگا اسےلوگوں تک پہنچائیں ،پریشانی سے بچیں

ایرانی سفیر کی کابل میں افغان وزیر خارجہ سے ملاقات غزہ جارحیت اور دمشق میں ایرانی سفارت خانے پہ ہونیوالے حملوں پہ امارت اسلامیہ کے اختیار کردہ مؤقف پہ شکریہ ادا جبکہ سیستان کو دریائے ہلمند سے پانی کی فراہمی کے مسئلے کے خوش اسلوبی سے حل ہونے پہ بھی دونوں ممالک خوش ہیں

برصغیر کے سید کتنے اصلی ہیں اور کتنے نقلی؟ یہ الگ سے تحقیق طلب موضوع ہے

account_circle
Faizullah Khan فیض(@FaizullahSwati) 's Twitter Profile Photo

معروف یمنی عالم شیخ عبد المجید زندانی انتقال کر گئے زندانی سویت یونین کیخلاف ہونے والے افغان جہاد میں شریک رہے تھے

ایم کیو ایم کی تشکیل میں نمایاں فکری کردار ادا کرنیوالے شاعر ادیب و فلسفی رئیس امروہوی بھی کلاشن کوف استعمال کے قائل تھے واضح ہو اسی دور میں الطاف حسین نے وی سی آر بیچو کلاشن کوف خریدو کا نعرہ لگایا اور پھر ہر سیکٹر میں اسلحہ رکھ کر گھومنا طاقت کی علامت بن گیا