@FaroqueSindhi(@FaroqueSindhi) 's Twitter Profileg
@FaroqueSindhi

@FaroqueSindhi

@FaroqueSindhi

ID:1333349994259156993

calendar_today30-11-2020 10:00:20

60,0K Tweets

2,3K Followers

1,3K Following

𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

Atif Rauf پریشان ہونا بنتا ہے ان مجرموں کا جنہوں نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

190ملین پاونڈ کیس قومی چور نیازی اور اس کے سہولتکاروں کے لئے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے جیسے جیسے اس کے دن قریب آرہے ہیں مذاکرات کے نام پر این آر او کی ڈیمانڈ بھی بڑھ گئی ہے

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

سیاست کو خدمت سمجھ کرنا سیاست کو عبادت سمجھ کر کرنا وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا منشور ہے عزم ہے مشن ہے اور وہ پیچھے دیکھے بغیر اہنے عزم کی مشن کی تکمیل کے لئے آگے بڑھتی جا رہی ہیں

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اللّہ کا شکر ہے ! یہ مناظر بہاولپور کے ایک گاؤں کے ہیں جہاں فیلڈ ہسپتال نے آج سے کام شروع کر دیا ہے۔

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

مدد خلق خدا کی کر
تو خدمت کی سیاست کر

قائد نوازشریف نے کہا تھا ہم سیاست خدمت کے لئے کرتے ہیں عوام کو آسانیاں فراہم کرنے کے لئے کرتے عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اور وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف ویژن نوازشریف پر عمل کر رہی ہیں۔۔۔

account_circle
🌹💫🌹💫عبیرہ فاطمہ🇵🇰PMLN🌹(@Abera_1) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت کا مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنانے کا اعلان

سکھر اور حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے بھی جلد مکمل کر لی جائے گی

وفاقی حکومت کا مانسہرہ سے بابوسر ٹاپ، گلگت اور اسکردو تک موٹروے بنانے کا اعلان سکھر اور حیدرآباد سے کراچی تک موٹروے بھی جلد مکمل کر لی جائے گی
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

32 Mini Hospitals done in just 6 weeks, dispatched to villages across Punjab. Will be treating patients at their doorsteps Insha’Allah. 200 clinics on wheels coming up next week.

account_circle
نــائـــــــمہ 🇵🇰🇵🇸(@Naiiima_) 's Twitter Profile Photo

ایک بڑی Interesting بات بتاؤں آپکو کہ آج سے پہلے کنٹینرز کس لئے استعمال کیا جاتا تھا یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں، لیکن جب خدمت کی نیت سے حکومت آتے ہے تو کنٹینرز کو اس طرح فیلڈ اسپتال بنایا جاسکتا ہے۔ ماشاءاللہُ
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo

محنت کشوں کو سلام....!!! 🫡

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے انقلابی اقدامات

محنت کشوں کو سلام....!!! 🫡 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے انقلابی اقدامات
account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے نئے انقلابی اقدام “فیلڈ ہسپتال” افتتاحی تقریب میں شرکت کرنا میرے لئے باعث فخر ہے

account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی سے ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلہِ خیال

دونوں صوبوں کے مابین تعاون میں مزید اضافے اور مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی عوام…

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'صحت مند پنجاب ، وزیراعلیٰ کا عزم'

فیلڈ ہسپتال کے ذریعے عوام کو مفت ادویات ، طبی مشورہ ، الٹراساؤنڈ ، ایکسرے ، زچہ بچہ کا معائنہ ، ابتدائی طبی امداد ، لیبارٹری اور ای سی جی کی سہولت دستیاب ہوگی

'صحت مند پنجاب ، وزیراعلیٰ کا عزم' فیلڈ ہسپتال کے ذریعے عوام کو مفت ادویات ، طبی مشورہ ، الٹراساؤنڈ ، ایکسرے ، زچہ بچہ کا معائنہ ، ابتدائی طبی امداد ، لیبارٹری اور ای سی جی کی سہولت دستیاب ہوگی #مریم_کا_صحتمند_پنجاب
account_circle
نــائـــــــمہ 🇵🇰🇵🇸(@Naiiima_) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللّٰہ تعالیٰ 5 سال کے بعد نوازشریف صاحب کی پنجاب حکومت ہر گھر تک، ہر غریب تک صحت کی ہر وہ سہولت پہنچائے گی جو ہر ملک میں غریب لوگوں کو حاصل ہے، جو امیر پیسے سے لیتا ہے لیکن غریب لوگوں کو میسر نہیں ہوتی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

Maryam Nawaz Sharif

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر'

بنیادی مراکز صحت کی عدم دستیابی والے علاقوں میں فیلڈ ہسپتال کی ہمہ وقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا

'صحت کی دستک آپ کی دہلیز پر' بنیادی مراکز صحت کی عدم دستیابی والے علاقوں میں فیلڈ ہسپتال کی ہمہ وقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا #مریم_کا_صحتمند_پنجاب
account_circle
Saima Farooq 🇵🇰(@SaimaFarooq) 's Twitter Profile Photo

'صحت کی دستک ، آپ کی دہلیز پر'

الحمدللہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جو کہا اسے سچ کر دکھایا پنجاب کے دور دراز پسماندہ علاقوں میں غریب عوام کیلیے اب جدید سہولتوں سے آراستہ علاج کی فراہمی

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کا ایک اور انقلابی اقدام، صوبے میں پہلی مرتبہ فیلڈ ہسپتال لانچ کر دیے، اب آپکو ہسپتالوں کے دھکے نہیں کھانا پڑیں گے۔۔

account_circle