Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profileg
Government of KP

@GovernmentKP

Official account of Government Of Khyber Pakhtunkhwa

ID:869504997385539584

linkhttps://kp.gov.pk calendar_today30-05-2017 10:45:20

2,4K Tweets

59,4K Followers

25 Following

Follow People
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

”بار بار کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے واجبات سے کٹوتی کرکے میرے لوگوں کو چور کہنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے۔ ہم سستی بجلی دے رہے ہیں اور مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں۔ اگر آپ لوگ میرے صوبے کے حق پر ڈاکہ ڈالیں گے تو میں آپ کو آرام سے بیٹھنے نہیں دوں گا۔“ Ali Amin Khan Gandapur

”بار بار کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختونخوا کے واجبات سے کٹوتی کرکے میرے لوگوں کو چور کہنے کی بجائے انہیں ریلیف دیا جائے۔ ہم سستی بجلی دے رہے ہیں اور مہنگی خریدنے پر مجبور ہیں۔ اگر آپ لوگ میرے صوبے کے حق پر ڈاکہ ڈالیں گے تو میں آپ کو آرام سے بیٹھنے نہیں دوں گا۔“ @AliAminKhanPTI
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

”میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ اگر آج رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور لوڈشیڈنگ میں 5، 6 گھنٹے کی کمی نہ آئی تو کل میں چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کروں گا۔ پیسکو چیف اگر صوبے میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔“ Ali Amin Khan Gandapur

”میں واضح پیغام دیتا ہوں کہ اگر آج رات تک لوڈشیڈنگ کو کم کرنے کےلئے شیڈول جاری نہ ہوا اور لوڈشیڈنگ میں 5، 6 گھنٹے کی کمی نہ آئی تو کل میں چیف پیسکو کے آفس جاکر خود شیڈول جاری کروں گا۔ پیسکو چیف اگر صوبے میں رہے گا تو میرے شیڈول کے مطابق چلے گا۔“ @AliAminKhanPTI #عوامی_وزیراعلی
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دو ٹوک پیغام.
صوبے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کےلئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن
” آپ شرافت کی زبان کو کمزوری سمجھتے ہیں، میں واضح کرتا ہوں ہم کمزور نہیں ہیں۔“

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دو ٹوک پیغام. صوبے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کےلئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن ” آپ شرافت کی زبان کو کمزوری سمجھتے ہیں، میں واضح کرتا ہوں ہم کمزور نہیں ہیں۔“
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دو ٹوک پیغام

وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur نے خیبر پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز میں وی آئی پی شخصیات اور فیملیز کے مفت قیام پر پابندی عائد کر دی گئی۔

سرکاری ریسٹ ہاؤسز،کاٹیجز اور کیمپنگ پاڈز میں وی آئی پیزاورانکی فیملیز قیام کے اخراجات خود ادا کرینگے،
یہ اقدام بعض عوامی شکایات کی روشنی میں اٹھایا گیا، مشیر سیاحت زاہد چنزیب

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوامیں پی ڈی ایم کی نگران حکومت نے آتے ہی عمران خان کےفلاحی منصوبے صحت کارڈکوقصدا
بند کیا. وزیراعلی علی امین گنڈاپور نےحلف اٹھاتے ہی صحت کارڈ کو یکم رمضان سے بحال کیا۔ الحمداللہ 12 مئی تک 1 لاکھ 34 ہزار مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جاچکا ہے.

وزیر صحت Syed Qasim Ali Shah

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد

ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد

”ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، کافی عرصے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اس اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حوصلہ افزا ہے۔“ علی امین گنڈاپور

ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کارکردگی، وزیراعلی @AliAminKhanPTI کی قومی ہاکی ٹیم کو مبارکباد ”ٹورنامنٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی کارکردگی لائق تحسین ہے، کافی عرصے بعد پاکستان ہاکی ٹیم کی اس اہم ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حوصلہ افزا ہے۔“ علی امین گنڈاپور
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

مشیر خزانہ خیبرپختونخوامزمل اسلم کا صحافی کے سوال پر روڈ یوزر چارج بل 2024 کے وضاحت

روڈ یوزر سرچارج خیبرپختونخوا کے رجسٹرڈ گاڑیوں سے نہیں لیا جائیگا بلکہ ان رہائشیوں سے لیا جائے گا جن کے ساتھ دیگر صوبوں اور اسلام آباد کی رجسٹرڈ گاڑیاں ہوگی جو زیادہ نہیں ہوگا۔
Muzzammil Aslam

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Khan Gandapur speech at the oath taking Ceremony of High Court Bar Association Dera Ismail Khan Bench.

youtu.be/hK3V6pXK_do

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا محکمہ صحت کو اقدامات اُٹھانے کے احکامات جاری

وزیر صحت کی ہدایت کے مطابق ہیٹ سٹروک سے بچنے کیلئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کا فیصلہ

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ہری پور یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب

”حکومت خیبر پختونخوا صوبے کی یونیورسٹیوں میں سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مضامین متعارف کروا رہی ہے.“ Meena khan Afridi

صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی کا ہری پور یونیورسٹی کے تیسرے کانووکیشن سے خطاب ”حکومت خیبر پختونخوا صوبے کی یونیورسٹیوں میں سائبر سکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے مضامین متعارف کروا رہی ہے.“ @MeenakhanAfridi
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ اسماعیل خان بنچ کی تقریب حلف برداری میں شرکت۔ وزیراعلیٰ نے ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔

account_circle