Ali Amin Khan Gandapur(@AliAminKhanPTI) 's Twitter Profileg
Ali Amin Khan Gandapur

@AliAminKhanPTI

Chief Minister Khyber PakhtunKhwa. Former Federal Minister for Kashmir Affairs & Gilgit Baltistan | Former Minister for Revenue & Estate KP |

ID:1586740195

linkhttps://www.cmkp.gov.pk/ calendar_today11-07-2013 20:18:39

2,3K Tweets

458,3K Followers

71 Following

Ali Amin Khan Gandapur(@AliAminKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

یَا اللہ اَس با برکت رات کے صدقے عمران خان کو سرخُرو کر اور مخالفین کو ذلیل اور رسوا کراس جہاں اوراُس جہان اور ہم سب کو حق اور سچ کا ساتھ دینے کی توفیق اور ہمت عطا فرما آمین

account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے احکامات پر صوبے کی عوام کے لئے یکم رمضان سے پناہ گاہیں دوبارہ بحال کر دی گئی ہیں. پناہ گاہوں میں رمضان دستر خوان کے تحت روزانہ ہزاروں مساکین اور مسافروں کو سحری اور افطاری کا فوڈ پیکیج دیا جارہا ہے۔

account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا،

*وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا, عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کیجائے گی*

امدادی رقم سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام…

خیبرپختونخوا حکومت نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کردیا، *وزیر اعلی علی امین گنڈا پور نے غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کردیا, عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت دے کرامدادی رقم حوالے کیجائے گی* امدادی رقم سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام…
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا خصوصی پیغام

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پوری پاکستانی قوم خصوصاً صوبے کے عوام کو یوم پاکستان کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے 84 سال قبل جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں نے ایک آزاد…

23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا خصوصی پیغام وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پوری پاکستانی قوم خصوصاً صوبے کے عوام کو یوم پاکستان کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے 84 سال قبل جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں نے ایک آزاد…
account_circle
Faisal Amin Khan(@FaisalAminKhan) 's Twitter Profile Photo

To facilitate overseas Pakistanis, Government of KP starts online renewal of Driving Licenses. Digital transformation for ease of our citizens is amongst priority sectors.
Vision for
'ONLINE RATHER THAN INLINE'
PTI

To facilitate overseas Pakistanis, @GovernmentKP starts online renewal of Driving Licenses. Digital transformation for ease of our citizens is amongst priority sectors. Vision for #DigitalKP 'ONLINE RATHER THAN INLINE' @PTIofficial
account_circle
PTI South KP(@PTIOKPSouth) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کے علاقہ راغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہونے کا واقعہ۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur کی متاثرہ خاندان کے لئے 1 کروڑ روپے کے امدادی پیکج کی منظوری۔ PDMAKP OFFICIAL کی طرف سے امدادی چیک ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کو جاری کردیا گیا.

جنوبی وزیرستان کے علاقہ راغزئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہونے کا واقعہ۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI کی متاثرہ خاندان کے لئے 1 کروڑ روپے کے امدادی پیکج کی منظوری۔ @PDMAKP کی طرف سے امدادی چیک ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کو جاری کردیا گیا.
account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے صوبائی وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی نے اسلام آباد میں ملاقات کی.

ملاقات میں بلین ٹری پلس اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور عوامی مفاد میں ضروری فیصلے کئے گئے.

وزیراعلی نے صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کو…

account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

علی امین خان گنڈاپور اور فیصل امین خان گنڈا پور کی سیدعلیاں میں منعقد تقریب میں شرکت،

جہاں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تحصیل پہاڑپور کی تمام یونین کونسلوں سے آئے ہوئے ذمہ داران سے خصوصی خطاب کیا.

#عوامی_وزیراعلی علی امین خان گنڈاپور اور فیصل امین خان گنڈا پور کی سیدعلیاں میں منعقد تقریب میں شرکت، جہاں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تحصیل پہاڑپور کی تمام یونین کونسلوں سے آئے ہوئے ذمہ داران سے خصوصی خطاب کیا. #KPUpdates
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur نے پہاڑ پور، ڈی آئی خان میں قائم صوبائی حکومت کے فلاحی مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا اور وہاں پر مقیم نادار بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیر اعلی نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو نقد انعامات دئے اور وہاں پر بچوں کی تعلیم وتربیت اور قیام و طعام کی سہولیات…

وزیراعلی خیبر پختونخوا @AliAminKhanPTI نے پہاڑ پور، ڈی آئی خان میں قائم صوبائی حکومت کے فلاحی مرکز زمونگ کور کا دورہ کیا اور وہاں پر مقیم نادار بچوں میں گھل مل گئے۔ وزیر اعلی نے زمونگ کور میں مقیم بچوں کو نقد انعامات دئے اور وہاں پر بچوں کی تعلیم وتربیت اور قیام و طعام کی سہولیات…
account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا واضح پیغام!

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا واضح پیغام! #FreeLeaderOfTheNation
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

صوبائی کابینہ نے تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی۔ کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے جو جب تک کرسی پر ہے سب ملے گا لیکن بعد میں زندگی بھر کیلئے عوام کے ٹیکس سے ادائیگی نہیں ہوگی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور

صوبائی کابینہ نے تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی۔ کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے جو جب تک کرسی پر ہے سب ملے گا لیکن بعد میں زندگی بھر کیلئے عوام کے ٹیکس سے ادائیگی نہیں ہوگی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور #عوامی_وزیراعلی
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا ہے.

کسی بھی جائز شکایت کی صورت میں عوام ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں.

1800
091-9222460
091-9222461
091-9222462
091-9222464

#عوامی_وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی جانب سے عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کمپلینٹ سیل قائم کردیا گیا ہے. کسی بھی جائز شکایت کی صورت میں عوام ان نمبروں پر فوری رابطہ کریں. 1800 091-9222460 091-9222461 091-9222462 091-9222464
account_circle
Government of KP(@GovernmentKP) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس
”پن بجلی کے جاری منصوبوں کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل یقینی بنائی جائے، منصوبے مقررہ مدت تک مکمل نہ کرنے والے ٹھیکداروں پر جرمانے عائد کیے جائیں۔“ علی امین گنڈاپور

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس ”پن بجلی کے جاری منصوبوں کی مقررہ مدت کے اندر تکمیل یقینی بنائی جائے، منصوبے مقررہ مدت تک مکمل نہ کرنے والے ٹھیکداروں پر جرمانے عائد کیے جائیں۔“ علی امین گنڈاپور
account_circle
Chief Minister KP(@KPChiefMinister) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اجلاس۔ ٹی ایم اے ملازمین کے لیے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کا بڑا اقدام.
مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کے لئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ۔ وزیراعلی کی متعلقہ…

account_circle