Haris Khan ×(@HarisKhan455) 's Twitter Profileg
Haris Khan ×

@HarisKhan455

Senior Vice President (MSF) Faisalabad

ID:890861935272611840

calendar_today28-07-2017 09:10:11

3,6K Tweets

659 Followers

369 Following

Hashim Khan 𝕏(@Hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ-ن کے قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ، میاں محمد شہباز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کی فیصل آباد جلسے میں آمد ، شیر فیصل آباد اسرار احمد منے خان انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 112 قائدین کے ہمراہ اسٹیج پر مجود۔
Maryam Nawaz Sharif Asrar Ahmad Khan

پاکستان مسلم لیگ-ن کے قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب ، میاں محمد شہباز شریف صاحب اور محترمہ مریم نواز صاحبہ کی فیصل آباد جلسے میں آمد ، شیر فیصل آباد اسرار احمد منے خان انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 112 قائدین کے ہمراہ اسٹیج پر مجود۔ @MaryamNSharif @Asrarkhanpp112
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

اس الیکشن کمپین میں ایک سے ایک بڑا جلسہ دیکھا لگتا تھا کہ ن لیگ کا مقابلہ ن لیگ کے جلسوں سے ہے لیکن جتنا جذبہ آج فیصل آباد میں دیکھا اور کہیں نہیں دیکھا

چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نوازشریف


account_circle
Saima Farooq 🇵🇰(@SaimaFarooq) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد جلسہ میں بھی MSF کی بھرپور نمائندگی
۔۔۔
ایم ایس ایف اب ایک force بن چکی ہے ماشاءاللہ

فیصل آباد جلسہ میں بھی MSF کی بھرپور نمائندگی ۔۔۔ ایم ایس ایف اب ایک force بن چکی ہے ماشاءاللہ
account_circle
Hassan Khan(@khanhassankhan) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں جو طلباء مسلم لیگ ن کے ووٹرز سپورٹرز ہیں اور وہ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے ملک میں پرامن انتخابات اور مضبوط خوشحال پاکستان کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ تعمیری سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ وہ ضلعی صدر فیصل آباد Hashim Khan 𝕏 سے رابطہ کریں۔

فیصل آباد میں جو طلباء مسلم لیگ ن کے ووٹرز سپورٹرز ہیں اور وہ مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے ملک میں پرامن انتخابات اور مضبوط خوشحال پاکستان کے لیے تعلیم کے ساتھ ساتھ تعمیری سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہتے ہیں۔ وہ ضلعی صدر #MSF فیصل آباد @Hashimkhan_2000 سے رابطہ کریں۔
account_circle
Hashim Khan 𝕏(@Hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کی امیدوار صوبائی اسمبلی اسرار احمد منے خان کے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم جاری , کارنر میٹنگز جلسوں میں تبدیل , کارکنان پرجوش , 8 فروری کے کامیابی کیلیے پرعزم۔
Maryam Nawaz Sharif Asrar Ahmad Khan

account_circle
Hashim Khan 𝕏(@Hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

آج ڈسٹرکٹ صدر MSF ہاشم توصیف خان نے اپنے دفتر پر PP116 کے دوستوں میں نوٹیفیکیشنز تقسیم کئیے اس موقع پر MSF کے دیگر عہدیداران نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat

account_circle
MSF Faisalabad Official(@msfFaisalabad41) 's Twitter Profile Photo

آج ڈسٹرکٹ صدر MSF ہاشم توصیف خان نے اپنے دفتر پر PP115 کے دوستوں میں نوٹیفیکیشنز تقسیم کئیے اس موقع پر MSF کے دیگر عہدیداران نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ انشاءاللہ ائندہ جنرل الیکشن میں MSF پارٹی ٹکٹ ہولڈر کی جیت کے لیے ہر ممکنہ تعاون کرے گئ ۔

account_circle
Hashim Khan 𝕏(@Hashimkhan_2000) 's Twitter Profile Photo

اسرار احمد منے خان صاحب انشاءاللہ ایم پی اے PP112 کے دفتر پر توصیف نواز خان سٹی صدرلیبرونگ، ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا حسن خان، MSF ڈسٹرکٹ صدر ہاشم توصیف خان اور MSF کے دیگر عہدیداران کی ملاقات، انشاءاللہ الیکشن میں اسرار احمد منے خان کی جیت کے لیے ہر ممکنہ تعاون کرے گیں ۔

account_circle
Irfan Chaudhary(@IrfanBashir_92) 's Twitter Profile Photo

Hassan Khan Ishaq Dar Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Hashim Khan 𝕏 Haris Khan × رانا ساجد Asif Siddiqui Sayrah Shams🇵🇰/🇸🇦🐦 Abid Sher Ali Rana Ihsaan Afzal Khan پی پی 106 پر ٹکٹ کا اصل حقدار ایک مسلم لیگی ورکر توصیف نواز خان کے علاوہ کوئی نہیں ہو سکتا نواز شریف کا یہ ببر شیر انشاءاللہ بہت بڑی لیڈ سے جیتے گا ڈار صاحب کو بطور چیرمین الیکشن سیل ان کا ٹکٹ ہنگامی بنیادوں پر جاری کروانا چاہیے

account_circle
Hassan Khan(@khanhassankhan) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب پی پی 106 مسلم لیگ کا گڑھ ہے کسی اور جماعت سے ایڈجسٹمنٹ کے چکروں میں اس حلقہ کے مسلم لیگی ورکروں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ نہ کیا جائے۔ انہیں صرف شیر پر مہر لگانی ہے اور نوازشریف کو ووٹ دینا ہے۔ اس حلقے میں اپ کا یہ شیر موجود ہے پھر عقاب پر ٹھپہ کیسے لگائیں۔
Ishaq Dar

میاں صاحب پی پی 106 مسلم لیگ کا گڑھ ہے کسی اور جماعت سے ایڈجسٹمنٹ کے چکروں میں اس حلقہ کے مسلم لیگی ورکروں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ نہ کیا جائے۔ انہیں صرف شیر پر مہر لگانی ہے اور نوازشریف کو ووٹ دینا ہے۔ اس حلقے میں اپ کا یہ شیر موجود ہے پھر عقاب پر ٹھپہ کیسے لگائیں۔ @MIshaqDar50
account_circle
Hassan Khan(@khanhassankhan) 's Twitter Profile Photo

اگر میں نااہلی بھگتنے والے طلال چوہدری میں نیشنل میڈیا پر پارٹی بیانیہ کی جنگ لڑنے والے رانا احسان افضل اور میں 30 سال سے ہر مشکل وقت میں نوازشریف بیانیے پر ڈٹے رہنے والے ورکر توصیف نواز خان کی جگہ ٹکٹ دوسری جماعتوں کے فصلی بٹیرے لے جائیں تو اپنے مشیر بدلیں۔

اگر #NA96 میں نااہلی بھگتنے والے طلال چوہدری #NA104 میں نیشنل میڈیا پر پارٹی بیانیہ کی جنگ لڑنے والے رانا احسان افضل اور #PP106 میں 30 سال سے ہر مشکل وقت میں نوازشریف بیانیے پر ڈٹے رہنے والے ورکر توصیف نواز خان کی جگہ ٹکٹ دوسری جماعتوں کے فصلی بٹیرے لے جائیں تو اپنے مشیر بدلیں۔
account_circle
Hassan Khan(@khanhassankhan) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کا جیتا ہوا حلقہ ہے۔سابقہ ایم پی اے نے اپنا حلقہ تبدیل کر لیا۔اس کے بعد وہاں سے اپلائی کرنے والے کسی لیگی ورکر کو کیوں اس قابل نہیں سمجھا کہ انہیں ٹکٹ دی جا سکے اور دوسری جماعتوں سے آئے لوگوں کو فوقیت دی گئی۔کیا ورکر صرف اپوزیشن کے لیے ہوتے ہیں۔؟
Nawaz Sharif

#PP106 مسلم لیگ ن کا جیتا ہوا حلقہ ہے۔سابقہ ایم پی اے نے اپنا حلقہ تبدیل کر لیا۔اس کے بعد وہاں سے اپلائی کرنے والے کسی لیگی ورکر کو کیوں اس قابل نہیں سمجھا کہ انہیں ٹکٹ دی جا سکے اور دوسری جماعتوں سے آئے لوگوں کو فوقیت دی گئی۔کیا ورکر صرف اپوزیشن کے لیے ہوتے ہیں۔؟ @NawazSharifMNS
account_circle
Ihsan Gill(@saani33) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک پارٹی نے فیصل آباد PP:106 سے کسی کو ٹکٹ جاری نہیں کیا تو پارٹی سے درخواست ہے ق لیگ کے لوٹے کو جس نے ابھی تک ن لیگ بھی جوائن نہیں کی اسے ٹکٹ دینے کی بجائے توصیف نواز خان صاحب جیسے مخلص کارکن کو ٹکٹ دیں
Shehbaz Sharif Ishaq Dar

account_circle
Hassan Khan(@khanhassankhan) 's Twitter Profile Photo

میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر ہے۔اب جتنے بھی مسلم لیگی ورکرز ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اس بندے نے پارٹی تو بدل لی تھی لیکن ابھی بھی پی ٹی آئی کا ہمدرد ہے اس لیے ہم نے شیر کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دینا۔ یہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کہیں ساتھ والے ہمارے لیگی امیدواروں کو بھی نہ لے بیٹھے۔

#PP106 میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر ہے۔اب جتنے بھی مسلم لیگی ورکرز ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ اس بندے نے پارٹی تو بدل لی تھی لیکن ابھی بھی پی ٹی آئی کا ہمدرد ہے اس لیے ہم نے شیر کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دینا۔ یہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کہیں ساتھ والے ہمارے لیگی امیدواروں کو بھی نہ لے بیٹھے۔
account_circle