Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profileg
Hussain Bilal

@HussainBilal05

میں تیرا کچھ بھی نہیں ہوں مگر اتنا تو بتا ۔۔دیکھ کر مجھ کو تیرے ذہن میں آتا کیا ھے ۔۔🙃

ID:1549109629107453952

calendar_today18-07-2022 19:11:58

1,0K Tweets

799 Followers

772 Following

Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

اودھے ورگی اکھ ہی نہیں لبھنی۔۔
توں پورے یار دی گل کرنا ایں۔۔۔ سر نوں جدوں چھیڑناں ایں دل دے تار ہلا دیناں ایں ۔۔۔حسن بھائی آپکی طرھ آواز بھی آپکی خوبصرت جیتے رہیں ۔۔ HASAN

account_circle
HASAN(@Hasan_Syed_R) 's Twitter Profile Photo

میں لٹا چکا اپنا سب کچھ ۔۔ اب مجھ میں بس تو باقی ہے۔
دنیا کہتی برباد ہے مجھکو۔۔۔ دیکھ کے مجھ میں تو باقی ہے۔

آزمائش کے بازار میں کھڑا رہا۔۔۔ بیچو بیچ۔۔۔
سب نے لگا دی بولی۔۔۔بس تو باقی ہے۔۔۔

اور فرق نہیں پڑا کسی کے جانے سے ۔۔۔
غرور تھا میرا ۔۔۔ کہ تو باقی ہے۔۔۔
Hussain Bilal

میں لٹا چکا اپنا سب کچھ ۔۔ اب مجھ میں بس تو باقی ہے۔ دنیا کہتی برباد ہے مجھکو۔۔۔ دیکھ کے مجھ میں تو باقی ہے۔ آزمائش کے بازار میں کھڑا رہا۔۔۔ بیچو بیچ۔۔۔ سب نے لگا دی بولی۔۔۔بس تو باقی ہے۔۔۔ اور فرق نہیں پڑا کسی کے جانے سے ۔۔۔ غرور تھا میرا ۔۔۔ کہ تو باقی ہے۔۔۔ @HussainBilal05
account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک
نبی مہربان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رابطہ ہی اللہ سے رابطہ ہے اور اسکے لئیے آپ ص کی تعلیمات اور درود پاک کو اپنی زندگی میں لائیں.حسن بھائی آپ ہمیشہ سلامت رہیں 💞

account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدم ۔تھوڑا سا زہر لا کے طبیعت اداس ھ ۔۔۔ HASAN

account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زبان پہ تھے،
موضوعِ داستان تھے ابھی کل کی بات ہے،
کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر،
ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے! HASAN

وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زبان پہ تھے، موضوعِ داستان تھے ابھی کل کی بات ہے، کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر، ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے! @Hasan_Syed_R
account_circle
HASAN(@Hasan_Syed_R) 's Twitter Profile Photo

سریلی چاۓ ہمیشہ ایک پیغام دیتی ہے ہمیں ۔۔۔

براکہتی ہے گر دنیا ہمیں تو مسئلہ کیا ہے ۔۔
ہمیں تو فکر ہے اس کی کہ جو اچھا ابھی تک ہے ۔۔

ہجوم دوستاں ہر سو ہے لیکن باوجود اس کے ۔۔
امرؔ کیا بات ہے آخر جو تو تنہا ابھی تک ہے۔۔۔😊

Hussain Bilal

account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

ایک لمہے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر ۔زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے ۔ HASAN

ایک لمہے میں سمٹ آیا صدیوں کا سفر ۔زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے ۔ @Hasan_Syed_R
account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

نفرتوں کے تیر کھا کے دوستوں کے شہر میں ۔ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی ۔۔ HASAN

account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

غصّے سے جھاگ اڑاتی ہوئی ریل کی قسم
جو سر بسر خلوص ہے وہ پاک ذات ماں😔

account_circle
Hussain Bilal(@HussainBilal05) 's Twitter Profile Photo

تم کو آنکھوں میں تصور کی طرح رکھتا ہوں ۔دل میں دھڑکن کی طرح تم بھی بسانا مجھ کو ۔ HASAN

account_circle
HASAN(@Hasan_Syed_R) 's Twitter Profile Photo

اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجود
محسوس کی ہے ۔ تیری ضرورت کبھی کبھی۔۔۔

Hussain Bilal

account_circle