IQRA NABEEL پتہ نہیں کیا پالیسی ہے ان کی کچھ سمجھ نہیں اتا۔۔جب امید نہیں ہوتی اس وقت ہے آؤٹ ا جاتی ہیں ۔جب امید ہوتی ہے اور اکاؤنٹ بھی ہرا ہرا ہوتا ہے اس وقت کچھ نہیں ملتا ۔میں تو مایوس ہو اگر اس دفعہ کچھ خاص نہیں کیا پکا ارادہ تھا کہ اب بلو ٹک نہیں لونگا اب پے آؤٹ ا گئی۔مجھے تو یقین بھی