Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profileg
Kamran Abbasi

@Ib007_

Absolutely Not✌

Facebook,kamiabbasi786
.
Insta.kamran5074
.
Reality News Channel
https://t.co/TK1vpnCcYj

ID:1271457557530521600

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCaP90wUWMHnhmhK-W55dHJw calendar_today12-06-2020 15:01:45

14,6K تغريدات

4,1K متابعون

4,9K التالية

Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی میگا سکینڈل، سابق وائس چانسلر کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی تعیناتی چیلنج ایک وقت میں چار چار پر کشش عہدے، کروڑوں روپے کے خانچے ،سابق انچارج سکیورٹی اعجاز کے تمام معاملات شہزاد خالد دیکھتا تھا، زرائع،
Shehbaz Sharif Government of Punjab Directorate General Public Relations Punjab Governor Punjab

اسلامیہ یونیورسٹی میگا سکینڈل، سابق وائس چانسلر کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی تعیناتی چیلنج ایک وقت میں چار چار پر کشش عہدے، کروڑوں روپے کے خانچے ،سابق انچارج سکیورٹی اعجاز کے تمام معاملات شہزاد خالد دیکھتا تھا، زرائع، @CMShehbaz @GovtofPunjabPK @DgprPunjab @GovernorPunjab0
account_circle
Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profile Photo

News Alert...
بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، مبینہ آئس اور پارٹی میکرز کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی میرٹ کے خلاف پبلک ریلیشنز آفیسر کی تقرری کے خلاف شہری نے وائس چانسلر اور اعلیٰ حکام کو درخواست دیتے ہوئے چیلنج کردی ، اپنے عزیز اظہر کو کس طرح اپوائنٹ کروایا Shehbaz Sharif

News Alert... بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل، مبینہ آئس اور پارٹی میکرز کا خاص سہولت کار شہزاد خالد کی میرٹ کے خلاف پبلک ریلیشنز آفیسر کی تقرری کے خلاف شہری نے وائس چانسلر اور اعلیٰ حکام کو درخواست دیتے ہوئے چیلنج کردی ، اپنے عزیز اظہر کو کس طرح اپوائنٹ کروایا @CMShehbaz
account_circle
Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل
عرصہ درازسے گن مین ٹو وفاقی وزیر کاشی گورائیہ مجھے ہمیشہ شیلٹر دیتا تھا سنسنی خیز انکشافات ملزمان جیل 😷
Shehbaz Sharif Additional IGP South Punjab Punjab Police Official Regional Police Officer Bahawalpur @islamiauniversity

account_circle
Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں آئس نوشی اور برہنہ ویڈیوز پر دو بڑے افسران کی گرفتاری کے معاملے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر محبوب کا خصوصی انٹرویو
Shehbaz Sharif Punjab Police Official Additional IGP South Punjab Regional Police Officer Bahawalpur عائشہ چوہدری DPR Bahawalpur The Islamia University of Bahawalpur

account_circle
Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ایک ڈیپارٹمنٹ کے HOD کے فون سے 7200 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ،

account_circle
Kamran Abbasi(@Ib007_) 's Twitter Profile Photo

بہاولپور چوہدری محمد بوٹا اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر ڈی ایس پی سٹی عظیم بھٹی نے شولڈر بیج لگاتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Punjab Police Official
Additional IGP South Punjab
Regional Police Officer Bahawalpur
عائشہ چوہدری
Bahawalpur Police

account_circle