Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کے واقعے کے دو دن بعد آئی جی پنجاب نے پریس کانفرنس کی اور سب سے پہلا نام مراد راس کا لیا اور کہا کہ 27 شرپسندوں کے ساتھ ان کی کالیں ہیں لیکن دو دن بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی اور دودھ کے دھلے ہو گئے! شعیب شاہین
Muhammad Shoaib Shaheen
siasat.pk/threads/894729

نو مئی کے واقعے کے دو دن بعد آئی جی پنجاب نے پریس کانفرنس کی اور سب سے پہلا نام مراد راس کا لیا اور کہا کہ 27 شرپسندوں کے ساتھ ان کی کالیں ہیں لیکن دو دن بعد انہوں نے پریس کانفرنس کی اور دودھ کے دھلے ہو گئے! شعیب شاہین
@advshoaib66 #MuradRaas #IGPunjab 
siasat.pk/threads/894729
account_circle
Abuzar Salman Niazi(@SalmanKNiazi1) 's Twitter Profile Photo

If 9th May is all about justice, why Murad Raas, who was named by IG Punjab, was pardoned when he quit PTI? Why his sins were washed away?

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

لو جی مبارک ہو، سوشل میڈیا پر پابندیاں مزید سخت، حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنا دی،آرڈیننس جاری، ایجنسی پیکا قانون کے تحت کام کرے گی، ارشاد بھٹی
Irshad Bhatti
siasat.pk/threads/894416

لو جی مبارک ہو، سوشل میڈیا پر پابندیاں مزید سخت، حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنا دی،آرڈیننس جاری، ایجنسی پیکا قانون کے تحت کام کرے گی، ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336 #ShehbazSharif #IGPunjab 
siasat.pk/threads/894416
account_circle
nazil naqvi(@NaqviNazil) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس فوج اور کھسروں سے مار کھانے کے بعد اب ہائی سکول اور پھر Kindergarten کے بچوں سے مار کھانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے
IG PUNJAB HAMEESHA ANDAR

پنجاب پولیس فوج اور کھسروں سے مار کھانے کے بعد اب ہائی سکول اور پھر Kindergarten کے بچوں سے مار کھانے کا ارادہ بھی رکھتی ہے 
IG PUNJAB HAMEESHA ANDAR
account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی او لاہور کے حکم پر لائسنس ٹاؤٹوں کےخلاف کریک ڈاؤن،
سادہ لوح شہریوں کو لائسنس بنوانے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے والے نوسرباز کےخلاف مقدمہ درج،

سی ٹی او لاہور #عمارہ #اطہر کے حکم پر لائسنس ٹاؤٹوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 
سادہ لوح شہریوں کو لائسنس بنوانے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے والے نوسرباز کےخلاف مقدمہ درج،
#GovtofPunjabPK 
#IGPunjab #lahoretrafficpolice #GovtOfPunjab #PunjabPolice #education
account_circle
Sanfeed Ur Rehman Jaat(@SanfeedUr) 's Twitter Profile Photo

پولیس گردی کا واقعہ
لین دین کے تنازع کو ڈکیتی کا رنگ دے کرجھنگ پولیس کا لیہ فتح پور وارڈ6میں چھاپہ ،اہل خانہ پرتشدد،خواتین سے بدتمزی،،لیہ پولیس کاانصاف فراہم کرنے سے انکار،متاثرین کی وزیراعلی پنجاب مریم نوازسے نوٹس لینے
کی اپیل

account_circle
ChakwalPoliceOfficial(@chakwal_police) 's Twitter Profile Photo

ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں عوام الناس کی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جارہا ہے.
ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق ڈی پی او دفتر کے دروازے کھلے ہیں-ڈی پی او چکوال#igpunjab

ڈی پی او چکوال کیپٹن(ر)واحد محمود نے سروس ڈلیوری کا معیار بہتر بنانے کے لیے روزمرہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں عوام الناس کی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جارہا ہے.
ہر خاص و عام کے لیے بلا تفریق ڈی پی او دفتر کے دروازے کھلے ہیں-ڈی پی او چکوال#igpunjab
account_circle
Lahore Traffic Police(@ctplahore) 's Twitter Profile Photo

سی ٹی او لاہور کے حکم پر لائسنس ٹاؤٹوں کےخلاف کریک ڈاؤن،سادہ لوح شہریوں کو لائسنس بنوانے کا جھانسہ دیکر پیسے بٹورنے والے نوسرباز کےخلاف مقدمہ درج،


account_circle