Ikhl@Q M@liK (Attock)(@IkhlaqMalik88) 's Twitter Profileg
Ikhl@Q M@liK (Attock)

@IkhlaqMalik88

𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐕𝐢𝐜𝐞 𝐏𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐧𝐭 𝐏𝐌𝐋-𝐍 𝐒𝐨𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐚 𝐓𝐞𝐚𝐦 @Pmln_org 𝐃𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐜𝐭 𝐀𝐭𝐭𝐨𝐜𝐤

ID:1040066478

linkhttp://www.pmln.org calendar_today27-12-2012 17:00:32

47,5K Tweets

6,4K Followers

3,7K Following

Nawabzada Ch Sher Ali Khan(@MeerNaveedPMLN) 's Twitter Profile Photo

سردار اسد خان گلیال کی طرف سے پُرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی نے احباب کے ہمراہ شرکت کی

سردار اسد خان گلیال کی طرف سے پُرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی #نوابزادہ_چوہدری_شیر_علی_خان نے احباب کے ہمراہ شرکت کی
account_circle
Imran Malik(@pmlnfj) 's Twitter Profile Photo

میم Maryam Nawaz Sharif صاحبہ
بلاول نے تو سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب بنا کر وفا کا صلہ دے دیا
کیا ملک سہیل خان کو بھی وفاؤں کا صلہ ملے گا ؟
نوٹ۔ دونوں این اے 50 اٹک سے امیدوار تھے
ملک سہیل خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے اور سلیم حیدر خان ہار گئے تھے۔

میم @MaryamNSharif صاحبہ بلاول نے تو سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب بنا کر وفا کا صلہ دے دیا کیا ملک سہیل خان کو بھی وفاؤں کا صلہ ملے گا ؟ نوٹ۔ دونوں این اے 50 اٹک سے امیدوار تھے ملک سہیل خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے اور سلیم حیدر خان ہار گئے تھے۔
account_circle
Nawabzada Ch Sher Ali Khan(@MeerNaveedPMLN) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی سے آفس پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 4 گلی جاگیر میں کُھنڈا گروپ کے رہنماؤں ملک عبداللہ کمڑیال صاحب، چیئرمین ملک امیر صاحب، سردار مبین خان صاحب، سجاد چوہان صاحب، ملک طفیل صاحب کی تفصیلی ملاقات،

ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی #نوابزادہ_چوہدری_شیر_علی_خان سے آفس پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ پی پی 4 گلی جاگیر میں کُھنڈا گروپ کے رہنماؤں ملک عبداللہ کمڑیال صاحب، چیئرمین ملک امیر صاحب، سردار مبین خان صاحب، سجاد چوہان صاحب، ملک طفیل صاحب کی تفصیلی ملاقات،
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت نے روٹی کی قیمت مزید کم کر کے 15 روپے مقرر کر دی ہے۔ الحمدُللّہ !

account_circle
Nawabzada Ch Sher Ali Khan(@MeerNaveedPMLN) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی ، سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان اور ضلعی سینئر نائب صدر نے احباب کے ہمراہ ضلعی نائب صدر کامران صراف، تحصیل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ حافظ احسان اور عامر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی #نوابزادہ_چوہدری_شیر_علی_خان ، سابق ایم پی اے سردار افتخار احمد خان اور ضلعی سینئر نائب صدر #میرنوید نے احباب کے ہمراہ ضلعی نائب صدر کامران صراف، تحصیل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ حافظ احسان اور عامر صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی
account_circle
Nawabzada Ch Sher Ali Khan(@MeerNaveedPMLN) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی اپنے علاقے میں زمینداروں کی ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں پُرانے رواجوں و اقدار اور خلوص و محبتوں کو قائم رکھنے کی اعلیٰ ترین مثال قائم کیے ہوئے ہیں، گندم تھریشنگ کے موقع پر اہلیان علاقہ کی بھرپور شرکت خوش کا اظہار،

ایم پی اے و چیئرمین مانیٹرنگ کمیٹی #نوابزادہ_چوہدری_شیر_علی_خان اپنے علاقے میں زمینداروں کی ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں پُرانے رواجوں و اقدار اور خلوص و محبتوں کو قائم رکھنے کی اعلیٰ ترین مثال قائم کیے ہوئے ہیں، گندم تھریشنگ کے موقع پر اہلیان علاقہ کی بھرپور شرکت خوش کا اظہار،
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جو کہتے ہیں کہ جناح ہاوس جانے والے پی ٹی آئی کے لوگ نہیں تھے فوجی تنصیبات پر حملوں کے لئے اکسانے والے پی ٹی آئی کے لوگ نہیں تھے ان کے لئے یہ ویڈیو ثبوت ۔۔۔

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

یہ دو ویڈیوز ہمیشہ میرے فون میں محفوظ رہیں گی 👇🏼
لوسی کتے کو شیشے اور دروازے توڑ کر گرفتار کرنے کی ✅
لوسی کتے کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ کر گاڑی میں ڈالنے کی ✅
ان ویڈیوز میں رینجرز والوں نے ایک لنگڑے لوسی کتے کو ٹھیک کیا تھا 👏🏼

account_circle
Sehrish Khan(@sehrish2pak) 's Twitter Profile Photo

آج سے ایک سال پہلے نہ صرف ہمارے قومی وقار اور غیرت کی علامتوں پر حملہ کیا گیا بلکہ ہمارے مقدس وطن کی حرمت پر بھی حملہ کیا گیا۔ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کے بارے میں قطعی طور پر ان لوگوں کے لئے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے جنہوں نے ہماری قوم کی بنیادوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی،

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

کل ایک شخصیت پرست نے مجھے چیلنج کیا کہ تحریک انصاف کی تاریخ 27 سال پرانی ہے۔ 🚨🚨

میں بولا کہ مجھے تمھاری حقیقت بتانے کیلئے صرف 43 سیکنڈ چاہئے۔

پیش خدمت ہے میرا نیا ماسٹرپیس!

اگر پسند آئے تو شئیر کرنا مت بھولیں

account_circle
Ammadbutt(@AmmadButt96) 's Twitter Profile Photo

This is a monumental occasion for Pakistan as the last time the team entered the final was in 2011. I am very proud of my team for their hard work and sportsmanship, I am thankful to be their Captain and to have had the opportunity to have been coached by Roland Oltman. 🇵🇰🏑

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

شخصیت پرست گروہ کے لئے ایک اور سرپرائز 🚨🚨

کل 9 مئی ہے تو ہم نے بھی شخصیت پرست گروہ کے لئے اہم چیز سامنے لانی تھی

پیش خدمت ہے 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے کے بعد ڈاکومنٹری

شیطان اور شخصیت پرست گروہ آپ کو شئیر سے روکے گا لیکن رکنا نہیں

آپ اسکو خود بھی لگا سکتے ہیں

account_circle
Ikhl@Q M@liK (Attock)(@IkhlaqMalik88) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو 70 فیصد عوام نے 9 مئی کا بیانیہ مسترد کیا، مجموعی آبادی کے صرف 8 فیصد نے ایک مخصوص جماعت کو ووٹ دیا، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، ڈی جی آئی ایس پی آر

8 فروری کو 70 فیصد عوام نے 9 مئی کا بیانیہ مسترد کیا، مجموعی آبادی کے صرف 8 فیصد نے ایک مخصوص جماعت کو ووٹ دیا، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی، ڈی جی آئی ایس پی آر
account_circle
Sehrish Khan(@sehrish2pak) 's Twitter Profile Photo

سعودی انویسٹرز، کاروباری افراد اور حکومتی اہلکاروں پر مشتمل وفد، اتوار کو پاکستان پہنچ گیا۔ آمدنی کا مقصد خلیجی ریاست سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ ترقی کچھ دنوں بعد ہوئی، جب شہباز شریف وزیر اعظم سعودی عرب کی خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے ریاض گئے تھے۔

سعودی انویسٹرز، کاروباری افراد اور حکومتی اہلکاروں پر مشتمل وفد، اتوار کو پاکستان پہنچ گیا۔ آمدنی کا مقصد خلیجی ریاست سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ ترقی کچھ دنوں بعد ہوئی، جب شہباز شریف وزیر اعظم سعودی عرب کی خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے ریاض گئے تھے۔
account_circle
Sehrish Khan(@sehrish2pak) 's Twitter Profile Photo

پاکستان دفاعی خدمات آسیا ایگزیبیشن (DSA) میں شرکت کر رہا ہے۔ ہماری اسٹنگرے ٹیکنالوجیز، جی آئی ڈی ایس ، نے اینکر ٹیکنالوجیز کے ساتھ بحری تکنیات میں ایم او یو کیا ہے۔

M NAJEEB KHAN ENTEI International Defence Analysis Ikhl@Q M@liK (Attock)

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت' بلیو ٹک 'حاصل کر سکتے ہیں۔
پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔

کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت' بلیو ٹک 'حاصل کر سکتے ہیں۔ پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔
account_circle
Imran Malik(@pmlnfj) 's Twitter Profile Photo

اٹک کا حلقہ این اے 50
ملک سہیل خان ایم این اے منتخب ہو کر بھی وزارت سے محروم؟
سلیم حیدر خان چوتھے پر نمبر رہے
مسلم لیگ ن کا کارکن جیت کر بھی وزیر نا بن سکا؟
پیپلز پارٹی کا کارکن ہار کر بھی گورنر پنجاب بن گیا.
؟؟؟؟؟؟؟
Nawaz Sharif Shehbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Rana Sana Ullah Khan

اٹک کا حلقہ این اے 50 ملک سہیل خان ایم این اے منتخب ہو کر بھی وزارت سے محروم؟ سلیم حیدر خان چوتھے پر نمبر رہے مسلم لیگ ن کا کارکن جیت کر بھی وزیر نا بن سکا؟ پیپلز پارٹی کا کارکن ہار کر بھی گورنر پنجاب بن گیا. ؟؟؟؟؟؟؟ @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif @RanaSanaullahPK
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

My grandchildren while driving around Lahore spotted Field Hospitals on the road and got excited. Kept saying ‘Nano again’ 😄

account_circle