Ikram khan Torabi 🇵🇰(@IkramTorabi) 's Twitter Profileg
Ikram khan Torabi 🇵🇰

@IkramTorabi

🇵🇰Imran khan tiger Proud to be Pakistani+pakhtoon

ID:2492358874

calendar_today18-04-2014 14:47:03

29,9K Tweets

7,4K Followers

4,1K Following

Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی ملٹری سیکٹری نے مراد سعید کے بارے میں مجھے بتایا کہ یہ بندا ہیرا ہے، ایماندار ہے اس نے آج تک سرکاری خرچ پر ایک پانی کی بوتل تک نہیں پی۔ عمران ریاض

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پولیس کے دو تھانوں پر حملہ ہوا ہے جس میں بہت سے پولیس والے زخمی ہوگئے ہیں۔ مریم نواز اور میڈل لینے والے ائی جی پنجاب کا آج رات پتہ چل جائے گا

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صاحبہ بہاولنگر جا رہی ہیں ؟؟؟کوئی نوٹس شوٹس 😂
پولیس ایک بار پھر معافی مانگے گی کیونکہ آئی جی کی اتنی اوقات نہیں کہ اسٹینڈ لے اور حکومت اس جماعت کی ہے جو فارم 45 کے مطابق پوری جماعت شاید تیسرے نمبر پر تھی ،
مریم نواز صاحبہ خود اپنی سیٹ مہر شرافت سے ہاری ہوئی ہیں ،
کافی…

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے سالار خان
سندھ سے فردوس شمیم نقوی حلیم عادل عالمگیر خان کے نام کیوں نہیں ہیں؟

عمر ایوب جواب دو
بھگوڑے شبلی فراز ، شاہ فرمان کا نام نکالو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم ہے
حافظ فرحت کو بھی باہر کریں
Omar Ayub Khan

بلوچستان سے سالار خان سندھ سے فردوس شمیم نقوی حلیم عادل عالمگیر خان کے نام کیوں نہیں ہیں؟ عمر ایوب جواب دو بھگوڑے شبلی فراز ، شاہ فرمان کا نام نکالو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم ہے حافظ فرحت کو بھی باہر کریں @OmarAyubKhan
account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

شاہ فرمان ، شبلی فراز ، حافظ فرحت کے نام نامنظور نامنظور
ان کی جگہ شہریار خان آفریدی ، شبیر علی قریشی اور جنید اکبر خان کا نام ڈالیں
Shehryar Afridi Junaid Akbar Shabbir Qureshi

شاہ فرمان ، شبلی فراز ، حافظ فرحت کے نام نامنظور نامنظور ان کی جگہ شہریار خان آفریدی ، شبیر علی قریشی اور جنید اکبر خان کا نام ڈالیں @ShehryarAfridi1 @JunaidAkbarMNA @SAQureshiPTI
account_circle
Azhar Khan Aasifzai(@AasifzaiPTI) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوئی کے ساتھ کام نہیں کر سکتی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائیریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے استعفی دیدیا. لمبر 1 نے سیاست کو کھیل اور کھیل کو سیاست میں تبدیل کر دیا۔

account_circle
My name is khan(@EarnPakist48342) 's Twitter Profile Photo

Ch.Shahzad Gill میں نے اپنی زندگی کا پہلا ووٹ اپنے کپتان کو دیا تھا
اور انشااللہ جب تک زندگی نے وفا کی ووٹ مرشد کا ہی رہے گا اور سانس تک مرشد کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے عبدالغنی آفریدی نے ٹی ایم اے کے نام پر بھتہ وصول کرنے والوں کو ڈی ٹو روڈ پر رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جو آفغانستان سے آنے والی گاڑیوں سے رشوت لیتے تھے

ویلکم بیک ٹو سلطنت عمرانیہ ❤✌

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

این اے 81 گوجرانولہ سے پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کی درخواست پر ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا

بلال اعجاز دوبارہ ایم این اے بحال ہو گئے-

این اے 81 گوجرانولہ سے پی ٹی آئی امیدوار بلال اعجاز کی درخواست پر ن لیگ کے اظہر قیوم ناہرہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا بلال اعجاز دوبارہ ایم این اے بحال ہو گئے-
account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

تیرا واسطہ ہمیشہ مردوں سے پڑا ہے
پہلی دفعہ تمہارا واسطہ کسی مرد سے پڑا ہے جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے
محمود خان اچکزئی

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ایلن مسک نے انڈیا میں investment کرتے ہوئے electric گاڑیوں کی 3 بلین ڈالرز کی فیکٹری کھول دی جبکہ پاکستان میں ٹویٹر بھی بند ہے اور لوگوں کے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے بھی لگ رہے ہیں

بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے 💔

ایلن مسک نے انڈیا میں investment کرتے ہوئے electric گاڑیوں کی 3 بلین ڈالرز کی فیکٹری کھول دی جبکہ پاکستان میں ٹویٹر بھی بند ہے اور لوگوں کے بیڈ رومز میں خفیہ کیمرے بھی لگ رہے ہیں بات صرف ترجیحات کی ہوتی ہے 💔
account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

عمران بھائی پاکستان کے لیے اُسوقت ورلڈ کپ لے کر آئے جب ہم پیدا ہی ہوئے تھے۔ احمد شہزاد

عمران بھائی پاکستان کے لیے اُسوقت ورلڈ کپ لے کر آئے جب ہم پیدا ہی ہوئے تھے۔ احمد شہزاد
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

دس مئی 2023کو سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو انکے لاہور میں گھر سے جینز اور ٹی شرٹس میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا تو وہ اپنی ٹانگوں پر چل کر انکے ساتھ گئے تھے اب چیمہ صاحب کو پنجاب پولیس وہیل چئیر پر لئے لئے پھرتی ہے کوئی بتائے گا کہ عمر سرفراز چیمہ کے ساتھ ہوا کیاہے؟

account_circle
Muhammad Nawaz Khan(@MuhammaddNawaz) 's Twitter Profile Photo

🚨💥اسٹیبلشمنٹ* بندے بھی اٹھوا سکتی ہے حکومتیں بھی گرا سکتی ہے
لیکن ملک سے *کرپشن* ختم نہیں کروا سکتی کیونکہ یہ *مشترکہ کاروبار* ہے 👏👏👏

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر 250 کیس بنانا صیح ہے مگر ان میں ضمانت ملنا غلط؟؟

شرم کرو حیا کرو۔۔ عمران خان کو رہا کرو۔۔

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

وہ تو عبادت سمجھ کر کاٹ رہا ہے،
ہم امتحان سمجھ کر جھیل رہے ہیں.
Murshid Imran Khan

وہ تو عبادت سمجھ کر کاٹ رہا ہے، ہم امتحان سمجھ کر جھیل رہے ہیں. Murshid Imran Khan
account_circle