Khalid(خان)(@khalid_fans804) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے علی امین گنڈاپور انسداد دہشتگری عدالت میں پیش ہونگے

account_circle
nasreen siddiqui(@nasreenPTILOVER) 's Twitter Profile Photo

Waqar Malik کارکنان نے پورے ملک میں ریلیاں نکالیں اور لوگوں کو حوصلہ ہوا تو یہ کچھ بے وقوف مذاکرات کا ڈول ڈالنے لگے تاکہ عوام کو پھرٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر اپنے مذموم مقاصد پورے کریں۔ اب چیف جسٹس کو ایکسٹینشن اور باقی ججز کے گرد شکنجہ کسنے کے منصوبے پر عمل جاری ہے

@RealWaqarMaliks کارکنان نے پورے ملک میں ریلیاں نکالیں اور لوگوں کو حوصلہ ہوا تو یہ کچھ بے وقوف مذاکرات کا ڈول ڈالنے لگے تاکہ عوام کو پھرٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر اپنے مذموم مقاصد پورے کریں۔ اب چیف جسٹس کو ایکسٹینشن اور باقی ججز کے گرد شکنجہ کسنے کے منصوبے پر عمل جاری ہے
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
account_circle