SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profileg
SANA SHOAIB MALIK

@ImSanaJaved

she has always been art and her life is an axibit of strenght and courage .

ID:784792574754164736

calendar_today08-10-2016 16:28:25

1,1K Tweets

44,0K Followers

39 Following

SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

پنجاب پولیس آئندہ تشدد اور ظلم کرنے سے پہلے آج والی ویڈیوز 'Save' کرکے ضرور دیکھ لیا کریں تاکہ انسانیت کا احساس ہو۔ 😐

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

iske sath hi Hussain ko ijazat de jiye InshAllah-Talaha apsey phir mulaqat hogi miltay hayn apse agle isi program mae is apnay pan ke sath apna boht khayal rakhiyega Allah Hafiz

Something is missing .
May Allah Grant Amir Bhai Highest Rank in Jannah. AMEEN

iske sath hi #AmirLiaquat Hussain ko ijazat de jiye InshAllah-Talaha apsey phir mulaqat hogi miltay hayn apse agle isi program mae is apnay pan ke sath apna boht khayal rakhiyega Allah Hafiz Something is missing #Ramadan. May Allah Grant Amir Bhai Highest Rank in Jannah. AMEEN
account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

مجھے بس خوشی اس بات کی ہے کہ نوازشریف کو ان عدالتوں نے کیسے سزائیں دی یہ یوتھیوں کو بھی احساس ہونا شروع ہو گیا ہے۔

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

شاندار ملٹری پریڈ ، چاک و چوبند دستے ،جدید ترین اسلحہ ، گولہ بارود ، شارٹ میڈیم اور لانگ رینج میزائل ، لڑاکا طیارے اور ڈرون ۔ لیکن دوسری جانب ملک کی چالیس فیصد آبادی غربت کی لکیر کے نیچے ، غریبوں کے پاس ہے ہی کیا جو کوئی لوٹ کر لے جائے گا ؟ کس کی حفاظت کر رہے ہو ؟؟؟

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

کوئی شک نہیں کہ الشیخ یاسر الدوسری کی قرات کا کوئی ثانی نہیں ہے

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

مجھےلگا تھا مریم سوشل میڈیا سے منسلک ہے انہیں سب پتا ہوگا کہ کس ورکر نے ہمارے لیےقربانیاں دی اور کون پیراشوٹر ہےلیکن شائد ایسا نہی ہے مریم نواز نے جس طرح انکھیں بند کرکے مریم اکرام کو MNA کی نشست دی ہے اور کس طرح حق دار خواتیں کو پیچھے کیا گیا ہےمریم پڑھی لکھی بیوقوف ثابت ہوی ہے

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کو کوی ہوش کے ناخن دے ، کیا پارٹی میں حقیقی ورکر خواتین جنہوں نے باجواہ فیض کی کے دور میں مشکلات کا سامنا کیا ظلم و جبر برداشت کیا وہ سب خواتیں کہاں ہےجو اس تین ماہ پہلے آی اس خاتون جو مریم نواز اور پارٹی پر گالم گلوچ کرتی رہی اسے سیٹ دے دی گئی مریم میڈم ایسے نہی چلےگا

تکبّر کے گھوڑے پہ سوار انسان چلتا بہت ہے مگر پہنچتا کہیں بھی نہیں .. !!

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

سٹیفن ہاکنگ بھی کہا کرتا تھا کہ خدا کا کوئی وجود نہیں۔ پھر ایک دن موت کے منہ میں چلا گیا۔ کیا وجہ ہے کہ ملحد حضرات بھی اس کو موت سے نہ بچا سکے؟

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

اب تو بازار گھڑی ⌚لینے جاؤ دکاندار پوچھتا ہے پہننے کے لیے چاہیے یا لہرانے کے لئے
😝😂

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

جن پٹھانوں نے عورتوں کو ننگا گلیوں میں گھمانے ڈانس کرانے والے گنڈاپور کو وزیراعلٰی بنایا، آپ ان جانوروں سے مخالف جماعت کی خاتون کا احترام کرنے کی توقع کیسے کر سکتے ہیں،

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی KPK سے جب رپوٹر نے پوچھا کہ اپکی اسمبلی میں صوبیہ خان کے ساتھ جو ہوا اس پر اپکا کیا رد عمل ہے تو جناب کہتے انکے ساتھ ہونا ہی یہ چاہیے تھا اسنے یہ سب مشہوری کے لیے کیا، خیبر پختونخواہ قسم خدا کی تم ایسے ہی بیغیرت جاہل کو ڈیزرو کرتے ہوں، حقیقی تبدیلی کا تمہیں اب پتا چلےگا

account_circle
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ(@CafePunjab) 's Twitter Profile Photo

اَج تَوں چھبیس سال پہلے بائی مارچ انیس سو اٹھانوے دی اک شادی دی ویڈیو دا کلپ
یہ دور بھی رہا ہے ۔۔۔۔ ❤️😁
A clip from a marriage ceremony 22 march 1998

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

آپکو پختون کب سے غیرت مند لگنے لگ گیے؟ بیغیرت کی سب سے اول نسل ہی پختونوں میں پای جاتی ہیں

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

ہم مریم نواز SMASH کر دینگے، ہم نے نواز شریف کی سیاست ختم کر دی ، نواز شریف اب کبھی پاکستان نہی آئنگے ، ن کبھی اقتدار میں نہی آے گی اب ، یہ جملے کہنے والے اج تاریخ کے پنوں میں گم ہو گیے ہے اور مریم نواز شہباز شریف اور نواز شریف کی قیادت میں پہلی وزیر اعلی پنجاب منتخب ہو گئی

پاکستان جیسے معاشرے میں باشعور ہونا ایک بہت بڑی سزا ہے۔ گویا ایک بڑا ہجوم جس کے درمیان آپ اکیلے آگہی کی اذیت سے گزر رہے ہوتے ہیں جبکہ آپکے آس پاس مطمئن جاہل آپکی تکلیف سمجھنے سے قاصر اور قطعی ناواقف ہوتے ہیں۔

account_circle
SANA SHOAIB MALIK(@ImSanaJaved) 's Twitter Profile Photo

2022 امریکہ سازش کررہا فوج مدد کرے
2024 فوج سازش کررہی امریکہ مدد کرے

😂

account_circle