*_Jahangeer Bhatti_*(@bhattijani1) 's Twitter Profile Photo

یومِ پاکستان کےموقع پرگورنرسندھ کامران خان ٹیسوری،سینئیر وزیرشرجیل انعام میمن، چیف سیکریٹری سندھ اورصوبائی کابینہ کے اراکین نےبابائےقوم قائداعظم محمدعلی جناح کےمزار پرحاضری دی پھولوں کی چادرچڑھائی مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی درج کئے

account_circle
Abdul Nabi Khoso(@A_NabiKhoso) 's Twitter Profile Photo

یومِ پاکستان کے موقع پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور میڈیا سے گفتگو کی۔
Sharjeel Inam Memon

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں؟ اور پھر سجل علی کو کن خدمات کی عوض تمغہ امتیاز سے نوازا گیا؟

بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں؟ اور پھر سجل علی کو کن خدمات کی عوض تمغہ امتیاز سے نوازا گیا؟
#23rdMarch
account_circle
Zeeshan Khan(@MZshanTweets) 's Twitter Profile Photo

آج سے 11 سال قبل 23 مارچ 2013 کو مرد قلندر و مجاھد عمران خان کی مینار پاکستان پر تاریخی خطاب

account_circle
Zeeshan Khan(@MZshanTweets) 's Twitter Profile Photo

یوم پاکستان کے موقع پر اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کا خصوصی پیغام !

account_circle
Rania 🇵🇰(@IR__741) 's Twitter Profile Photo

*میں پاکستان کا شہری *پاکستان کا مالک ہوں۔
میں عہد کرتا ہوں کہ ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی، جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اسکے قانون کو توڑے گا، اسکے خلاف اپنی پوری قوت استعمال کرونگا*_



account_circle
GRAND MEDIA CELL(@GMC_9263) 's Twitter Profile Photo

ہم سے بڑا محب وطن کوئی نہیں، ہم نے پاکستان کا ایک روپیہ بھی نہیں کھایا!


account_circle