Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profileg
Insaf Lawyers Forum

@InsafLawyersPK

Official account of Insaf Lawyers Forum || Managed by PTI SMT

ID:1605995789842530313

calendar_today22-12-2022 18:37:16

185 Tweets

9,1K Followers

4 Following

IK Today(@IKTodayPk) 's Twitter Profile Photo

الحمداللّٰہ پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر پشاور کے جاری کردہ 3,16 MPO کے آرڈرز معطل کردئیے اور جیل میں موجود سینکڑوں کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
شکریہ انصاف لائرز فورم پشاور

الحمداللّٰہ پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر پشاور کے جاری کردہ 3,16 MPO کے آرڈرز معطل کردئیے اور جیل میں موجود سینکڑوں کارکنان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شکریہ انصاف لائرز فورم پشاور #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
account_circle
Meher Bano Qureshi(@MeherBanoQ) 's Twitter Profile Photo

If someone u know has been arrested protesting and does not have legal rep share details so I may pass them onto PTI's legal team

آگر آپ کسی کو جانتیں ہیں جن کو احتجاج کرتےگرفتار کیا گیا ہے تو ان کی تفصیلات شیئر کریں کہ میں PTI کی لیگل ٹیم کے ساتھ شیئر کر سکوں۔

account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

List of ILF Coordinators for each District for legal assistance of PTI workers and supporters 👇🏻

insaf.pk/notification/i…

account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

لاہور بار ایسوسیشن ایشن کا سپریم کورٹ آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے جنرل ہاؤس کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ!!!!

لاہور بار ایسوسیشن ایشن کا سپریم کورٹ آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے جنرل ہاؤس کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ!!!!
account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان جن کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند کیا گیا تھا، ان سب کی نظر بندی معطل کرکے رہائی کا آرڈر جاری کردیا ہے ۔

الحمدللہ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان جن کو کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند کیا گیا تھا، ان سب کی نظر بندی معطل کرکے رہائی کا آرڈر جاری کردیا ہے ۔
account_circle
آزاد رینــچ(@NaikRooh) 's Twitter Profile Photo

اہم: اس وقت تھانوں کے اردگرد اجرتی وکیلوں کی بھرمار ہے متاثرین سے پیسے مانگ کر اغواء شدگان کو پیش کروانے کا کہہ رہے.

آپ لوگ ایسے وکیلوں کے ہتھے نہیں چڑھنا اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے Insaf Lawyers Forum سے قانونی مدد لیں. رابطہ نمبرز 👇🏽

insaf.pk/notification/i…

account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

Insaf Lawyers Forum is there to ensure swift dispensation of justice to the people of Pakistan. Our teams are well prepared across the country to assist workers and Pakistanis under arrest.

Here are the number of our teams across Pakistan 👇🏻
insaf.pk/notification/i…

account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

آئ ایل ایف بھرپور تعاون کے لیے Ali Awan کی شکر گزار ہے!

انشاء اللہ قید ہونے والے آخری اسیرانِ جمہوریت کے بخیر و آفیت گھر تک پہنچنے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے اور اپنے غیّور ورکرز کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس آف پاکستان کو عمران خان صاحب کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے جبری گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینا آئین کی بالا دستی اور رول آف لا کی جیت ہے جس کے لیے انصاف لائیرز فورم پاکستان کے وکلا چیف جسٹس آف پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

account_circle
Insaf Lawyers Forum(@InsafLawyersPK) 's Twitter Profile Photo

Please send us the details of your loved ones and innocent Pakistanis who were abducted for protesting for the rule of law in Pakistan! We are committed to ensure that the rights of everyone are protected and dispensation of Justice is done to everyone.

account_circle