کوٹمومن کا پٹواری(@Israr_A_Bhatti) 's Twitter Profileg
کوٹمومن کا پٹواری

@Israr_A_Bhatti

Business Man! Paka Patwari!Ex President @HamzaLoverYouthWing ! WaliBal🤽‍♀️ Loyal By Blood! Sincere By Nature!

ID:4104648202

calendar_today03-11-2015 12:45:16

9,9K Tweets

6,7K Followers

6,5K Following

Follow People
کوٹمومن کا پٹواری(@Israr_A_Bhatti) 's Twitter Profile Photo

گرین کا کارڈ کا مطلب وہی ہوتا ہے جس کے لیے پاکستانی دنیا کے مختلف ممالک میں دس دس سال دھکے کھاتے رہتے ہیں مگر ملتا پھر بھی نہیں

account_circle
کوٹمومن کا پٹواری(@Israr_A_Bhatti) 's Twitter Profile Photo

کوٹمومن مڈھ رانجھا روڈ کل لمبائی تقریباً 20 کلومیٹر جسکا ایک حصہ تقریباً سات کلومیٹر کارپٹ مکمل ہوئے سال دو سال بیت گئے جبکہ دوسرا حصہ) جو اہم تھا) لمبائی 13 کلومیٹر جگہ جگہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے خدارا روڈ کا بقیہ حصہ بھی مکمل کروایا جائے
Maryam Nawaz Sharif Malik Sohaib Ahmed Bherth

کوٹمومن مڈھ رانجھا روڈ کل لمبائی تقریباً 20 کلومیٹر جسکا ایک حصہ تقریباً سات کلومیٹر کارپٹ مکمل ہوئے سال دو سال بیت گئے جبکہ دوسرا حصہ) جو اہم تھا) لمبائی 13 کلومیٹر جگہ جگہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا ہے خدارا روڈ کا بقیہ حصہ بھی مکمل کروایا جائے @MaryamNSharif @SohaibBherthMPA
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

First training session for Pakistan/Punjab’s first air ambulance service. The service will be operational in June Insha’Allah. Accomplished in record time. Alhamdolillah !

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اہل وطن کو شوال کا چاند مبارک، دعا ہے یہ عید آپ سب کو ڈھیروں خوشیوں ، مسرتوں اور رحمتوں سے منور رکھے اور ہم سب کے پاکستان کو مشکلات سے نجات دلائے۔ آمین

عید مبارک 🌙

account_circle
کوٹمومن کا پٹواری(@Israr_A_Bhatti) 's Twitter Profile Photo

اس کے صحیح مزے لگے ہوئے ہیں اس سے پہلے یہ عمران ریاض سے مل چکا ہے یہ بھی بڑا ہوکر عمران ریاض ہی بنے گا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

من سور میرے بارے کہتا بیرون ملک بیٹھا اور جرنیلوں کی ناکارہ اولاد تیرے نانا جنرل موسی نے تو اس ملک میں حکمرانی کی پھر کیوں ایران میں دفن ہوا ؟

account_circle
کوٹمومن کا پٹواری(@Israr_A_Bhatti) 's Twitter Profile Photo

نہیں میم ساری نہیں بن رہی مڈھ رانجھا سے کوٹمومن روڈ کل لمبائی تقریباً 20 کلومیٹر 7 کلومیٹر سڑک دوسال پہلے کارپٹ بنائی گئی جبکہ دوسرا حصہ 13 کلومیٹر ابھی تک کسی مہربان کی راہ تک رہا ہے ہر 10 فٹ بعد ایک بڑا کھڈا ہے جسکی حادثات کا سبب ہے
حلقہ این اے 83 پی پی 76

account_circle
کوٹمومن کا پٹواری(@Israr_A_Bhatti) 's Twitter Profile Photo

آپ کے خاندان میں اور کوئی نہیں جو آسٹریلیا جاکے اس کی خیریت دریافت کرسکے ؟؟ آپ ہی کیوں جانا چاہتی ہیں بھاگنے کا بہانہ اچھا ہے ویسے

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

During a visit to a local bakery, Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif held an open conversation with the staff, inquiring about their well-being and seeking their input on how she, in her role as Chief Minister, could best support them.

account_circle
Marriyum Aurangzeb(@Marriyum_A) 's Twitter Profile Photo

قلعہ دیدار سنگھ میں لوہاراں والا کے رہائشی محمد رضوان کاشف کے بیٹے فرزان کے علاج شروع۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے برین ٹیومر کے مریض بچے فرزان کا علاج فوری شروع کرنے کی ہدایت کی۔

قلعہ دیدار سنگھ میں لوہاراں والا کے رہائشی محمد رضوان کاشف کے بیٹے فرزان کے علاج شروع۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے برین ٹیومر کے مریض بچے فرزان کا علاج فوری شروع کرنے کی ہدایت کی۔
account_circle