وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profileg
وشعیں بلوچ 🇵🇰

@J4Koh

Social Activist

ID:1409501828581146626

calendar_today28-06-2021 13:21:00

2,0K Tweets

375 Followers

0 Following

وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

ہمیں قومی ترانے کے پیچھے لگا کر خود قومی خزانے کی صفائی پر فائز ہیں

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اپنے مخالفین کو چھوڑتا نہیں ہے اوراپنوں کو پکڑتا نہیں ہے

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

عام انتخابات سے قبل نئی صف بندی کا آغاز ہو گیا پنجاب کے کئی اہم سیاسی خاندانوں کے ن لیگ میں شمولیت کے معاملات طے پا گئے۔پنجاب کے کئی اہم سیاسی خاندانوں کے چشم و چراغ لندن یاترا کے لیے تیار ہو گئے۔

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

ایک بڑی اور دھماکہ خیز ویڈیو جلد منظر عام پر آنے والی ہے جو پاکستان کی سیاست کا رخ تبدیل کر دے گی

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا شوکت ترین کو خراج تحسین پیش
چوہدری سرور پیچھلے گناہ بخشوانے کےلیے عمرہ کرنے چلے گئے

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

سرکاری چینل اور اے آر وائی کو جھوٹی خبر چلاتے ہوئے شرم آنی چاہیے ۔۔۔
جنید صفدر کا پنڈورا پیپرز میں نام شامل نہیں

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

مشرف کے دست راست جنرل شفاعت اللہ کی بیوی نے 1.2 ملین ڈالر کا اپارٹمنٹ خریدا!!
آئی سی آئی جے نے جواب مانگا تو جنرل صاحب نے جواب دیا کہ میرے نام پر پہلے ہی سے بہت جائیدادیں تھیں، اسلئے یہ اپارٹمنٹ بیوی کے نام پر خریدا !!
سرکاری ملازم سے سوال سادہ سا ہے کہ تمھارے ابا کا پیسہ تھا یہ؟

مشرف کے دست راست جنرل شفاعت اللہ کی بیوی نے 1.2 ملین ڈالر کا اپارٹمنٹ خریدا!! آئی سی آئی جے نے جواب مانگا تو جنرل صاحب نے جواب دیا کہ میرے نام پر پہلے ہی سے بہت جائیدادیں تھیں، اسلئے یہ اپارٹمنٹ بیوی کے نام پر خریدا !! سرکاری ملازم سے سوال سادہ سا ہے کہ تمھارے ابا کا پیسہ تھا یہ؟
account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

پینڈورا لیکس میں فوج جرنیلوں کے نام
لیفٹننٹ جنرل عبیداللّہ خٹک سابق آئی جی ایف سی بلوچستان
لیفٹننٹ جنرل مزمل حسین چئیرمین واپڈا

لیفٹننٹ جنرل خالد مقبول سابق ڈی جی نیب اور گورنر پنجاب کی بیٹی اور داماد

میجر جنرل نعیم نصرت سابق ڈی جی آئی ایس آئی کاؤنٹر انٹیلیجنس

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

جیسا کہ آپ نے شوگر مافیا کی تفتیش کی ہے
آٹا مافیا۔
میڈیسن مافیا۔
پٹرول مافیا؟
رنگ روڈ لوٹنے والوں کی
اب اگر اس کا action لیا تو کوئی شک نہیں کے اگلے سال سارے سیاست دانوں کا پنڈورا نا کھول جائے

account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

لندن کا ایک پرتعیش اپارٹمنٹ ایک مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر کے بیٹے کی جانب سے ایک تھری سٹار ریٹائرڈ جنرل کی بیوی کو منتقل کیا گیا

لندن کا ایک پرتعیش اپارٹمنٹ ایک مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر کے بیٹے کی جانب سے ایک تھری سٹار ریٹائرڈ جنرل کی بیوی کو منتقل کیا گیا
account_circle
وشعیں بلوچ 🇵🇰(@J4Koh) 's Twitter Profile Photo

آج ثابت ہوگیا ہے کہ پی ٹی آئی چوروں کا ٹولہ ہے جسکی سرپرستی عمران خان کررہا ہے اور دونوں ہاتھوں سے پیسہ لوٹ کر آفشور کمپنیاں بنا رہا ہے

آج ثابت ہوگیا ہے کہ پی ٹی آئی چوروں کا ٹولہ ہے جسکی سرپرستی عمران خان کررہا ہے اور دونوں ہاتھوں سے پیسہ لوٹ کر آفشور کمپنیاں بنا رہا ہے #PTIPandoraBoxOpen
account_circle