Umar Cheema
@UmarCheema1
Investigative journo @thenews_intl |@ICIJorg member| awards from @pressfreedom @SyracuseU @Mizzou @ICFJ @gijn
| @YGLVoices|
ex-fellow @nytimes| alumni @LSEnews|
ID:338906109
https://youtube.com/@UmarCheemaExclusive?si=r1nA8v2C1wTMWWDE 20-07-2011 08:31:18
82,5K Tweets
1,6M Followers
1,2K Following
کرپشن، بد انتظامی اور حوص اقتدار نے کیسے پاکستان کی ہاکی کو تباہ کیا۔ 3 دفعہ Olympic اور4 دفعہ عالمی کپ جیتنے والا ملک اب کوالیفائی بھی نہیں کرسکتا۔ پچھلے 20 سالوں میں جو بھی فیڈریشن میں رہا سب پر پابندی لگنی چاہیےمزید تباہی نہ ہو
My report 👇
Shehbaz Sharif
dawn.com/news/1829602/r…
حفیظ اللہ نیازی صاحب سے ابھی بات ہوئی انکی وضاحت کے بعد دوبارہ سنا وہ کہہ رہے ہیں 'ہو سکتا ہے میرے بچے نے کوئی قتل کر دیا ہو مجھے بتا دیں ہو سکتا ہے کوئی جینوئن ریزن ہو مجھے بتا دیں' تاہم یہ سننے میں غلطی ضرور لگتی ہے مجھے بھی غلطی لگی لیکن انہوں نے یہ بات نہیں کی
Hafeezullah K Niazi
حکومتی سطح پر کیا سوچا جارہاہے؟ کیا اعتماد سازی کیلئے پی ٹی آئی رہنماوں کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے؟ عمر چیمہ کی رائے جانیے
Umar Cheema
جنرل باجوہ نے اپنی والدہ اور قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم اُٹھائی کہ اُنہوں نے نواز شریف کو لندن نہیں بھیجا اور نہ ہی امریکہ کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی؛ مجیب الرحمن شامی
Mujibur Rahman Shami
#GenBajwa #Mujeeburrehmanshami #WENews