Junaid Asif Malik(@Junaid99858922) 's Twitter Profileg
Junaid Asif Malik

@Junaid99858922

‏‏‏🐕🦮🐕‍🦺 یوتھیاز ٹو فالو ایٹ دیئر اون رسک۔۔۔۔۔۔۔


🙏🙏🙏

ID:1169281884230180864

calendar_today04-09-2019 16:11:50

7,9K Tweets

31,0K Followers

30,6K Following

MahGul(@MahGul09) 's Twitter Profile Photo

مس یو،یور ٹویٹس آن دس سپیشل ڈے، مس یور جنون جذبہ اینڈ عشق ٹوورڈز میاں صاحب💔 اللّہ آپکا اگلا جہان اچھا کرے شہزادے ویرے❤

مس یو،یور ٹویٹس آن دس سپیشل ڈے، مس یور جنون جذبہ اینڈ عشق ٹوورڈز میاں صاحب💔 اللّہ آپکا اگلا جہان اچھا کرے شہزادے ویرے❤
account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات ابھی کچھ دیر بعد آپکو دھندلی ہوگئی دھندلی ہوگئی کی چیخیں سنائی دینگی۔

account_circle
Rana Mashhood Ahmad khan(@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف 30 جنوری بروز منگل دوپہر 2 بجے فٹبال گراؤنڈ گلشن راوی میں ایک عظیم الشان جلسے سے خطاب کریں گے۔
جلسے میں بھرپور شرکت کر کے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اچھے دنوں کے آغاز کو
ووٹ صرف نواز کو

account_circle
M.Adnan(@MianAdnan_007) 's Twitter Profile Photo

این اے 54 راولپنڈی سے بیرسٹر عقیل ملک آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لے رہا ہے ان کا مقابلہ نثار چوئی اور کرپٹ ترین شخص غلام سرور خان سے ہے جس نے PIA کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،انشاءاللہ جیت عقیل ملک کی ہو گی اور ہم سوشل میڈیا پر بھی بھرپور طریقے سے سپورٹ کریں گے
Barrister Aqeel Malik

account_circle
Raja Asim(@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🔴 جڑانوالہ کے عوام اگر طلال چوہدری آزاد حیثیت میں الیکشن لڑتا ہے تو آپ اسے جتواو گے ۔۔؟؟

🔻 جڑانوالہ چاہتا ہے کہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر طلال چوہدری آزاد حیثیت میں الیکشن لڑے ۔۔❓

طلال چوہدری صاحب اپنا حلقہ خالی نہ چھوڑیے گا ۔
Tallal Chaudry

🔴 جڑانوالہ کے عوام اگر طلال چوہدری آزاد حیثیت میں الیکشن لڑتا ہے تو آپ اسے جتواو گے ۔۔؟؟ 🔻 جڑانوالہ چاہتا ہے کہ پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر طلال چوہدری آزاد حیثیت میں الیکشن لڑے ۔۔❓ طلال چوہدری صاحب اپنا حلقہ خالی نہ چھوڑیے گا ۔ @TallalPMLN
account_circle
Advocate Mona Javed(@Monajaved9) 's Twitter Profile Photo

اور کوئی رے گیا تو بتا دے انشااللہ ضرور اس کو پرموٹ کیا جاۓ گا 🙏

account_circle
Kamran Ahsan(@KamranA42766683) 's Twitter Profile Photo

👈ن لیگ اعلیٰ قیادت فوری متوجہ ہو !!!
یہ ہےوہ الیکشن دھاندلی کا 'PTI کا خوفناک منصوبہ' جس کو Rizwan Razi™ نےانتہائی بروقت افشا کردیا ہےاورجسکی وجہ سےپوری PTI اپنےگروپس میں رضی دادا سےبدلہ لینےکاپروگرام بنائےبیٹھے ہیں. اب ن لیگ کی پھرتیوں اور ذہانت کا امتحان⬇️1/4
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

یہ کلپ اپنے فون میں مخفوظ کر لیں 🚨🚨

کیونکہ کچھ ہی دیر بعد تحریک انصاف کے صحافیوں نے شور مچا دینا ہے کہ 'پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ' الیکشن کمیشن کسی جماعت کے خلاف ایکشن لے رہا ہے

account_circle
🌼جنت🪻(@j_n_t_f) 's Twitter Profile Photo

یہودیوں کی بنائی ہوئی چیزیں کھائیں تو ایمان کو خطرہ، پاکستانی مومنوں کی بنائی ہوئی چیزیں کھائیں تو جان کو خطرہ، جائیں تو کدھر جائیں🤧

account_circle
Col (R) Saqib Munir™️(@786GHQ) 's Twitter Profile Photo

باپ کا پیار اور بھائی کی شفقت ایسا ہے آرمی چیف ❤️
بلوچستان کے شہید فوجی کی بیٹی نے شکایت کی ڈیرہ مراد جمالی سے ہمارے گاؤں کی طرف پانی نہیں آتا ❌
آرمی چیف نے کہا آپ سمیت تمام شہداء کی زمینوں کی طرف پانی جائے گا ✅
شہداء نے اپنا خون دے کر ملک آباد کیا اُن کے گھر آباد رہیں گے ❤️

account_circle
Senator Dr. Afnan Ullah Khan(@afnanullahkh) 's Twitter Profile Photo

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے

ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
account_circle
Junaid Asif Malik(@Junaid99858922) 's Twitter Profile Photo

رجسٹرڈ یوتھیاں دا تے رونا بندا اے

پر

خوفیاں یوتھیاں دے رون دا اپنا ای مقام اے

🚲 ☂️🛻☎️🖌️🔒📖📚🏹🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

account_circle
Junaid Asif Malik(@Junaid99858922) 's Twitter Profile Photo

رجسٹرڈ یوتھیاں دا تے رونا بندا اے

پر

خوفیاں یوتھیاں دے رون دا اپنا ای مقام اے

🚲 ☂️🛻☎️🖌️🔒📖📚🏹🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

جب شیر افضل نے مکا مارا تو افنان اللہ ان کو دھکا دے کر کارنر میں لے گئے، ان کو نیچے گراکر اوپرچڑھ گئے اور تابڑ توڑ مکے برسائے،افنان اللہ نے جس طرح شیر افضل کو پیٹا ہمارے لئے حیران کن تھا۔ ہمیں بعد میں پتا چلا کہ افنان اللہ کراٹے کے ماہر اور بلیک بیلٹ ہیں،جاوید چوہدری

account_circle