کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profileg
کاکا فسادی ®

@Kaka_Fasadi

تم چاہ بھی نہیں سکتے جب تک کہ ﷲ نہ چاھے 😚

ID:875318291278909441

calendar_today15-06-2017 11:45:18

92,8K Tweets

11,3K Followers

215 Following

Ammar Masood(@ammarmasood3) 's Twitter Profile Photo

میں پورے ایمان سے کہتا ہوں کہ اداروں کو عدلیہ میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔اس کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھانی چاہیے۔ احتجاج کرنا چاہیے لیکن سچ کہنے کے لیے مناسب وقت کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ سچ بروقت علی الاعلان بولنا چاہیے

wenews.pk/news/150439/

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

اگر قوت گویائی باقی ہے، تو غزہ پر بولیں
اگر ہاتھ سلامت ہے تو غزہ پر لکھیں

account_circle
Sajid usmani(@SajidFb) 's Twitter Profile Photo

میری اَمی عائشہؓ دنیا کی واحد خاتون ہیں جنکی پاک دامنی کی گواہی خود رب العالمین نے دی ہے۔۔۔۔

account_circle
کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profile Photo

درود پاک ﷺ پڑھ لیجئے ❤️۔
❤️اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ❤️
❤️اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤

account_circle
Sami Ur Rahman Khan(@Sami45_Official) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ
آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا

‏علمـــــــائےدیوبنــــــــدمیڈیــــــــا

زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا @Ulama_E_Duband
account_circle
کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profile Photo

میڈم سب سے پہلے آپ پنجاب کے کم آمدنی والے اہل گھروں کو سولر پینل مفت فراہم کریں۔
فائدے۔
حکومت پنجاب کا تاریخی اقدام
کم آمدنی والوں کے لئے مہنگائی میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا۔
غریب کی دعائیں۔
بجلی کے بڑے بلوں سے چھٹکارا۔
اور عام عوام کو مزید غربت سے بچانے کا نسخہ۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Pakistan Tourism(@PakistanJannatt) 's Twitter Profile Photo

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام..!!!

'صل اللہ علیہ والہ وسلم'

مسجد وزیر خان، لاہور

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام..!!! 'صل اللہ علیہ والہ وسلم' مسجد وزیر خان، لاہور
account_circle
کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profile Photo

جناب چ ج صاحب برائے مہربانی ہوش کے ناخن لیں مانا آپ قانون کے اعلیٰ ترین عہدے پر فائز ہیں لیکن آئین پاکستان میں واضح لکھا ہے کہ قادیانیت کوئی مذہب نہیں ہے نا ہی کسی قسم کی تبلیغ کر سکتے ہیں۔
انتشار اور دل آزاری کا باعث مت بنیں۔
علمائے دیوبند میڈیا ™️ Ikramullah Naseem

account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

قادیانی کوئی مذہب نہیں ہے اور یہ مذہب کی تبلیغ نہیں کرسکتے۔
پھر بات ہی ختم ہوجاتی ہے۔
آئین پاکستان بھی بڑا واضح ہے

twitter.com/JUI_NW/status/…

account_circle
علمائے دیوبند میڈیا ™️(@Ulame_Deoband) 's Twitter Profile Photo

*چیف جسٹس صاحب!*

*کیا آپ بھول گئے ہیں کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 بی اور 298 سی کے تحت قادیانی اپنے جھوٹے مذہب کی اشاعت نہیں کر سکتے!*

*اگر آپ کو اتنا حساس قانون یاد نہیں تو استعفیٰ دے کر گھر جائیں۔*

pic.twitter.com/jvanYtr3vD

account_circle
K A M I(@K4mi_i) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ سمجھتے ہیں حامد میر منافق، بیشرم، بیغرت، ملک ریاض کا پالتو ہے تو چپ چاپ اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں ۔۔۔

اگر آپ سمجھتے ہیں حامد میر منافق، بیشرم، بیغرت، ملک ریاض کا پالتو ہے تو چپ چاپ اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں ۔۔۔ #BoycottMirJafar
account_circle
Shaikh Mahmood🇵🇰🇦🇪(@Sidewinder808) 's Twitter Profile Photo

جس زبان سے پیغمبر کی، صحابہ کی اور ازواج مطہرات سمیت اہل بیت کی توہین ہو الله تعالٰی اس زبان کو کیڑوں سے بھر دے
سب آمین کہہ دیں

account_circle
M Ishaq Khan(@MIshaqK48188447) 's Twitter Profile Photo

اس کم نسل بلاول بھٹو سے جان چھڑاؤ ایسی ذلت کی حکمرانی سے باعزت اپوزیشن بہتر ہے ۔ مان لو مولانا صاحب کا مشورہ کاکا فسادی ®

account_circle
کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profile Photo

درود پاک ﷺ پڑھ لیجئے ❤️۔
❤️اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ❤️
❤️اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤

account_circle
کاکا فسادی ®(@Kaka_Fasadi) 's Twitter Profile Photo

درود پاک ﷺ پڑھ لیجئے ❤️۔
❤️اللهمَّ صلِّی على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ❤️
❤️اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ ❤

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

وہ کم ظرف کہاں ہیں جو کہتےتھےنوازشریف لاڈلہ پلس ہے،سارا سسٹم اسکی سہولت کاری کررہا ہے۔اُس سارے سسٹم نےایک بار پھر نوازشریف کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،تو ثابت ہوا کہ نوازشریف عوام کا لاڈلہ ہےاسکی مقبولیت سےخائف سسٹم نے اپنی پوری طاقت سے اسکا راستہ روکنےکی کوشش کی تو سسٹم خود پھنس گیا۔

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ کو اندازہ ہونا چائیے کہ وہ اس وقت بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں اس لئے وفاق اگر لینا ہے تو اپنی شرائط پر لیں ورنہ پنجاب حکومت ایک دفعہ پھر آپ کو ناقابل تسخیر بنانے دے گی

account_circle
ندیّا اطہر(@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

جنہیں 2018سے2022کےدوران عمران خان کی وجہ سےکرپشن کرنےمیں آسانی وسہولت ہوچکی تھی اب وہ کیسےبرداشت کر سکتےہیں کہ کوئی ایماندار سربراہ ریاست ہواور ان کی کرپشن کمائی پر لات وج جائے؟
مان بھی لیاجائےکہ عاصم منیر ایماندار ہےتو باقی ساری لاٹ اور بیوروکریسی کےایماندار ہونےکی کیاگارنٹی ہے؟

account_circle