Aimal Khattak
@KhattakAimal
A writer, poet & political commentator who keenly follow and reflect on human rights & regional issues. RT not always mean endorsement.
ID:389303888
https://twitter.com 12-10-2011 05:46:59
16,2K Tweets
12,7K Followers
4,3K Following
Follow People
پی ٹی ای حکومت کا ایک اور کارنامہ پی ٹی ڈی سی کے انیس ریسٹ ہاؤس بغیر ادائیگی کن کے حوالے کردیئے ؟ کلچرل ٹورنامنٹ اتھارٹی نے دو سال میں ان ریسٹ ہاؤس پر چار کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کردی Ali Amin Khan Gandapur Mian Iftikhar Husain
اے این پی کی طرف سے ڈاکٹر مہرب اعوان صاحبہ کا فیڈرل کابینہ میں انتخاب ایک خوش آئند خبر ہے۔ ANP غالبا پاکستان کی پہلی جماعت ہے جس نے اپنے سب سے بڑے فیصلہ ساز ادارے میں خواجہ سرا نمائندگی کو جگہ دی ہے۔ میں اسے قدر کی نگاہ سے دکھتی ہوں۔
ڈاکٹر Mehrub Awan صاحبہ کو مبارکباد اور یکجہتی
Congratulations to Mehrub Awan on becoming the central secretary of the transgender affairs Awami National Party.
Transgenders are one of the most marginalised and persecuted community in Pakistan.
Mehrub has the courage and competence to represent all Pashtoons and the down trodden…
پر امن چمن دھرنے پر ایف سی کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 مظاہرین زخمی جبکہ ایک نوجوان شہید ہوگیا۔ ڈیپ اسٹیٹ کی ناروا پالیسیوں کے خلاف چمن میں گزشتہ تین ماہ سے دھرنا جاری ہے۔ ہم سے ہمارا روزگار تو چھین لیا ہم زندگی بھی چھینی جارہی ہے۔ ہم اس عمل کی پر زور مذمت کرتےہیں۔
Sarfraz Bugti
ملک کی اکثریتی آبادی آج بھی دیہات میں رہتی ہے اور اسکا روزگار زراعت سے وابستہ ہے
اسوقت جو کسان کی حالت ہے وہ سیاسی لیڈرشپ مایوس ہو رہا ہے اور اسکے اثرات مزید برے پڑیں گے اس ملک اور اسکی سیاست پر
#کسان_بچاؤ_تحریک
The heinous practice of forced disappearances must be stopped, we must raise our voices together to stop this serious crime against humanity.
#SaveRashidHussain
FrancescaMarino Farhatullah Babar Munizae Jahangir Peter Tatchell
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر #چمن_دھرنا یہ سوال کرتا ہے کہ چمن کے کم از کم 20 ہزار یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں سے روزگار کیوں چھیناگیا؟
سات ماہ سے جاری چمن دھرنے سے مذاکرات کیوں نہیں کئے جا رہے؟
پشتونخوا وطن کے شہریوں کو تیسرے درجے کے شہری کیوں سمجھا جاتا ہے؟
#LabourDay International Labour Organization