Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profileg
Karachi Alerts

@Khi_Alerts

Join us To Get Latest & Breaking About Karachi, Foods, Brands, Events, Fashion and People of Pakistan.
Email: [email protected]

ID:539414272

linkhttp://www.youtube.com/@KarachiAlerts calendar_today28-03-2012 21:48:14

30,0K Tweets

163,3K Followers

1 Following

Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ #KarachiWeather
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

مرتضی وہاب نے کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مزید 60 بسیں چلانے کا اعلان کیا اور کہا کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی سی این جی بسیں عرصے سے خراب تھیں جنہیں ڈیزل پر منتقل کیا گیا ہے اور اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شفاف طریقہ بنا کر 60 بسیں چلائیں گے۔

مرتضی وہاب نے کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مزید 60 بسیں چلانے کا اعلان کیا اور کہا کہ کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی سی این جی بسیں عرصے سے خراب تھیں جنہیں ڈیزل پر منتقل کیا گیا ہے اور اب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شفاف طریقہ بنا کر 60 بسیں چلائیں گے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے برائیلر چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، برآمد پر پابندی سے مقامی سطح پر مرغی کا گوشت 200 روپے کلو تک کم ہو سکتا ہے۔

وزارت خوراک ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کے لیے حکومت کو بھجوا دی ہے۔

حکومت نے برائیلر چوزے کی برآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، برآمد پر پابندی سے مقامی سطح پر مرغی کا گوشت 200 روپے کلو تک کم ہو سکتا ہے۔ وزارت خوراک ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک پنجاب نے چوزے کی برآمد پر پابندی کی سمری تیار کر کے منظوری کے لیے حکومت کو بھجوا دی ہے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں عیدالاضحٰی کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔
اس سال بھی قربانی کےجانوروں کی منڈی تیسرٹاؤن ناردرن بائی پاس پر لگائی جائےگی۔ منڈی کیلئے تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر ایک ہزار ایکڑ رقبے کا انتخاب کر لیا گیا۔
مویشی منڈی میں سیکیورٹی کے موثر انتظامات کیےجائیں گے۔

کراچی میں عیدالاضحٰی کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی 10 مئی سے لگے گی۔ اس سال بھی قربانی کےجانوروں کی منڈی تیسرٹاؤن ناردرن بائی پاس پر لگائی جائےگی۔ منڈی کیلئے تیسر ٹاؤن ناردرن بائی پاس پر ایک ہزار ایکڑ رقبے کا انتخاب کر لیا گیا۔ مویشی منڈی میں سیکیورٹی کے موثر انتظامات کیےجائیں گے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے رینجرز ہیڈ کوارٹر،گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے باہر سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا۔
عدالت نے کہا کہ 3 دن میں تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے رینجرز ہیڈ کوارٹر،گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے باہر سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ 3 دن میں تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق ملیر میں زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز نیو ملیر کراچی اور گہرائی 12 کلو میٹر زیر زمین تھی، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

کراچی کے علاقے ملیر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق ملیر میں زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز نیو ملیر کراچی اور گہرائی 12 کلو میٹر زیر زمین تھی، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں آج گلابی چاند کا نظارہ کیا جا سکے گا جبکہ پنک مون کے سحر میں پاکستانی بھی مبتلا ہو سکیں گے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے جس کے باعث چاند کو انسانی آنکھ سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

دنیا بھر میں آج گلابی چاند کا نظارہ کیا جا سکے گا جبکہ پنک مون کے سحر میں پاکستانی بھی مبتلا ہو سکیں گے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم ہوتا ہے جس کے باعث چاند کو انسانی آنکھ سے بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ #PinkMoon
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی: عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

کراچی: عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، جس کے باعث 6 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں 6 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جنہیں جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس نے کار ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے دوران کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل سروسز کی معطلی ۔
وزارت داخلہ (MoI) کی ہدایات کی روشنی میں کراچی کے مخصوص روٹس پر 23 اپریل 2024 کی سہ پہر 3 بجے سے 24 اپریل 2024 کی صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی؛
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

ایرانی صدر کے دورہ کراچی کے دوران کراچی کے مخصوص روٹس پر موبائل سروسز کی معطلی ۔ وزارت داخلہ (MoI) کی ہدایات کی روشنی میں کراچی کے مخصوص روٹس پر 23 اپریل 2024 کی سہ پہر 3 بجے سے 24 اپریل 2024 کی صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی؛ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کو پی ٹی آئی کا احتجاج ہوگا۔۔۔
”خان صاحب کی ہدایت پر وکلاء تحریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔میری پی ٹی آئی کے تمام ورکرز، سپورٹرز سے گزارش ہے کہ بروز جمعہ مُلک بھر میں ہونے والے احتجاج میں پاکستان اور پی ٹی آئی کاجھنڈا لیے بھرپور شرکت کریں۔“ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

جمعہ کو پی ٹی آئی کا احتجاج ہوگا۔۔۔ ”خان صاحب کی ہدایت پر وکلاء تحریک کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔میری پی ٹی آئی کے تمام ورکرز، سپورٹرز سے گزارش ہے کہ بروز جمعہ مُلک بھر میں ہونے والے احتجاج میں پاکستان اور پی ٹی آئی کاجھنڈا لیے بھرپور شرکت کریں۔“ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں منگل 23 اپریل کو مسافروں کی سہولت کے لیے کراچی سے اندرون ملک جانے والی تمام ریل گاڑیاں ڈرگ روڈ اسٹیشن اور لانڈھی اسٹیشن پر 2 منٹس کا اسٹاپ کریں گی، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے، کراچی کے اعلامیے کے مطابق یہ سہولت صرف 23 اپریل کے لیے مہیا کی گئی ہے۔

کراچی میں منگل 23 اپریل کو مسافروں کی سہولت کے لیے کراچی سے اندرون ملک جانے والی تمام ریل گاڑیاں ڈرگ روڈ اسٹیشن اور لانڈھی اسٹیشن پر 2 منٹس کا اسٹاپ کریں گی، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے، کراچی کے اعلامیے کے مطابق یہ سہولت صرف 23 اپریل کے لیے مہیا کی گئی ہے۔ #KarachiTrain
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی: ایرانی صدر کی کراچی آمد ،کمشنر کراچی نے دفعہ144 نافذ کر کے 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی ہے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس دوران ڈرون اڑانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

کراچی: ایرانی صدر کی کراچی آمد ،کمشنر کراچی نے دفعہ144 نافذ کر کے 22 اپریل سے 28 اپریل تک شہر بھر میں ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی ہے نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس دوران ڈرون اڑانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔ #Drone
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا۔
صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی خواہش پر سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے خواتین کیلئے دوماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔

کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے تحت خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں کے نئے فلیٹ کی شمولیت سے متعلق تقریب کا انعقاد ہوا۔ صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی خواہش پر سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے خواتین کیلئے دوماہ تک پنک بس سروس مفت کرنے کا اعلان کر دیا۔ #PinkBus
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: 🚦🚧🚥
ایرانی صدر کی آمد کراچی کا ٹریفک پلان جاری
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے کل سہہ پہر تین بجے سے پانچ بجے تک شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، ضیاء الدین روڈ اور ایم اے جناح روڈ کے دونوں ٹریک مکمل طور پر بند رہیں گے۔

بریکنگ: 🚦🚧🚥 ایرانی صدر کی آمد کراچی کا ٹریفک پلان جاری سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے کل سہہ پہر تین بجے سے پانچ بجے تک شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، ضیاء الدین روڈ اور ایم اے جناح روڈ کے دونوں ٹریک مکمل طور پر بند رہیں گے۔ #KarachiTraffic
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی صدر کے ہمراہ اُن کی اہلیہ، وزیرِ خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی پاکستان آئے ہیں۔ خیال رہے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل کراچی پہنچیں گے، جس پر کمشنرکراچی نے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی صدر کے ہمراہ اُن کی اہلیہ، وزیرِ خارجہ اور کابینہ کے دیگر ارکان بھی پاکستان آئے ہیں۔ خیال رہے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل کراچی پہنچیں گے، جس پر کمشنرکراچی نے شہر میں عام تعطیل کا اعلان کررکھا ہے۔
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

🚦⛔️🚥
کراچی: سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر23 اپریل (کل )کلب روڈ پی آئی ڈی سی سے میٹروپول تک، ڈاکٹر ضیاء الدین روڈ، ضیاء الدین لائٹ سگنل (ضیاء الدین برج) سے پی آئی ڈی سی چوک تک ،ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کھجورچوک سے پی آئی ڈی سی تک عارضی طور پر مکمل بند رہےگی؛ ترجمان ٹریفک پولیس

🚦⛔️🚥 کراچی: سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر23 اپریل (کل )کلب روڈ پی آئی ڈی سی سے میٹروپول تک، ڈاکٹر ضیاء الدین روڈ، ضیاء الدین لائٹ سگنل (ضیاء الدین برج) سے پی آئی ڈی سی چوک تک ،ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کھجورچوک سے پی آئی ڈی سی تک عارضی طور پر مکمل بند رہےگی؛ ترجمان ٹریفک پولیس
account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ہزار کی حد پارکرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ہزار کی حد پارکرگیا۔ #PSX
account_circle