GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

شہر قائد میں گرمی بدستور برقرار

محکمہ موسمیات نے آج گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کردیا

Weather

account_circle
Karachi Alerts(@Khi_Alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ تین سے چار روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

#KarachiWeather
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

شہر قائد میں آج بھی گرمی کا راج برقرار
کراچی میں آئند24 گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

شہر قائد میں گرمی کی شدت برقرار
محکمہ موسمیات نے آج بھی پارہ 40 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں اگلے 3 سے 4 روز گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
آئندہ 24 گھنٹے میں پارہ 37سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے شہری ہوجائیں گرمی کیلئے تیار،سورج آج بھی آگ برسائے گا
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں میں آج بھی گرمی کا راج برقرار
محکمہ موسمیات نے شہر کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ظاہر کر دیا

alert

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

شہر قائد میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ
بحیرہ عرب میں اینٹی ایئر سائیکلونک سسٹم کی موجودگی
#KarachiWeather#BOLNews

account_circle
SAMAA TV(@SAMAATV) 's Twitter Profile Photo

swelters as temperatures soar! Scorching days ahead as the mercury climbs to 40°C.

With sea breezes halted, warm parallel winds grip the city.

Farwa Ali Zaidi Weather

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

شہر قائد میں گرمی کی شدت میں کمی
آج پارہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں آج بھی گرمی کی لہر برقرار
پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

alert

account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے ،کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت انتالیس اعشاریہ پانچ ڈگری ریکارڈ کیا گیا، موسم کا حال بتانے والوں نے اگلے کچھ روز کراچی میں شدید گرمی رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے

account_circle
Aaj TV Urdu(@Aaj_Urdu) 's Twitter Profile Photo

شہرِ قائد کراچی میں گرمی اپنے عروج پر ہے اور سورج آگ برسا رہا ہے
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30383383

Weather

شہرِ قائد کراچی میں گرمی اپنے عروج پر ہے اور سورج آگ برسا رہا ہے
مزید پڑھیے 🔗 aaj.tv/news/30383383

#AajNews #Karachi #SummerSeason #hotweather #WeatherUpdate #KarachiWeather
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں گرمی کا زور کب ٹوٹے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مزید تفصیلات: tinyurl.com/bdhy7mbr

کراچی میں گرمی کا زور کب ٹوٹے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

مزید تفصیلات: tinyurl.com/bdhy7mbr

#GTVNews #KarachiWeather #KarachiHeatWave #heatwavealert
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

شہر قائد میں موسم بدستور گرم جبکہ مطلع جزوی ابر آلود
کراچی کی عوام حبس کے باعث پریشان

account_circle