Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profileg
Karachi Metropolitan Corporation

@KmcPakistan

The Official Twitter account of the Karachi Metropolitan Corporation is a public Corporation and Governing body. https://t.co/hTpNxWfhM9

ID:817849786950963200

linkhttp://www.kmc.gos.pk calendar_today07-01-2017 21:45:58

10,6K Tweets

10,4K Followers

117 Following

Murtaza Wahab Siddiqui(@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

Met with friends from print media to discuss the strategy for sustainable development of Karachi & the challenges and impediments faced by Karachi administration. It is not an easy job but KMC stands committed to serve people of Karachi and inshallah we will turn around the city

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

کراچی: صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ سے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبدالله مراد کی ملاقات

ملاقات میں کراچی میں موجود قدیمی، ثقافتی عمارتوں سمیت آرکائیوز کے معاملات پر تبادلہ خیال

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی بول نیوز ہید آفس آمد

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز کے ڈائریکٹر نیوز مصطفیٰ حسین سے ملاقات کی

ملاقات میں ڈپٹی میئر کے ہمراہ برطانوی نژاد پاکستان بزنس مین بھی موجود تھے

ڈپٹی میئر نے بول نیوز کی صحافتی خدمات کو سراہا

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منگل کے روز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ کا تفصیلی دورہ کیا اور کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس میں تعمیر کئے گئے فٹ بال اسٹیڈیم، ٹینس کورٹ، باؤلنگ ایلے اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اس موقع پر میونسپل کمشنر ایس ایم افضل زیدی بھی موجود تھے

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد کراچی چڑیا گھر، سفاری پارک اور لانڈھی کورنگی چڑیا گھر پہنچی بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے فراہم کی گئیں جدید تفریحی سہولیات سے محظوظ ہوئی انہوں نے میئر کراچی کی جانب سے عوامی تفریحی مقامات کو فعال اور بہتر بنانے کے اقدامات کو سراہا

عید کی تعطیلات کے دوران کراچی کے بیشتر شہریوں نے سیر و تفریح کے لئے سفاری پارک کا رخ بھی کیا۔

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران کراچی کے بیشتر شہریوں نے سیر و تفریح کے لئے چڑیا گھر کا رخ کیا۔

Zoo

account_circle
SSWMB(@sswmb) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈسیدامتیاز علی شاہ کی سربراہی میں بارش کے پانی کی نکاسی کا کام بلا تعطل جاری ہے، اس سلسلے میں انتظامات کرتے ہوئے سڑکوں پر موجودتمام ڈرین چوک پوائنٹس کھولے گئے۔ اور رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے

account_circle
Murtaza Wahab Siddiqui(@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

سندھ سیکریٹریٹ، سندھ اسمبلی، فوارا چورنگی، پریس کلب، گورنر ہاؤس، شاہین کمپلیکس، پولو گراونڈ، صائمہ ٹاور، جنگ پریس کی اطراف کے تمام سڑکیں مکمل کلئیر اور ٹریفک رواں دواں 👍

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کراچی میں بارش کی صورتحال کے حوالے سے SUNO NEWS HD سے بات کر رہے ہیں۔

Rain

account_circle
Murtaza Wahab Siddiqui(@murtazawahab1) 's Twitter Profile Photo

Hats off to the municipal staff that continues to perform duties even on special holidays. Special teams have been deployed in commercial areas and public spaces to clean them up

account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں عید رواداری، حسن سلوک اوربرداشت کاسبق دیتی ہے، آج کے دن عہد کریں کہ اختلافات بھلا کر شہر کی تعمیر و ترقی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں

ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا عیدالفطر کے موقع پر مبارکباد کا پیغام عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں عید رواداری، حسن سلوک اوربرداشت کاسبق دیتی ہے، آج کے دن عہد کریں کہ اختلافات بھلا کر شہر کی تعمیر و ترقی میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں
account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں عید الفطر کی نماز کا مرکزی اجتماع باغ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوا جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سمیت اعلیٰ حکام اور اسلامی ممالک کے سفارتکاروں نے نماز عید ادا کی۔

Murtaza Wahab Siddiqui
Salman Abdullah Murad

کراچی میں عید الفطر کی نماز کا مرکزی اجتماع باغ جناح پولو گراؤنڈ میں ہوا جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد سمیت اعلیٰ حکام اور اسلامی ممالک کے سفارتکاروں نے نماز عید ادا کی۔ @murtazawahab1 @SalmanAMurad
account_circle
Karachi Metropolitan Corporation(@KmcPakistan) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے تمام مسلمانوں، خصوصاً اہلیان کراچی کو عید کی مبارکباد پیش کی ہے، انہوں نے کہا کہ عید مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار ہے اور ہمیں ایثار و قربانی کا درس دیتی ہے، ہمیں اس موقع پر ملک کی سلامتی، یکجہتی، اخوت، مساوات اور بھائی چارگی کے لئے دعا کرنی چاہئے