Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profileg
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰

@LoveBizenjo143

A Proud Pakistani 🇵🇰 |A Pashtun girl |A Brave daughter.
#Pakistan🇵🇰 #PakArmy💚 #QB❤️
Belong to KP, Live in Islamabad, Striving for Better Balochistan.

ID:2869035798

calendar_today21-10-2014 16:01:21

74,1K Tweets

10,1K Followers

108 Following

Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profile Photo

تمام شہر کو جو سچ ہے وہ بتاؤں گا
پھر اس کی جتنی بھی قیمت ہوئی چکاؤں گا

جنہوں نے مل کے مرے ہاتھ کاٹ ڈالے ہیں
انہیں یہ ڈر تھا کہ میں آئینہ بناؤں گا

تمام شہر کو جو سچ ہے وہ بتاؤں گا پھر اس کی جتنی بھی قیمت ہوئی چکاؤں گا جنہوں نے مل کے مرے ہاتھ کاٹ ڈالے ہیں انہیں یہ ڈر تھا کہ میں آئینہ بناؤں گا
account_circle
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profile Photo

Utilizing both physical assets like infrastructure & equipments, along with human resources such as skills & expertise, enables the dept to effectively tackle challenges in the water sector. This enhances efficiency, optimizes resource utilization, & improves service delivery.

account_circle
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اساتذہ کی کمی نہیں بلکہ موجود اساتذہ کے اندر ذمہ داری کی کمی ہے.
یہ لسٹ مختلف اضلاع سے اُن 2021 اساتذہ کی ہے جنہوں نے بلوچستان کی محرومی اور پسماندگی کے نام پر نوکریاں لی لیکن پھرگھر بیٹھ کرتنخواہیں لینےلگے.
Well done Sarfraz Bugti for taking action against them.

بلوچستان میں اساتذہ کی کمی نہیں بلکہ موجود اساتذہ کے اندر ذمہ داری کی کمی ہے. یہ لسٹ مختلف اضلاع سے اُن 2021 اساتذہ کی ہے جنہوں نے بلوچستان کی محرومی اور پسماندگی کے نام پر نوکریاں لی لیکن پھرگھر بیٹھ کرتنخواہیں لینےلگے. Well done @PakSarfrazbugti for taking action against them.
account_circle
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profile Photo

ایک اور واردات:
جامعہ بلوچستان کے کچھ اساتذہ جو یونیورسٹی میں پڑھانے کی غرض سے بھرتی ہوتے، دوسرے محکموں اور آرگنائزیشن میں ڈیپوٹیشن لیکر بیٹھ جاتے ہیں. یونیورسٹی ان کو ڈیپوٹیشن پر جانے کی اجازت دیکر انکی جگہ اپنے من پسند کو وزٹنگ یا کنٹریکٹ پر لگا لیتے ہیں.
Sarfraz Bugti

account_circle
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profile Photo

36 طلباء کیلئے 01 استاد ہونے کے باوجود بلوچستان کا بچہ استاد سے محروم ہےکیونکہ اکثریت گھر بیٹھ کر تنخواہیں لے رہے. محترمہ Rahila Durrani سے درخواست ہے کہ اس سکول کے نام پر تنخواہ لینے والے استاد کا پتہ کروائیں اور اگر نہیں ہے تو ان بچوں کو استاد فراہم کیا جائے.
Sarfraz Bugti

account_circle
Metropolitan Corporation Quetta(@MCQuettaGov) 's Twitter Profile Photo

کمشنر/ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی عبداللہ بن عارف اور میٹروپولیٹن کے اینٹی انکروچمنٹ انچارچ محمد قاسم نے سٹی نالے پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کے لئے نالے کا معائنہ کیا۔

Muhammed Hamza Shafqaat Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰

account_circle
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰(@LoveBizenjo143) 's Twitter Profile Photo

بہت ضروری ہے کیونکہ قدرت کا راستہ روکنا ناممکن ہے۔
آپ ان تجاوزات کو نہیں ہٹائیں گے تو یہاں سے گزرنے والا پانی سیلاب کی شکل اختیار کرکے خود گرادے گا جس کے نتیجے میں زیادہ مالی اور جانی نقصان ہوگا۔

account_circle