Naushad Arshad💡(@NaushadNaimi) 's Twitter Profile Photo

جامعہ قمر النساء چین پور روپندیہی نیپال کے ایک متحرک و فعال استاذ، نوجوان عالم دین مولانا اختر رضا مصباحی Mohammad Akhtar Raza (عمر: 31 سال) مقام برگدہی پوسٹ سیالدہ عرف کولدہ ضلع مہراج گنج، یوپی کا آج صبح سات بجے انتقال ہو گیا
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت مغفرت فرمائے،

جامعہ قمر النساء چین پور روپندیہی نیپال کے ایک متحرک و فعال استاذ، نوجوان عالم دین مولانا اختر رضا مصباحی @MARMisbahi  (عمر: 31 سال) مقام برگدہی پوسٹ سیالدہ عرف کولدہ ضلع مہراج گنج، یوپی کا آج صبح سات بجے  انتقال ہو گیا
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ رب العزت مغفرت فرمائے،
account_circle
TURKI BHAI IYI(@iyi_bhai) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
خوش آمدید

@Mantasha_0001
@Nazim40686550
@MayaMahjabeen
@aashi_maker
Mohammad Akhtar Raza
@shahana_aashi
NaHiD 🕊नाहिद 🕊
@mdtq1
@OfficalAzhari
@drjunaidENT

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
خوش آمدید
#GoodMorningTwitterWorld 
@Mantasha_0001 
@Nazim40686550 
@MayaMahjabeen 
@aashi_maker 
@MARMisbahi 
@shahana_aashi 
@nnahid19 
@mdtq1 
@OfficalAzhari 
@drjunaidENT
account_circle
Khalid Ayyoob Misbahi(@khalidayyoob) 's Twitter Profile Photo

إنا لله وإنا إليه رٰجعون

نوجوان عالمِ دین، Roshan Mustaqbil روشن مستقبل ٹویٹر گروپ کے حساس رکن اور 'زیارتِ روضۂ مصطفی' کے نام سے علامہ ملا علی قاری علیہ الرحمہ کی کتاب 'الدرۃ المضیئہ' کا اردو ترجمہ کرنے والے Mohammad Akhtar Raza کچھ عرصہ بیماریوں سے لڑ کر آج اللہ کو پیارے ہو گئے۔

غفر اللہ تعالیٰ لہ۔

إنا لله وإنا إليه رٰجعون

نوجوان عالمِ دین، @RMustaqbil ٹویٹر گروپ کے حساس رکن اور 'زیارتِ روضۂ مصطفی' کے نام سے علامہ ملا علی قاری علیہ الرحمہ کی کتاب 'الدرۃ المضیئہ' کا اردو ترجمہ کرنے والے @MARMisbahi کچھ عرصہ بیماریوں سے لڑ کر آج اللہ کو پیارے ہو گئے۔

غفر اللہ تعالیٰ لہ۔
account_circle
sohail akhter misbahi(@sohaila50540177) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری آٸیڈی کسی وجہ سے کھل نہیں رہی ہے اس لیے میں نے نیا آٸیڈی بناٸی آپ حضرات پروموٹ کر دیں بڑی مہربانی ہوگی۔
Mohammad Akhtar Raza
Khalid Ayyoob Misbahi
M Shahid Ali Misbahi
Akhtarul Qadri
پرانی آٸیڈی

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
 میری آٸیڈی کسی وجہ سے کھل نہیں رہی ہے اس لیے میں نے نیا آٸیڈی بناٸی آپ حضرات پروموٹ کر دیں بڑی مہربانی ہوگی۔
@MARMisbahi 
@khalidayyoob 
@MShahid_Qadri 
@MAQuadri92 
پرانی آٸیڈی
account_circle
Aurangzeb Misbahi💡(@Aurang902) 's Twitter Profile Photo

Shahnaz Fatima Amjadi
Mohammad Akhtar Raza
Hassan Raza
نہایت ہی خوشی کی بات ہےکہ ہمارےگروپ کےسینئرمولانا مرحوم اختررضامصباحی کے بھائی حسن رضا نے ان کی بیوہ سے شادی کر لی۔
اللہ تعالیٰ انہیں دارین کی سعادتیں عطا فرمائے
ان کے گھر خوب برکتیں نازل فرمائے
Dr. Shujaat Ali Quadri
M Shahid Ali Misbahi

@fatimaamjadi
@MARMisbahi
@hassanraza
 نہایت ہی خوشی کی بات ہےکہ ہمارےگروپ کےسینئرمولانا مرحوم اختررضامصباحی کے بھائی حسن رضا نے ان کی بیوہ سے شادی کر لی۔ 
اللہ تعالیٰ انہیں دارین کی سعادتیں عطا فرمائے
ان کے گھر خوب برکتیں نازل فرمائے
@shujaatQuadri
@MShahid_Qadri
account_circle
SHOAIB AKHTAR(@SHOAIBSYER) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ آج ہی یہ کارڈ بنایا اور پرنٹ آؤٹ بھی نکالا مزید دعا کی درخواست ہے 🤗☺️
@SHOYABSAYR
Mohammad Akhtar Raza
Muhammad Sadiq💡
شمس رضوی،مدھوپوری
@MuskanB05398979
@IamShamseAlam
Shamsher Ali 🇮🇳
Aya Isleem 🇵🇸 #Gaza

الحمد للہ آج ہی یہ کارڈ بنایا اور پرنٹ آؤٹ بھی نکالا مزید دعا کی درخواست ہے 🤗☺️
@SHOYABSAYR
@MARMisbahi
@MisbahiSadiq
@MSRAZVI6
@MuskanB05398979
@IamShamseAlam
@shamsher_ali91
@AyaIsleemEn
account_circle
Roshan Mustaqbil روشن مستقبل(@RMustaqbil) 's Twitter Profile Photo

آج حضرت مولانا اختر رضا مصباحی رحمہ اللہ تعالیٰ Mohammad Akhtar Raza کی فاتحۂ چہلم ہے آپ سب سے ایصال ثواب کی گزارش ہے۔

اپنے اپنے اعتبار سے جو ہو سکے وہ پڑھ کر ایصال ثواب کریں۔

روشن مستقبل دہلی

account_circle
Mohammad Akhtar Raza(@MARMisbahi) 's Twitter Profile Photo

دو روز سے مسلسل بارش کے سبب لائٹ غائب ہے، موبائل بیٹری ڈسچارج ہونے والی ہے، اس وجہ سے ممکن ہے کہ رابطہ نہ ہو سکے۔
آپ حضرات بالکل پرپشان نہ ہوں، الحمد للہ! آپ کی دعاؤں سے طبیعت میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، آکسیجن کے ساتھ علاج بدستور جاری ہے۔
آپ سے مزید دعاے صحت کی درخواست ہے۔

account_circle