Furqan Malik Phularwan❤🌹(@MLK_165) 's Twitter Profileg
Furqan Malik Phularwan❤🌹

@MLK_165

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏جو فالو بیک نہیں کرے گا اس کو 💯 انفالو کر دیاجاٸےگاhttps://t.co/Jd47WRWWko‎

ID:1216264154899763200

calendar_today12-01-2020 07:42:53

32,5K Tweets

3,0K Followers

2,4K Following

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ ﷺ:

بیشک الله تعالیٰ نے میرے لئے زمین کو لپیٹ دیا، اور میں نے اس کے مشارق و مغارب کو دیکھ لیا. اور جہاں تک یہ زمین میرے لئے لپیٹی گئی، عنقریب میری امت کی حکومت وہاں تک پہنچے گی. اور مجھے سرخ اور سفید دونوں خزانے (سونے اور چاندی کے ذخائر) دیئے گئے.

مسلم 7258، 7259

قالَ ﷺ: بیشک الله تعالیٰ نے میرے لئے زمین کو لپیٹ دیا، اور میں نے اس کے مشارق و مغارب کو دیکھ لیا. اور جہاں تک یہ زمین میرے لئے لپیٹی گئی، عنقریب میری امت کی حکومت وہاں تک پہنچے گی. اور مجھے سرخ اور سفید دونوں خزانے (سونے اور چاندی کے ذخائر) دیئے گئے. مسلم 7258، 7259
account_circle
Humblenesssoul(@Humeeerat) 's Twitter Profile Photo

Love lives here!🥺 Ya Allah allow us to visit the Prophet SAW whose face was more illuminated than the moon.🙏

Love lives here!🥺 Ya Allah allow us to visit the Prophet SAW whose face was more illuminated than the moon.🙏
account_circle
Furqan Malik Phularwan❤🌹(@MLK_165) 's Twitter Profile Photo

عید الفطر کے اس محبت بھرے لمحے میں، میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو نیک تمناؤں کے ساتھ عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو آئندہ سال بھی یہ خوشی کا وقت عطا فرمائے
ﷺ آمین ﷺ
اللّٰہ کریم رمضان المبارک کی رحمتوں کے وسیلے کرم فرمائے
آمین ثم آمین

عید الفطر کے اس محبت بھرے لمحے میں، میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو نیک تمناؤں کے ساتھ عید کی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو آئندہ سال بھی یہ خوشی کا وقت عطا فرمائے ﷺ آمین ﷺ اللّٰہ کریم رمضان المبارک کی رحمتوں کے وسیلے کرم فرمائے آمین ثم آمین
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بلاشبہ 'سچ' نیکی کی طرف راہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف راہنمائی کرتی ہے. اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے.

بخاری 6094
(مسلم 6637 - 6639؛ ترمذی 1971؛ ماجہ 46؛ ابوداؤد 4989؛ مشکوٰۃ 4824)

رسول الله ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ 'سچ' نیکی کی طرف راہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف راہنمائی کرتی ہے. اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے. بخاری 6094 (مسلم 6637 - 6639؛ ترمذی 1971؛ ماجہ 46؛ ابوداؤد 4989؛ مشکوٰۃ 4824)
account_circle
Furqan Malik Phularwan❤🌹(@MLK_165) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جنت میں کچھ ایسے لوگوں کو داخل کیا جائے گا جن کے دل (نرمی، نزاکت اور الله پر توکل میں) پرندوں کے دلوں کی طرح ہوں گے.

مسلم 7162
(مسند احمد 13318؛ مشکوٰۃ 5625)

account_circle
Furqan Malik Phularwan❤🌹(@MLK_165) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

حیاء، ایمان کا ایک جُز ہے اور ایمان والے جنت میں جائیں گے، اور بے حیائی کا تعلق ظلم سے ہے اور ظالم جہنم میں جائیں گے.

ترمذی 2009
(ماجہ 4184؛ السلسلة الصحيحة 109؛ مشکوٰۃ 5077)

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

قالَ النبی ﷺ:

جس نے نماز کی حفاظت و پابندی کی تو وہ اس شخص کے لئے روز قیامت نور، دلیل، اور نجات ہوگی. اور جس نے اس کی حفاظت و پابندی نہ کی تو روز قیامت اس کے لئے نور، دلیل، اور نجات نہیں ہوگی. اور وہ قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہوگا.

مشکوٰۃ 578
(مسند احمد 1090)

قالَ النبی ﷺ: جس نے نماز کی حفاظت و پابندی کی تو وہ اس شخص کے لئے روز قیامت نور، دلیل، اور نجات ہوگی. اور جس نے اس کی حفاظت و پابندی نہ کی تو روز قیامت اس کے لئے نور، دلیل، اور نجات نہیں ہوگی. اور وہ قارون، فرعون، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہوگا. مشکوٰۃ 578 (مسند احمد 1090)
account_circle
Furqan Malik Phularwan❤🌹(@MLK_165) 's Twitter Profile Photo

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر میرا
پیغام
لم یلد ولم یولد
میرے رب کی نہ کوئی اولاد ھے اور نہ وہ کسی کی اولاد ھے

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

حضرت نافع ؓ بیان کرتے ہیں:

حضرت عبدالله بن عمر ؓ جب (سفر پہ) نکلنے کا ارادہ کرتے تو مسجد (نبوی) میں آ کر نماز ادا کرتے، پھر نبی ﷺ کی قبر انور پر حاضر ہو کر عرض کرتے:

السلام عليك یا رسول الله،
السلام عليك یا ابو بكر ؓ،
السلام عليك یا أبَتاه (یا عمر ؓ)

المصنف ابن ابی شیبۃ 11915

حضرت نافع ؓ بیان کرتے ہیں: حضرت عبدالله بن عمر ؓ جب (سفر پہ) نکلنے کا ارادہ کرتے تو مسجد (نبوی) میں آ کر نماز ادا کرتے، پھر نبی ﷺ کی قبر انور پر حاضر ہو کر عرض کرتے: السلام عليك یا رسول الله، السلام عليك یا ابو بكر ؓ، السلام عليك یا أبَتاه (یا عمر ؓ) المصنف ابن ابی شیبۃ 11915
account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:

میں تمہیں ان پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں جن کا حکم مجھے الله نے دیا ہے: بات سننا، اور اطاعت کرنا، اور جہاد کرنا، اور ہجرت کرنا، اور جماعت کے ساتھ رہنا.

ترمذی 2863
(مسند احمد 9627، 10409؛ مشکوٰۃ المصابيح 3694)

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میں تمہیں ان پانچ چیزوں کا حکم دیتا ہوں جن کا حکم مجھے الله نے دیا ہے: بات سننا، اور اطاعت کرنا، اور جہاد کرنا، اور ہجرت کرنا، اور جماعت کے ساتھ رہنا. ترمذی 2863 (مسند احمد 9627، 10409؛ مشکوٰۃ المصابيح 3694)
account_circle
Furqan Malik Phularwan❤🌹(@MLK_165) 's Twitter Profile Photo

عبدالله بن مسعود ؓ نے کہا:

میں نے آپﷺ سے پوچھا کہ دین کے کاموں میں کونسا عمل افضل ہے؟ آپﷺ نے فرمایا 'وقت پر نماز پڑھنا'، میں نے پوچھا اسکے بعد؟ آپﷺ نے فرمایا 'والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا'، میں نے پوچھا اور اسکے بعد؟ آپﷺ نے فرمایا 'الله کے راستے میں جہاد کرنا.'

بخاری 2782

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بلاشبہ گرمی کی شدت جہنم کی بھاپ (گرمی کے اثر) سے ہوتی ہے. اس لئے جب گرمی شدید ہوجایا کرے تو (ظہر کی) نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھا کرو.

بخاری 539
(بخاری 3258، 535؛ مسلم 1400، 1398؛ ترمذی 158؛ ابوداؤد 401؛ مسند احمد 1122، 1117)

account_circle