Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profileg
Malik ishfaq

@M_ISHFQ

ID:1208790458190749698

calendar_today22-12-2019 16:44:56

57,2K Tweets

7,8K Followers

13 Following

Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

*جو عورت برابری کرنے کی بات کرتی ہیں مجھے ان سے کچھ کہنا ہے کہ زندگی میں اپ کتنی بھی دولت شہرت پیسہ کتنا کچھ کما لو اگر اپ نے اپنے کا پیار نہیں کمایا تو سمجھو اپنے کچھ نہیں کمایا*

*جو عورت برابری کرنے کی بات کرتی ہیں مجھے ان سے کچھ کہنا ہے کہ زندگی میں اپ کتنی بھی دولت شہرت پیسہ کتنا کچھ کما لو اگر اپ نے اپنے کا پیار نہیں کمایا تو سمجھو اپنے کچھ نہیں کمایا* #قومی_زبان
account_circle
M Ishfaq Malik(@m_ishfaq28) 's Twitter Profile Photo

ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ گئی
ﺗﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﮏ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﻮ

account_circle
Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرے گا۔

(مسند احمد : 5711)
🌹صل اللہ علیہ وسلم 🌹

account_circle
Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا

account_circle
Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

کانچ جیسے ہوتے ہیں ہم جیسے تنہا لوگوں کے دل
کبھی ٹوٹ جاتے ہیں کبھی توڑ دیے جاتے ہیں

account_circle
Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

جانتا ہے میری پاک محبت کا عالم
مجھے جینے کیلیے سانسوں کی نہیں تمہاری ضرورت ہے

account_circle
Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

کسی رشتے کو کتنی ہی محبت سے باندھا گیا ہو
اگر عزت اور لحاظ چلا جائے تو محبت بھی چلی جاتی ہے

account_circle
Malik ishfaq(@M_ISHFQ) 's Twitter Profile Photo

میری آنکھوں میں چھپی اداسی کو محسوس تو کر
میں سب کو ہنسا کر خود رات بھر نہیں سوتا

account_circle