🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



اب تک شکستِ فاش کی خِفّت نہیں مِٹی
اک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی۔۔۔!

#قومى_زبان

اب تک شکستِ فاش کی خِفّت نہیں مِٹی
اک جنگ اپنے آپ سے ہارا تھا میں کبھی۔۔۔!
account_circle
Straw Berry 🍓 ᵀᵉᵃᵐᵖᵏᴿᶦˢᶦⁿᵍ(@Shine_PTI) 's Twitter Profile Photo



اَلَسَّلَام وُ عَلَيْکُم
ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ اچھے لوگو 🥀

کاش ! ایسی روانی ہو آج ہواؤں میں
نبیﷺ پر دُورود بھیجوں اور جواب سُنائی دے

🌹صَلّیْ اللّٰہَ عَلَيْهِ آلِهِ وَسَلّم ﷺْ🌹

❣️


account_circle
🇵🇰انیسہ🇺🇸(@akhasina2) 's Twitter Profile Photo



ہم اٹھ جائیں گے محفل سے تو ان کو جستجو ہوگی
ہمارا ذکر آئے گا ہماری گفتگو ہوگی——-

#قومی_زبان

ہم اٹھ جائیں گے محفل سے تو ان کو جستجو ہوگی 
ہمارا ذکر آئے گا ہماری گفتگو ہوگی——-
account_circle
Mehmood Saddique(@MehmoodSiddique) 's Twitter Profile Photo

آج کی اچھی بات.
مُخلصی سب سے زیادہ پُرکشش جذبہ ہے۔✨
اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے💫
اُسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں💯✨
الفاظ لہجہ نہیں رکھتے
مگرتاثیر رکھتے ہیں💯✨
شاید آپکے الفاظ کسی کےلئے راہِ حیات بن جائیں

account_circle
مرشد جون ایلیا سرکار(@murshad763) 's Twitter Profile Photo

قلب مؤمن 💖🌹❤️

میرے علاوہ اسے خود سے بھی محبت ہے
اور ایسا کرنے سے وہ بے وفا نہیں ہوتی

بال موہن پانڈے

قلب مؤمن 💖🌹❤️ 
#قومی_زبان 
میرے علاوہ اسے خود سے بھی محبت ہے
اور ایسا کرنے سے وہ بے وفا نہیں ہوتی

بال موہن پانڈے
account_circle
Hassan Ali Chattha(@M3rryhassan) 's Twitter Profile Photo

کبھی جو رات گئے خواب کوئی ٹوٹ گیا
تیری مہک میں بسے رتجگوں کی یاد آئی
🌺🌺🌹

کبھی جو رات گئے خواب کوئی ٹوٹ گیا
تیری مہک میں بسے رتجگوں کی یاد آئی
🌺🌺🌹
#قومی_زُبان
account_circle
Mubi.N(@mubinazir16) 's Twitter Profile Photo

بُتوں سے مجھکو اجازت اگر کبھی مل جائے
تو شہر بھر کے خداؤں کو بے نقاب کروں

ہے میرے چاروں طرف بِھیڑگونگے بہروں کی
کسےخطیب بناؤں کسےخطاب کروں

یہ زندگی جو مجھے قرض دار کرتی ہے
کہیں اکیلے میں مل جائے تو حساب کروں

راحت اندوری

بُتوں سے مجھکو اجازت اگر کبھی مل جائے
تو شہر بھر کے خداؤں کو بے نقاب کروں

ہے میرے چاروں طرف بِھیڑگونگے بہروں کی
کسےخطیب بناؤں کسےخطاب کروں

یہ زندگی جو مجھے قرض دار کرتی ہے
کہیں اکیلے میں مل جائے تو حساب کروں

راحت اندوری
#قومی_زبان
account_circle
B!لaل kحaن(@BilalKh41718121) 's Twitter Profile Photo

بدن کی رمز سمجھ ' رُوح کا اشارہ سمجھ
مجھے سمجھ ' نہ سمجھ ' دُکھ میِرا خدارا سمجھ

تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ✨🍁

ᴹ ᵃ ʲ ⁿ ᵒ ᵒ ⁿ ツ

بدن کی رمز سمجھ ' رُوح کا اشارہ سمجھ
مجھے سمجھ ' نہ سمجھ ' دُکھ میِرا خدارا سمجھ

تجھے ہم اور کسی کا نہ ہونے دیں گے کبھی
تُو بھا گیا ہے ہمیں ' خود کو اب ہمارا سمجھ✨🍁
#قومى_زبان 
@itxCrazyy
account_circle
A NURSE 💉💊🥀(@its___medico45) 's Twitter Profile Photo

بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مُطمئن
اُن پر نظر رہے یا ! کسی پر نظر نہ ہو

____
شب بخیر

بس دو ہی صورتوں میں نگاہیں ہیں مُطمئن 
اُن پر نظر رہے یا ! کسی پر نظر نہ ہو 

____
شب بخیر 
#قومی_زُبان
account_circle
maks✨(@makx4u) 's Twitter Profile Photo

جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت
لگتا ہے کسی روز گناہگار کرے گا🔥❤
.
.
.

جس طرح دکھاتا ہے وہ جزباتِ محبت
لگتا ہے کسی روز گناہگار کرے گا🔥❤
.
.
.
#قومی_زُبان
account_circle