Maah Noor(@Maah_noor2) 's Twitter Profileg
Maah Noor

@Maah_noor2

simple girl without any attitude
I love black 🖤 more than pink 🩷

ID:1490242016990699524

calendar_today06-02-2022 08:34:05

3,1K Tweets

350 Followers

210 Following

Follow People
Maria Yousaf Sial(@M_Sial6) 's Twitter Profile Photo

وَالجْعَلْنِیْ خَیۡرًا لِّنَفْسِیْ وَ لِمَنْ حَوْلِیْ یَآ اَللّٰہ

اور مجھے میری ذات اور اردگرد کے لوگوں کے لیے خیر کا باعث بنادیں۔
یَا اللّٰہ🦋

وَالجْعَلْنِیْ خَیۡرًا لِّنَفْسِیْ وَ لِمَنْ حَوْلِیْ یَآ اَللّٰہ اور مجھے میری ذات اور اردگرد کے لوگوں کے لیے خیر کا باعث بنادیں۔ یَا اللّٰہ🦋 #X_promo #صباح_الخير_والسعاده
account_circle
Dr.Najam Rafiq Zafar from German(@NajamRafiqZafa1) 's Twitter Profile Photo

مکافات عمل،جن کے اشاروں پرعوام پر ظلم کرتے تھے،انہیں سے یہ انعام ملے

account_circle
Rimal Ch(@Rimal_12) 's Twitter Profile Photo

تم کیسے سمجھو گے میرے دل کا درد

ہاۓ

تم نے تو ہمیشہ مجھے مسکراتے ہوئے دیکھا ہے

تم کیسے سمجھو گے میرے دل کا درد ہاۓ تم نے تو ہمیشہ مجھے مسکراتے ہوئے دیکھا ہے
account_circle
Rimal Ch(@Rimal_12) 's Twitter Profile Photo

کہا تک سناؤ کہا تک سنو گے ۔:-

تڑپ جاؤ گے جہا تک سنو گے ۔:-

اگر تم بھی ہو محبت کے مارے ۔:-

تو اپنی سناؤ میری کیا سنو گے ۔:-

کون کون ہے یہاں محبت کا مارا ☺️

کہا تک سناؤ کہا تک سنو گے ۔:- تڑپ جاؤ گے جہا تک سنو گے ۔:- اگر تم بھی ہو محبت کے مارے ۔:- تو اپنی سناؤ میری کیا سنو گے ۔:- کون کون ہے یہاں محبت کا مارا ☺️
account_circle
Rimal Ch(@Rimal_12) 's Twitter Profile Photo

خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب

اکثر وہی سے گزرتا ہے جہاں رستہ نہ ہو

خواہشوں کا قافلہ بھی بڑا عجیب ہے غالب اکثر وہی سے گزرتا ہے جہاں رستہ نہ ہو
account_circle
Rimal Ch(@Rimal_12) 's Twitter Profile Photo

Har dost sa Achi bat karna fitrat hai humari

Har dost khush rahe ya hasrat hai humari

Koi muja yad kare ya na kare

Har dost ko yad karna adat hai humari

Har dost sa Achi bat karna fitrat hai humari Har dost khush rahe ya hasrat hai humari Koi muja yad kare ya na kare Har dost ko yad karna adat hai humari #X_promo
account_circle
Rimal Ch(@Rimal_12) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے کہ زندگی ایک بار ملتی ہے

موت ایک بار ملتی ہے

زندگی روز صبح ملتی ہے

جینے کا طریقہ انا چاہئیے بس

🙃🙂🙃🙂🙃🙃🙃🙃

کون کہتا ہے کہ زندگی ایک بار ملتی ہے موت ایک بار ملتی ہے زندگی روز صبح ملتی ہے جینے کا طریقہ انا چاہئیے بس 🙃🙂🙃🙂🙃🙃🙃🙃
account_circle
Dilshad Hussain(@MaharDilshad56) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ✨
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💞
صبح بخیر ❤️


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ✨ السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💞 صبح بخیر ❤️ #X_promo #GoodMorningEveryone
account_circle
A Sattar(@As_t40) 's Twitter Profile Photo

زندگی کو ایک چیلنج کی طرح قبول کرو،
اللّٰہ تعالی کی رحمت کے طلبگار رہو ،
سچےرشتوں کیلئےتکبر سے پاک گفتگو ،مفادات کےبغیر سچی محبت، لالچ سے پاک خدمت،خودغرضی سے پاک دعا کرنا ہی اصل زندگی ہے.
🌹𝗔𝘀𝗹𝗮𝗮𝗺_𝗼_𝗔𝗹𝗲𝗸𝘂𝗺🌹

زندگی کو ایک چیلنج کی طرح قبول کرو، اللّٰہ تعالی کی رحمت کے طلبگار رہو ، سچےرشتوں کیلئےتکبر سے پاک گفتگو ،مفادات کےبغیر سچی محبت، لالچ سے پاک خدمت،خودغرضی سے پاک دعا کرنا ہی اصل زندگی ہے. 🌹𝗔𝘀𝗹𝗮𝗮𝗺_𝗼_𝗔𝗹𝗲𝗸𝘂𝗺🌹 #X_promo
account_circle
Tariq baloch(@T_mengal) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتہ

رسولﷺسے محبت
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔
«صحیح بخاری-15

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتہ رسولﷺسے محبت *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔ «صحیح بخاری-15 #X_promo #صباح_الخير
account_circle
Shahid Hammad(@shd_085) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صبح بخیر ۔

اللہ تعالی ہم سب کو صحت کاملہ، پختہ ایمان، اعلی اخلاق اور برکت والا وسیع رزق عطا فرمائے امین ۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ۔ اللہ تعالی ہم سب کو صحت کاملہ، پختہ ایمان، اعلی اخلاق اور برکت والا وسیع رزق عطا فرمائے امین ۔ #X_promo
account_circle
ℛℴ𝓂𝒾 𝓤𝓐𝓔🇦🇪(@Romi_WB) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ❣️ 🥀 🥀
صبح بخیر ❤️ 🥀🥀
،،،تیرا ہر انداز_______اچھا ہے صاحبہ_____🌹💙

*سوائے نظر انداز_______کرنے کے_____* 🥹🥹🌹💙💁🖤🥀✍️🫰
@X_promo

اسلام وعلیکم ❣️ 🥀 🥀 صبح بخیر ❤️ 🥀🥀 ،،،تیرا ہر انداز_______اچھا ہے صاحبہ_____🌹💙 *سوائے نظر انداز_______کرنے کے_____* 🥹🥹🌹💙💁🖤🥀✍️🫰 @X_promo
account_circle
Tahira Yousaf Sial(@T_seyal) 's Twitter Profile Photo

🍂بدبخت ہے وہ !!🍂
🏷️'جس نے تعمیر ِذات اور کامیاب زندگی پر
درجنوں کتب پڑھیں !!
جبکہ اسکے پاس پڑا *قرآن مجید* گردآلود ہوتا رہا !'

🍂بدبخت ہے وہ !!🍂 🏷️'جس نے تعمیر ِذات اور کامیاب زندگی پر درجنوں کتب پڑھیں !! جبکہ اسکے پاس پڑا *قرآن مجید* گردآلود ہوتا رہا !' #bbtvi #X_promo
account_circle