Tahira Suli(@sulilove1) 's Twitter Profile Photo

🩵اللہ جل جلالہ🩵
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
No:2

🩵اللہ جل جلالہ🩵
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے
No:2
#پاکستان_کا_خیرخواہ_عمران 
#X_promo
account_circle
Tahira Suli(@sulilove1) 's Twitter Profile Photo

☁️آج کی اچھی بات ☁️
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں
تو رشتے مر جاتے ہیں
اور اگر دل میں رکھی
جائیں تو دل مر جاتا ہیں
No:1

☁️آج کی اچھی بات ☁️
تلخ باتیں اگر بول دی جائیں 
تو رشتے مر جاتے ہیں
 اور اگر دل میں رکھی
 جائیں تو دل مر جاتا ہیں
No:1
#پاکستان_کا_خیرخواہ_عمران 
#X_promo
account_circle
Maria Yousaf Sial(@M_Sial6) 's Twitter Profile Photo

تمہیں دنیا والوں کی جھوٹی محبتوں پر نہیں بلکہ اللہ کی سچی محبت پر یقین ہونا چاہیے❤️


تمہیں دنیا والوں کی جھوٹی محبتوں پر نہیں بلکہ اللہ کی سچی محبت پر یقین ہونا چاہیے❤️

#X_promo
#eurovisiongr
account_circle
HINA SULEMAN(@hmb_16) 's Twitter Profile Photo

'-وقت لوگ ,قسمت یہ تین چیزیں انسان کی زندگی کے لئے بہت اہم ہیں اور اگر ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی گردش میں آئے تو انسان نکھر بھی سکتا ہے اور بکھر بھی سکتا ہے......!💜💯

'-وقت لوگ ,قسمت یہ تین چیزیں انسان کی زندگی کے لئے بہت اہم ہیں اور اگر ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی گردش میں آئے تو انسان نکھر بھی سکتا ہے اور بکھر بھی سکتا ہے......!💜💯

#X_promo
account_circle
JAMI(@JR_2526) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
پہنچ جائیں گے جس دن اے اُجاگرٓ اُنکے قدموں میں
کسے کہتے ہیں جنت کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے😭

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ             
پہنچ جائیں گے جس دن اے اُجاگرٓ اُنکے قدموں میں
کسے کہتے ہیں جنت کا نظارہ ہم بھی دیکھیں گے😭
#X_promo #نو_مئی_یوم_فسطائیت
#eurovisiongr
account_circle
Ghazala Abbasi(@MrX_hn) 's Twitter Profile Photo



Ghazala Abbasi
Ghazala Abbasi
Ghazala Abbasi
میری ریچ کیوں کم ہو گئی ہو؟وہ کون ہے جو رپورٹ کر رہا ہے؟
وہی جو 9 مئی، کو پرامن احتجاج میں آگ لگا رہے تھے
وہی جو عوام داخل ہونے سے پہلے ہی جی ایچ کیو جلا چکے تھے

account_circle
Ghazala Abbasi(@MrX_hn) 's Twitter Profile Photo



Ghazala Abbasi
Ghazala Abbasi
Ghazala Abbasi
🪞45 ایمان کامل🪞
🤍سفیر احمد جدون🤍
Syed Naqvi

سانحہ 9 مئ جب قوم کے لیڈر کو گریبان سے پکڑا گیا۔۔۔
پوری قوم اس بدمعاشی کی مزمت کرتی ہے۔۔۔!!
9 مئی یوم فسطائیت۔۔۔نا عوام بھولی ہے نا معاف کرے گی۔۔۔۔!!!

account_circle
Mehar din Baloch(@MehardinBaloch1) 's Twitter Profile Photo

جب ہر چیز اللہ پر چھوڑ دی ہے تو کس بات کی پریشانی، دیکھنا وہ آپکی سوچ سے بھی زیادہ دے گا۔ ان شاء اللہ 💛🌎

جب ہر چیز اللہ پر چھوڑ دی ہے تو کس بات کی پریشانی، دیکھنا وہ آپکی سوچ سے بھی زیادہ دے گا۔ ان شاء اللہ 💛🌎
#X_promo
account_circle
Mehar din Baloch(@MehardinBaloch1) 's Twitter Profile Photo

'____میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین
اور بہادر ترین شخص وہ ہے
جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیا د رسومات
کو چھوڑنے کا جگر رکھتا ہو۔۔۔۔۔'

'____میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین
 اور بہادر ترین شخص وہ ہے 
جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیا د رسومات
 کو چھوڑنے کا جگر رکھتا ہو۔۔۔۔۔'
#X_promo
account_circle
faisal shah(@faisal_shah_08) 's Twitter Profile Photo

نفرت کرنی ہو تو ہم سے اس قدر کرنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. . . 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓
کہ ہماری دنیا سے چلے جانے پر تیری انکھوں میں انسو ہی نہ ائیں !!!!!!!!!!!!!!!!💓💓💓


804 ForPakistan

نفرت کرنی ہو تو ہم سے اس قدر کرنا 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. . . 😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓😓 
کہ ہماری دنیا سے چلے جانے پر تیری انکھوں  میں انسو ہی نہ ائیں !!!!!!!!!!!!!!!!💓💓💓
#X_promo
#ImranKhan #imrankhanPTI 
#ImranKhan804 #ImranKhanForPakistan
account_circle