SultanAli SaaD(@MalikSultanAli) 's Twitter Profileg
SultanAli SaaD

@MalikSultanAli

ID:1470168776331218947

calendar_today12-12-2021 23:09:25

1,7K Tweets

1,8K Followers

3,1K Following

SultanAli SaaD(@MalikSultanAli) 's Twitter Profile Photo

لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت' بلیو ٹک 'حاصل کر سکتے ہیں۔
پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔

کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت' بلیو ٹک 'حاصل کر سکتے ہیں۔ پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

نام عمران نیازی ہو اور میدان سے دڑکی نہ لگائے یہ ہو نہیں سکتا اور جس دن جیل میں نوازشریف والا سلوک ہوگیا یہ دوڑ جائے گا کیونکہ فلحال 12 لاکھ ماہانہ راشن عالمی اخباروں میں کالم بیوی سے خفیہ ملاقات کی عیاشیاں اڈیالہ میں میسر ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ امریکہ جس کو پی ٹی آئی والے پاکستان میں انسانی حقوق پر شکائتیں لگاتے ہمارے لبرل ان کے سفیروں کو بلا کر پاکستان میں عدم برداشت اور سیاسی جبر پر لیکچر لیتے
خود امریکہ میں نہتے طالبعلموں کے خلاف کیا سلوک ہو رہا وہ دیکھ لیجیے
بابر ستار صاحب دیکھ لو

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

ایک میرا ایڈیٹر ہے بابر ستار کا نام انے پر ٹوں لگادیتا ہے اور ایک پاکستانی میڈیا کا ایڈیٹر ہے جو ملک ریاض کا نام انے پر ٹوں لگا دیتا ہے لیکن سلام ہے طلعت حسین کو جس نے ملک ریاض کا نام اونچی آواز میں لیا

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ٹیلی گراف آرٹیکل کا مکمل پوسٹ مارٹم 🚨🚨

اس ویڈیو میں، میں نے اس جعلساز فراڈ جماعت کے اس Chat Gpt سے لکھے گئے جعلی پراپیگینڈا آرٹیکل کی مکمل قلعی کھول دی ہے۔

ساتھ ایک ایک حوالہ دیا ہے تاکہ شخصیت پرست گروہ کو عقل دلائی جا سکے۔

سب دوستوں سے گزارش ہے کہ شئیر کریں

account_circle
𝐌𝐮𝐟𝐭𝐢 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦(@mufti_sajid_) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کے 2500 Verified
فالورز نہیں ہو رہے میں Verified لوگو کی پرمو شن لسٹ بنا نے کی کوشش کررہا ھوںں
جس میں شامل ہو کر آپ اپنے 2500 Verified فالورز پورے کر ک
ے مفت بلیو ٹک سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
پر مو شن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں
ھینڈل مینشن کریں

کیا آپ کے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رہے میں Verified لوگو کی پرمو شن لسٹ بنا نے کی کوشش کررہا ھوںں جس میں شامل ہو کر آپ اپنے 2500 Verified فالورز پورے کر ک ے مفت بلیو ٹک سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ پر مو شن لسٹ میں ایڈ ہونے کے لیے اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ھینڈل مینشن کریں
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ پشاور میں کل کی صورتحال ہے جہاں گیارہ سال سے مسلسل تحریک انصاف کی انقلابی حکومت بیٹھی ہے اور وزیراعلی ورزش کرنے کے سٹنٹ سے یوتھیوں کے جذبات گرجا رہا ہے

account_circle
SultanAli SaaD(@MalikSultanAli) 's Twitter Profile Photo


حامد میر ایک فراڈیا ھے سبکو بتاو۔اور حامد اور اس جیسے فراڈیوں سے رسیدیں بھی مانگیں۔کہاں سے اتنی دولت آئی ھے

account_circle