Asim Masood(@Asimsh123) 's Twitter Profileg
Asim Masood

@Asimsh123

الحمدللہ مسلم پاکستانی
‏‏‏PML N lover❤❤❤
Follow me and get follow back

ID:1161927096857481216

calendar_today15-08-2019 09:06:22

39,0K Tweets

24,5K Followers

22,4K Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نے آج کے دن اس ٹرینڈ پر ٹویٹ نا کی تو آپ کو خواب میں صدیق جان گڑبجھو اور عمران نیازی آئے گا 😂

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف نے ڈیجیٹل دہشتگردی پر 100ارب روپے خرچ کیے، ڈیجیٹل دہشتگردی بیرونی طاقتوں اور منصوبہ بندی کے تحت رزلت کو جوڑ توڑ کر پیش کرنے کوشش کی گئی۔

ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطاءاللّٰہ تارڑ

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

طلعت حسین لاڈلے کی اصل تعریف بتاتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ نواز شرف تو کبھی لاڈلے رہے ہی نہی وہ تو کبھی قابل قبول نہی رہے ہیں
اصل لاڈلا نیازی تھا جسے لایا بھی گیا پھر زبردستی چلایا بھی گیا
یہ باتیں نون کے میڈیا مینجرز کے کرنے کی ہیں مگر الیکشن کمپین میں یہ تاثر رد نہی کیا گیا

account_circle
Fraz(@NthngMtrs) 's Twitter Profile Photo

1993 میں نواز شریف کی اسٹبلشمنٹ سے لڑائی ہوئی، سر اٹھا کر صرف 2.5 سال کی حکومت میں اپنے کام بتا کر گیا۔ پھر الیکشن میں زیادہ ووٹ لینے کے باوجود ہروایا گیا، اسکے باوجود اسمبلیوں میں اپوزیشن میں بیٹھا۔ دوسری طرف 4 سال گزارنے والے جھوٹے کے پاس صرف سائفر ڈرامہ و مذہب کا استعمال ہے۔

account_circle
Fraz(@NthngMtrs) 's Twitter Profile Photo

میاں شریف نے جب 1978 میں دبئی میں فیکٹری بنائی، تو آبائی گاؤں جاتی عمرہ، انڈیا کے کئی رہائشیوں کو وہاں نوکری دی۔
نہ صرف میاں شریف مٹی سے جڑے ہوئے تھے، بلکہ خاندان میں کسی کے بھی سیاست میں آنے سے پہلے کاروبار بیرون ملک تک پھیلا چکے تھے۔ 70 کی دہائی میں کتنے خاندان اس قابل تھے؟

account_circle
واحد مراد(@WahidMurad1122) 's Twitter Profile Photo

آگیا حامد میر لائن پر اور سارا سچ اگل دیا
اسلامی صدارتی نظام کا شوشا چھوڑا گیا تھا قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں بھی ختم کی جانی تھیں ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ تھا اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہو جاتا.

account_circle