علی بابا(@MoosaMali) 's Twitter Profileg
علی بابا

@MoosaMali

ID:2757612270

calendar_today23-08-2014 04:07:13

34,6K Tweets

1,3K Followers

3,3K Following

Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

ساری زندگی اینٹوں والے بھٹے پہ کام کرتے گزر گئی اور ہماری کھٹی کمائی یہ کہ ہم چار لاکھ کے مقروض ہیں اور خاوند کے گردے فیل ہو گئے ہیں اور اسوقت ہمارے پاس نہ دوائی ہے نہ راشن

اللّہ اکبر، اللّہ اکبر - - مقدور بھر مدد کی

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے عمران خان کے وکلا سے گارنٹی مانگی ہے کہ کل عمران خان لائیو سماعت میں یہ نہیں کہے گا۔

'آپ بھی بیغیرت ہو، اور تمہارے سہولت کار بھی بیغیرت ہیں' 😂

account_circle
Rana Khan(@RanaKha38160104) 's Twitter Profile Photo

GHQ نے فارم 47 بنوا کر بندوق کے زور پر چوروں کو پاکستان پر مسلط کیا
اور نو مئی GHQ نے خود کروایا
اور عاصم منیر دعوے حب الوطنی کے اور اللہ کے سپاہی ہونے کے کرتا ہے

GHQ نے فارم 47 بنوا کر بندوق کے زور پر چوروں کو پاکستان پر مسلط کیا اور نو مئی GHQ نے خود کروایا اور عاصم منیر دعوے حب الوطنی کے اور اللہ کے سپاہی ہونے کے کرتا ہے #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
account_circle
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ✍︎(@bdigl) 's Twitter Profile Photo

القادر کیس ٹھس ہوچکا ہے،، امجد پرویز کمرہ عدالت میں تسلیم کر چکے ہیں کہ وہ پیسہ ملک ریاض کا تھا،، سوال یہ ہے کہ حسن نواز کا 50 ارب کہاں ہے؟؟

لطیف کھوسہ......🔥
عمران خان کی قید کا کوئی جواز نہیں باقی سارے بھی ٹھس ہونگے ان شاءاللہ ، نصرمن اللہ و فتح قریب

account_circle
علی بابا(@MoosaMali) 's Twitter Profile Photo

کپتان کا اتنا انتظار تو ١٩٩٢ کے فائینل میں بھی نہیں کیا تھا کسی نے!

account_circle
دلدار حسین(@DHussain15402) 's Twitter Profile Photo

ساڑھے پانچ گھنٹے باقی ہیں اگر کوئی ڈرامہ نہ کیا تو ۔۔۔ دیدار مرشد۔۔۔😊 ۔۔

account_circle
نُور دین خوشابی(@_star527) 's Twitter Profile Photo

ویسے بنگالیوں سے اِنکی پتلونیں واپس کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے کہ نہیں؟

ہاں یا ناں میں جواب دو دوستو
🤪😂🤣

ویسے بنگالیوں سے اِنکی پتلونیں واپس کرنے کا مطالبہ کرنا چاہیے کہ نہیں؟ ہاں یا ناں میں جواب دو دوستو 🤪😂🤣
account_circle
AtharIshtiaq(@AtharSb12) 's Twitter Profile Photo

وردی والے غنڈو
مظفرآباد گزشتہ روز جس نوجوان کو تم لوگوں نے سینے میں گولی ماری وہ اپنے بیمار ، ضعیف معذور باپ کا کل اثاثہ تھا

شہید عوامی تحریک وقار اعوان کا بوڑھا والد اپنے بیٹے کی تیار کردہ قبر دیکھ کر کیا سوچ رہا ہو گا ، کون اس خون کا جواب دے گا
??????
DG ISPR

account_circle
Pardesi Girl(@PardesiGirl786) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے اک 2 کیسز ختم ہونے کی خوشی میں حافظ کی سویٹ ڈیش کا ڈانس ❤️

account_circle