Engr M Amir Kohee(@EKohee) 's Twitter Profile Photo

چیزیں اتنگ وادی نکال کر دیتے ہیں
اسلام آباد کے ہائیکورٹ تک پہچائے سب سے پہلے ان تین ٹاوٹ کی منجھی ٹھوک دینا چاہیے

account_circle
🇵🇰 تانیہ 🇵🇰(@Tania_Kazim) 's Twitter Profile Photo

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔۔

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو رہا کرنے کا حکم۔

شکریہ 🙏🏻نعیم حیدر پنجوتھہ، Naeem Haider Panjutha ، علی اعجاز بٹر Ali Ijaz Buttar اور تمام ایسوسی ایٹس کی بہت محنت رنگ لائی،

شکریہ نعیم حیدر
علی اعجاز

اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے۔۔

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو رہا کرنے کا حکم۔

شکریہ 🙏🏻نعیم  حیدر پنجوتھہ، @NaeemPanjuthaa ، علی اعجاز بٹر @aliijazbuttar اور تمام ایسوسی ایٹس کی  بہت محنت رنگ لائی،

شکریہ نعیم حیدر 
علی اعجاز
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ(@Ayaz_Rehman_AR7) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے عمران خان کے وکلا سے گارنٹی مانگی ہے کہ کل عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے یہ نہیں کہے گا کہ:
'آپ بھی بیغرت ہے اور آپکے ہینڈلرز جو یہ کروا رہے ہیں وه بھی بیغیرت ہیں'

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Bakhtawar khan(@Bakhtt_PTI) 's Twitter Profile Photo

ایک روسی طلباء نے عمران خان کے کیے اردو زبان سیکھی۔۔اور اردو زبان میں ان کے لیے خوبصورت پیغام بھیجا❤️

account_circle
Humaira Zia(@humaira_zia) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نظام کے ظلم کے خلاف کلمۂ حق کہنے کی طاقت رکھتے ہیں،
اگر آپ فسطائیت کے دور میں عمران خان کے نظریہ سے اتفاق رکھتے ہیں،
اگر آپ ٹویٹر پر ٹرینڈز میں ایکٹو رہ کر کپتان کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
کا حصہ بننے کے لئے yes لکھ کر فالو کریں۔

account_circle
M S khan 💞(@_M_S_khan_) 's Twitter Profile Photo

اپکو ڈیزل کہنا بھی سیاسی بیان تھا۔ اب اپ کو سیاست کی بنیاد پر عرق گلاب کہتے ہیں۔ ہمارا بیان کسی بھی وقت دوبارہ تبدیل ہو سکتا ہے 😁😁😁

اپکو ڈیزل کہنا بھی سیاسی بیان تھا۔ اب اپ کو سیاست کی بنیاد پر عرق گلاب کہتے ہیں۔ ہمارا بیان کسی بھی وقت دوبارہ تبدیل ہو سکتا ہے 😁😁😁
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Zeesh(@Ganja420_London) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کی آزادی کے ساتھ قوم کی آزادی جڑی ہوئی ہے قوم کو انصاف پر مبنی فیصلے دینے والے ججز کے ساتھ پوری طاقت سے کھڑا ہونا پڑے گا. پھر ہمارے لیڈر کی رہائی بھی بہت جلد ہو جائے گی 🤲🏻🇵🇰❤️

Sohail Abbasi(@Sohailnaz1999) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو لیکس کے ڈر سے تاحال سروس بحال نہ ہو سکی معقول ذرائع
ہم ساری ویڈیوز لیک نہیں کریں گے
چیرمین پی ٹی اے وہ قاری صاحب سے گزارش ہے انٹرنیٹ بحال کریں
جان کی امان ہو !!

account_circle
Irfan Ullah(@IrfanUK11) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا پہلا لفظ ، پہلی تصویر بلین وویوز میں جائے گی دنیا کا ریکارڈ قائم ہوگا

بیرسٹر گوہر

account_circle
Zeesh(@Ganja420_London) 's Twitter Profile Photo

اب صرف سائفر کی اپیل کا فیصلہ سنانا رہ گیا✌
اس کے بعد کچھ دیر بنی گالا میں قیام پھر براہ راست زمان پارک روانگی.. انشاءاللہ

اب صرف سائفر کی اپیل کا فیصلہ سنانا رہ گیا✌
 اس کے بعد کچھ دیر بنی گالا میں قیام  پھر براہ راست زمان پارک روانگی.. انشاءاللہ
#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle