Mudassar Farid Awan(@MudFrd) 's Twitter Profileg
Mudassar Farid Awan

@MudFrd

🇵🇰🇵🇰 پاکستان میری جان❤سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰🇵🇰

ID:942581288

linkhttps://www.twitter.com/search/from:@MudFrd$-filter:mentions calendar_today12-11-2012 01:00:38

48,5K Tweets

15,4K Followers

13,6K Following

🌟⭐️🌟🌟sʜᴀʜᴢᴀᴅ ᴍᴜɴɪʀ🌟⭐️🌟⭐️(@shz787) 's Twitter Profile Photo

خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں
وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے
کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے🌟⭐️🌟🌟sʜᴀʜᴢᴀᴅ ᴍᴜɴɪʀ🌟⭐️🌟⭐️ 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕 𝕄𝕦𝕟𝕚𝕣

خاتم_النبیین_محمّدﷺّ جو وقت ہم دوسروں پر تنقید کرتے گزارتے ہیں وہی وقت اگر ہم اپنی اصلاح میں صرف کریں تو زیادہ بہتر ہے کیونکہ کسی کو بدلنا ہمارے اختیار میں نہیں مگر خود کو بدلنا ہمارے اختیار میں ضرور ہے@shz787 @shZ447
account_circle
💢 ڈریم گرل 💢(@Ansharah_) 's Twitter Profile Photo

Video 1)
The Encampment at the University of Toronto in Canada continues to grow MASSIVE..

Global movement to save Gaza
Video 2)
a grandfather is in pain when he see his grandchild death 😭
can't see this 😭 So heart breaking 💔

account_circle
Mudassar Farid Awan(@MudFrd) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے ہر شخص سے مقابلہ کرو! مگر جب مقابلہ🌹 استاد یا والدین 🌹سے ہو تو پیچھے ہٹ جاؤ!
❤❤

دنیا کے ہر شخص سے مقابلہ کرو! مگر جب مقابلہ🌹 استاد یا والدین 🌹سے ہو تو پیچھے ہٹ جاؤ! ❤❤
account_circle
آ ســـــــیہ ♡(@husain786__fkh) 's Twitter Profile Photo

(﷽)🕋
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲

(﷽)🕋 رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ🤲
account_circle
آ ســـــــیہ ♡(@husain786__fkh) 's Twitter Profile Photo

(﷽) 🕋
وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ۝ ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ💚🤎

(﷽) 🕋 وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ۝ ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ💚🤎
account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

لوگ میری post ایسے ignore کرتے ہے🧐
جیسے ان کا breakup میں نے کروایا ہو😒
کنوارے ہی مروگئے دیکھ لینا🤗🥀💫

لوگ میری post ایسے ignore کرتے ہے🧐 جیسے ان کا breakup میں نے کروایا ہو😒 کنوارے ہی مروگئے دیکھ لینا🤗🥀💫
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

ہماری بلی نے کچھ دن پہلے چار بچوں کو جنم دیا ہے کس کس کو چاہئیں آ کر لے جائیں
کتنے پیارے ہیں 😍

account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

رشتے وہ نہیں جس میں اٹیٹیوڈ اور ایگو ہو
بلکہ رشتے تو وہ ہیں
جس میں ایک روٹهنے میں ایکسپرٹ ہو ۔
اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو۔
سو روٹھئے منائیے لیکن۔۔۔۔۔۔۔
رشتوں کو ہاتھ سے نا جانے دیجئے....💥💖

'Biaツ 👑'*___❤️‍🩹😘💖

account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

بابا بلھے شاہ!!
عشق تے آگ دویں اک برابر...
پر عشق دا سیک ودھیرا،، آگ تے ساڑھے ککھ تے کانے...
عشق ساڑے تن میرا...
آگ دا دارو می تے پانی،، مینوں دسو عشق دا دارو کیڑا ؟
بلھے شاہ! اوتھے کجھ نئیو بچدا،، جتھے عشق نے لایا ڈیرا..

😊ع ش ق😊

account_circle
Mudassar Farid Awan(@MudFrd) 's Twitter Profile Photo

'بےشک وہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔' میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہے اس لیے نہیں کہ اللہ بہتر کرے گا بلکہ اس لیئے کہ اللہ سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا۔وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا رب ہمارے ساتھ کیسے کچھ برا ہونے دے سکتا ہے۔

'بےشک وہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔' میں نے اپنی قسمت کو اللہ پر چھوڑ دیا ہے اس لیے نہیں کہ اللہ بہتر کرے گا بلکہ اس لیئے کہ اللہ سے بہتر کوئی کر ہی نہیں سکتا۔وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا رب ہمارے ساتھ کیسے کچھ برا ہونے دے سکتا ہے۔
account_circle
آ ســـــــیہ ♡(@husain786__fkh) 's Twitter Profile Photo

﷽…
إنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﷺ

بیشک اللّٰه اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

﷽… إنَّ اللّٰهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﷺ بیشک اللّٰه اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
account_circle
Bia kHan(@Biak0_) 's Twitter Profile Photo

Mudassar Farid Awan وعلیکم السلام صبح بخیر زندگی امید ہے کہ زندگی کی ایک نئی صبح بہت سارے خوشیاں لاۓ ہوں دعا ہے ہماری
جمعہ مبارک 🥀

account_circle
💢 ڈریم گرل 💢(@Ansharah_) 's Twitter Profile Photo

*یہ مصروفیاتِ زندگی کسی کام کی نہیں ہے اگر اس میں دُرودِ پاک شامل نہیں ہے💔😓*

کسی عاشق نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔❤‍🩹

*کہ مانا کہ ضرورت ضروری ہے زندگی کیلئے لیکن آقا جانﷺ🤍 آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں۔۔۔۔💯🥹🫀😭*

آج سے ہی سب نیت کیجیئے کہ کوئی دن بھی ہمارا دُرودِ پاک پڑھے…

*یہ مصروفیاتِ زندگی کسی کام کی نہیں ہے اگر اس میں دُرودِ پاک شامل نہیں ہے💔😓* کسی عاشق نے کیا خوب کہا ہے۔۔۔❤‍🩹 *کہ مانا کہ ضرورت ضروری ہے زندگی کیلئے لیکن آقا جانﷺ🤍 آپ سے ضروری تو زندگی بھی نہیں۔۔۔۔💯🥹🫀😭* آج سے ہی سب نیت کیجیئے کہ کوئی دن بھی ہمارا دُرودِ پاک پڑھے…
account_circle
💫عزیز __ مغل✨(@abir6067) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھتا ہی رہوں
حضور پاکﷺ️ کو ''
(﷽)
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما
صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ…

account_circle